پاکستان میں موسمیاتی تبدیلی سے 75 فیصد تک زیادہ بارشیں ہوئیں: تحقیق
ماہرین پاکستان میں رواں سال مون سون میں ہونے والی تباہی کو ماحولیاتی تبدیلی کا شاخسانہ قرار دیتے رہے ہیں، لیکن اب ایک حالیہ سائنسی تحقیق نے بھی اپنے تجزیے میں یہ بات ثابت کرنے کی کوشش کی ہے کہ زیادہ تباہی موسمیاتی تبدیلی کے ہی باعث ہوئی سائنسی بنیادوں پر…
کئی برس قبل ’لاپتا‘ ہوئے مزید تین افراد کی لاشیں سندھ کے مختلف شہروں سے برآمد، جنازے میں ایم کیو ایم قیادت کا گھیراؤ
سانگھڑ میں متحدہ قومی موومنٹ کے لاپتا کارکن کی لاش ملنے کے ایک روز بعد کراچی سے تعلق رکھنے والے برسوں قبل لاپتا مزید تین شہریوں کی صوبے کے مختلف شہروں سے لاشیں برآمد ہوئی ہیں آج شاہ فیصل کالونی میں ایم کیو ایم کے لاپتہ کارکن وسیم راجو کی نمازہ جنازہ کے…
میں سندھ ہوں
سندھ، جسے قدیم روایتوں کا امین کہا جاتا ہے، میں تہذیب کا ایک مکمل باب ہوں، لیکن آج ایک مرتبہ پھر میں ڈوب رہا ہوں۔ میرے ساتھ ہمیشہ ہی ایسا ہوتا آ رہا ہے۔ میرا ڈوبنا اور پھر ڈوب کر بچ جانا کوئی انوکھی بات نہیں۔ میرے بچے میری چھاتی پر آئے سیلاب میں ڈوبتے…
ڈرامہ ارطغرل کے معروف اداکار جلال آل سندھ کے سیلاب متاثرین کی امدادی مہم پر
سیلاب کی تباہ کاریوں کے بعد ملک بھر میں متاثرین کی مدد کے لیے مختلف فلاحی تنظیموں کی جانب سے امدادی کارروائیاں جاری ہیں اور اب معروف شخصیات نے بھی پاکستان آنے کا سلسلہ شروع کردیا ہے ان دنوں ترکی کے شہرہ آفاق ڈرامے ’ارطغرل غازی‘ سے شہرت حاصل کرنے والے…
سندھ: خیرپور میں گذشتہ 24 گھنٹوں میں 44 افراد ہلاک
صوبہ سندھ میں سیلاب کی تباہ کاریاں جاری ہیں اور قدرتی آفات سے نمٹنے کے صوبائی ادارے کے اعداد و شمار کے مطابق گذشتہ چوبیس گھنٹوں کے دوران مزید چوالیس ہلاکتیں ہوئی ہیں صوبے میں مجموعی طور پر ہلاکتوں کی تعداد چھ سو اڑتیس تک پہنچ چکی ہے، جبکہ آٹھ ہزار تین سو…
خدا ترسی بھی سائنس ہے
سنہ 2005 کا زلزلہ، سنہ 2010 کا سیلاب اور سنہ 2022 کی آبی قیامت اور اس دوران دہشت گردی سے اجڑے لاکھوں لوگوں سمیت ہم کئی بڑے قومی دھچکوں سے گزر چکے ہیں اور ابھی تو محض ابتدا ہے ایسے آسمانی و زمینی المیات سے کیسے نپٹا جائے یا ان سے پہنچنے والے نقصانات کو…
پانی کی نکاسی کے لیے ایل بی او ڈی میں شگاف پر تنازع
گرج دار آواز سے بہتی ایک بڑی نہر کے بندوں پر کچھ لوگ پلاسٹک کی بوریوں میں ریت بھر کر پشتوں کو مضبوط کرنے کی کوشش کر رہے تھے، جبکہ دو ٹریکٹر دور سے خشک مٹی لاکر ایک جگہ پر جمع کر رہے تھے نہر کے دوسرے کنارے پر ایک پرجوش مجمع کھڑا تھا، جس…
کراچی کا تیرہ سالہ بچہ بھی سیلاب زدگان کی امدادی مہم پر
ایک جانب سیلاب سے ہونے والی تباہی کے مناظر ہیں، جن کو جانی اور مالی نقصانات نے مزید تکلیف دہ بنا دیا ہے، تو دوسری طرف حکمرانوں کی بے حسی بھی ایک نئی تاریخ رقم کر رہی ہے ایسے میں پاکستان کے شہری سیلاب متاثرین کی مدد کے لیے بڑھ چڑھ کر امدادی سرگرمیوں میں…