عمر کوٹ کے بھرت کمار، جو کتابیں عطیہ کرنے کے رجحان کو فروغ دے رہے ہیں
اس عہد کا ایک حقیقی بڑا المیہ یہ ہے کہ کتب پیچھے رہ گئی ہیں۔ کتب بینی کا رجحان روز بروز کمزور تر ہوتا جا رہا ہے۔ انفارمیشن ٹیکنالوجی کے شعبے کی بے مثال پیشرفت نے عام آدمی کو کتاب سے دور کردیا ہے۔ کتاب سے دوستی انسان کی سرشت کا حصہ تھی مگر یہ…
”میں نے ڈینگی اور ڈائریا کے اتنے کیس پہلے کبھی نہیں دیکھے“
آلودہ پانی پی کر گزارا کرنے والے بھوکے بچے، امدادی کیمپوں میں علاج کی منتظر حاملہ خواتین اور زندگی بچانے والی ادویات سے محروم بزرگ شہری۔۔۔ یہ کچھ دل دہلا دینے والے مناظر ہیں، جو پاکستان میں تباہ کن سیلاب سے متاثر ہونے والے لاکھوں افراد کی مدد کرنے والے…
دادو شہر کے گردونواح سیلاب کے سبب مکمل زیر آب آنے کا خطرہ
دادو میں سیلاب کے خطرے کے پیش نظر محکمہ آبپاشی نے شہر کی جانب پانی کا بہاؤ مزید بڑھنے کی صورت میں مختیار نانگر میں انڈس ہائی وے پر ’کٹ‘ لگانے کا منصوبہ بنایا ہے دادو جیل کے سپرنٹنڈنٹ عبدالغفار چانڈیو نے تصدیق کی کہ جیل حکام نے سیلاب کے خطرے کے پیش نظر…
کرو تم، بھریں ہم!
پاکستان میں موجودہ سیلاب نے اگرچہ ہر ڈوبنے والی شے ڈبو دی ہے مگر پانی پر ایک اہم سوال کی پھولی لاش بھی تیر رہی ہے سوال یہ ہے کہ تباہی کی بنیادی ذمہ داری ہماری اپنی بدانتظامی، بدنیتی، بدعنوانی، ماحولیاتی غیر سنجیدگی اور نیم دلانہ کوششوں پر عائد ہوتی ہے یا…
کیا امیر ممالک پاکستان کو ماحولیاتی تبدیلیوں کا معاوضہ ادا کریں گے؟
پاکستان کے دورے پر آئے ہوئے اقوام متحدہ کے سیکریٹری جنرل انتونیو گوتریس نے کہا ہے کہ عالمی برادری بالخصوص ماحولیاتی تبدیلی کا سبب بننے والے ممالک مشکل وقت میں پاکستان کی مدد کریں انتونیو گوتریس نے کہا کہ پاکستان کی وجہ سے ماحولیاتی تبدیلی پر کوئی خاص…
سندھ ہر کچھ سال بعد کیوں ڈوب جاتا ہے؟
میرے سامنے آج 3 ستمبر کا اخبار پڑا ہوا ہے۔ اس کی کچھ لیڈ خبریں اس طرح کی ہیں: ’کپاس اور دھان کی فصلیں تباہ، گندم کی کاشت بھی مشکل سے ہوگی، منچھر کو کٹ لگانے کا فیصلہ ایریگیشن ڈپارٹمنٹ کرے گا۔ پانی کی نکاسی میں 2 سے 3 ماہ لگیں گے: مراد علی شاہ۔‘…
سیلاب کی وجہ سے میڈیکل انٹری ٹیسٹ غیر معینہ مدت تک کے لیے ملتوی
وفاقی وزیر برائے قومی صحت (این ایچ ایس) عبدالقادر پٹیل نے اعلان کرتے ہوئے کہا ہے کہ میڈیکل اینڈ ڈینٹل کالج کے داخلہ امتحان غیر معینہ مدت کے لیے ملتوی کر دیے گئے ہیں اور صوبوں سے مشاورت کے بعد انٹری ٹیسٹ کا انعقاد کیا جائے گا وفاقی وزیر برائے قومی صحت نے…
گھر والوں کے لیے کھانا لینے جاتا ہوں تو دھکے کھا کر آ جاتا ہوں۔۔ لیکن ووٹ بی بی کا!
بچوں اور عورتوں سمیت پورے خاندان کی چار دیواری ایک چارپائی کی صورت میں سمٹ گئی ہے۔ اس چارپائی کو وہ ناؤ بنا کر وہ سر سے اونچے سیلاب کے پانی سے باہر نکلتے بھی ہیں اور سڑک کنارے کھلے آسمان تلے اسی چار پر آ بیٹھتے ہیں یا پھر اس کو سائبان بنا لیتے…