سندھ میں پانی کی سنگین قلت کے باوجود پنجاب میں دو متنازع نہریں کھول دی گئیں
وفاقی وزیر برائے موسمیاتی تبدیلی اور رہنما پیپلز پارٹی شیری رحمٰن نے ایک طرف دریائے سندھ میں 60 فیصد پانی کی قلت کو ’انتہائی خطرناک‘ قرار دیتے ہوئے صوبائی آبادی، زراعت اور مویشیوں کو خطرے میں ڈالنے کے متعلق بات کی ہے تو دوسری طرف سندھ کے بیراجوں کو پانی…
سندھ میں ہیٹ ویو کا آغاز , اگلے 6 روز تک جاری رہیگا: محکمہ موسمیات
محکمہ موسمیات کے ارلی وارننگ سینٹر نے ہیٹ ویو کے حوالے سے ایک الرٹ جاری کرتے ہوئے پیش گوئی کی ہے کہ وسطی اور بالائی سندھ میں شدید گرمی کی لہر آج سے کراچی کے علاوہ زیریں سندھ کو لپیٹ میں لے گی، موسم کے سخت دورانیے کا آغاز آج (جمعرات) سے ہوگا۔ کراچی میں…
پاکستان کی سیاست کے مقبول بھٹو قبیلے کی تاریخ کیا ہے؟
حال ہی میں پاکستان میں تحریک عدم اعتماد کے ذریعے حکومت کی تبدیلی نے جہاں پنجاب کی مسلم لیگ نواز کو ایک مرتبہ پھر اقتدار میں لا بٹھایا ہے وہیں پیپلز پارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری اس نئی حکومت کا حصہ بنے ہیں بلاول سابق وزیراعظم بے نظیر بھٹو کے…
سندھ پانی کی شدید کمی کا شکار: ”ہمیں تو عملی طور پر قحط سالی کا سامنا ہے“
صوبہ سندھ کے ضلع بدین سے تعلق رکھنے والے زمیندار لالہ اللہ نواز شیخ کا کہنا ہے ’میں نے سو ایکڑ میں سے کچھ رقبے پر کپاس لگائی تھی۔ پانی دستیاب نہ ہونے کی وجہ سے وہ کپاس جل چکی ہے۔ اب سارا رقبہ خالی پڑا ہے۔ پانی ہی نہیں ہے کہ ہم اپنے رقبے…
سندھ، پنجاب کے بعد خیبر پختونخوا میں بھی لمپی اسکن وبا پھلنے لگی
سرکاری خبر رساں ایجنسی ’اے پی پی‘ کی رپورٹ کے مطابق لائیو اسٹاک فارمرز ویلفیئر ایسوسی ایشن کی طرف سے جاری ہونے والے بیان میں کہا گیا کہ ڈائریکٹر جنرل لائیو اسٹاک ڈاکٹر عالم زیب نے لمپی اسکن بیماری سامنے آنے کی تصدیق کی ہے کہ مویشیوں میں پھیلتی ہوئی لمپی…
کراچی میں 12 سے 14 مئی تک پارہ 40 ڈگری سے تجاوز کرسکتا ہے، محکمہ موسمیات
کراچی : محکمہ موسمیات ارلی وارننگ سینٹر کی پیش گوئی کے مطابق 12 سے 14 مئی کے دوران کراچی کا زیادہ سے زیادہ درجہ حرارت 40 ڈگری سے تجاوز کرسکتا ہے اور اس دوران سمندری ہوائیں متاثر یا مکمل طور پر بند ہوسکتی ہیں۔ ارلی وارننگ سینٹر کے عہدیدار کا کہنا تھا کہ…
کراچی کی جیلیں: آئی جی جیل خانہ جات کے دعوے اور دعا منگی کیس کے ملزم کا فرار
یوں تو جیلوں کو اصلاح گھر بھی کہا جاتا ہے لیکن بدقسمتی سے پاکستان کی جیلیں جرائم پیشہ افراد کی تربیت گاہوں کے طور پر جانی جاتی رہی ہیں، حتیٰ کہ انہیں جرائم کی یونیورسٹیاں بھی کہا جاتا ہے، صوبہ سندھ کے دارالحکومت کراچی کی جیلیں بھی اس حوالے سے کوئی اچھی…
سورج مزید آگ برسائے گا، محکمہ موسمیات نے خبردار کردیا
ملک کے بیشترعلاقے گرمی کی لپیٹ میں ہیں جبکہ محکمہ موسمیات نے مزید اضافے کا خدشہ ظاہرکردیا۔ محکمہ موسميات کے مطابق ملک کے بيشترعلاقوں میں موسم گرم اورخشک رہےگا جبکہ پنجاب ، سندھ اوربلوچستان کے اکثرعلاقوں میں درجہ حرارت 40 ڈگری سینٹی گریڈ سے زائد رہنے کا…