ناظم جوکھیو قتل کیس میں نامزد رکن قومی اسمبلی جام عبدالکریم پاکستان پہنچ گئے
ناظم جوکھیو قتل کیس میں ملوث رکن قومی اسمبلی جام عبدالکریم پاکستان پہنچ گئے، صوبائی وزیر امتیاز شیخ رہنما پیپلز پارٹی سہیل سیال اور شبیر بجارانی نے ایئر پورٹ پر ان کا استقبال کیا رکن قومی اسمبلی جام عبدالکریم کو امیگریشن کے بعد ایف آئی اے حکام نے ایس…
پوجا
روہڑی اور سکھر کے درمیان دریا ہے ، دو کنارے ہیں ، سندھو جو نہ جانے کتنے لاکھوں برسوں سے بہہ رہا ہے یہ تب سے رواں دواں ہے جب اس سندھو ماتھری پر انسان بھی نہ تھا۔ نہ جانے کتنے حملہ آور آئے، کتنے مذاہب آئے ، ثقافتیں ،زبانیں آئیں، شہر اجڑے، تہذیبیں آئیں…
کھیرتھر نیشنل پارک میں تیل و گیس کی تلاش کا لائسنس جاری، نایاب جانوروں کی بقا خطرے میں
کراچی – حکومت سندھ کی جانب سے جنگلی حیات کے لیے محفوظ پناہ گاہ قرار دیے گئے کھیرتھر نیشنل پارک میں تیل کی تلاش اور ڈرلنگ کی اجازت دے دی گئی ہے تفصیلات کے مطابق محکمہ جنگلی حیات کے خط کے مطابق مجاز اتھارٹی وزیرِ اعلیٰ سندھ کی اجازت سے پاکستان آئل…
لمپی اسکین، 4 دن میں 2 ہزار نئے کیسز رپورٹ، 29 گائیں مر گئیں
کراچی – محکمہ لائیو اسٹاک نے لمپی اسکین بیماری کے چار روز میں دو ہزار سے زائد کیسر رپورٹ ہونے کا انکشاف کیا ہے محکمہ لائیو اسٹاک کے مطابق گزشتہ چوبیس گھنٹوں کے دوران سب سے زیادہ چار سو آٹھ کیسز رپورٹ ہوئے ہیں رپورٹ کے مطابق صوبے میں بیماری سے چار…
ملیر ایکسپریس وے کی تعمیر کے لیے انوائرمینٹل امپیکٹ اسسمنٹ (EIA) پر اعتراضات
ملیر ایکسپریس وے کی تعمیر کے لیے کیا گیا انوائرمینٹل امپیکٹ اسسمنٹ (EIA) کئی اہم ماحولیاتی اثرات کو حل کرنے میں ناکام رہا، جن میں سب سے اہم ملیر ایکسپریس وے منصوبے سے متاثرہ علاقوں کے رہائشیوں پر اس منصوبے کی ذاتی، سماجی اور اقتصادی لاگت ہے۔ مقامی آبادی،…
کنٹونمنٹ بورڈ ملیر نے نجی اراضی پر مویشی منڈی نہ لگانے کی یقین دہانی کرادی
کراچی – سندھ ہائی کورٹ نے نجی اراضی پر مویشی منڈی لگانے کے خلاف درخواست پر کنٹونمنٹ بورڈ ملیر کے جواب پر درخواست گزار کے وکیل کو اعتراضات تحریری طور پر جمع کرانے کا حکم دے دیا تفصیلات کے مطابق جسٹس سید حسن اظہر رضوی کی سربراہی میں دس رکنی بینچ کے…
ہندو خاندان، جو سپریم کورٹ سے کیس جیتنے کے باوجود دہائیوں سے اپنی زمینوں کا قبضہ حاصل کرنے کا منتظر ہے
قمبر شہدادکوٹ – پیپلز پارٹی کے لانگ مارچ کے موقع پر اپنے بیٹے کیلاش کمار اور خاندان کے ہمراہ اسلام آباد پہنچ کر احتجاج کرنے والی صوبہ سندھ کے ضلع قمبر شہدادکوٹ کی خاتون سوری بی کا کہنا ہے ”سارا سندھ جانتا ہے کہ ہم جدی پشتی زمیندار ہیں۔ قمبر شہداد…
انڈس ڈیلٹا: سکڑتی زمین اور تبدیل ہوتا ہوا منظرنامہ۔۔۔!
زندگی جہاں بھی ہو، ایک تال کے ساتھ پنپتی اور چلتی ہے۔ یہ تال ہی ہے جو زندگی کو ایک رمز کے ساتھ چلاتی ہے۔ جب تک یہ سلسلہ چلتا رہتا ہے زندگی اپنی ڈگر پر بڑے مزے سے چلتی رہتی ہے۔ یہ ایک سرسبز کھیت کی طرح خوبصورت بھی رہتی ہے اور حیات کے…