پیپلز میڈیکل یونیورسٹی نوابشاہ: ”اگر آج نہ بولتی تو میری پنکھے کے ساتھ لٹکی ہوئی لاش ملتی اور اسے خودکشی بتایا جاتا“
نوابشاہ – صوبہ سندھ میں پیپلز میڈیکل یونیورسٹی نوابشاہ میں ایک نرس پروین زادی رند کی جانب سے شعبے کے ڈائریکٹر اور وارڈن پر جنسی ہراسانی کا الزام عائد کیا گیا ہے۔ جس پر مقدمہ دائر کر لیا گیا ہے، جبکہ یونیورسٹی انتظامیہ نے تحقیقات کے لیے کمیٹی تشکیل…
سندھ بلدیاتی نظام: کیا واقعی سپریم کورٹ کے فیصلے میں وضاحت نہیں؟
کراچی – سندھ میں بلدیاتی نظام کے حوالے سے سپریم کورٹ کے فیصلے کے بعد جماعت اسلامی کا کہنا ہے کہ اس پر عمل درآمد کے لیے واضح ٹائم لائن موجود نہ ہونے کے باعث سندھ حکومت تاخیری حربے استعمال کرے گی، جبکہ صوبائی حکومت کا کہنا ہے کہ سپریم کورٹ کے فیصلے…
ڈجیٹل دور میں بھی اراضی کے رکارڈ کے لئے پٹواری نظام کو فوقیت حاصل
اسلام آباد – پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے پٹواری نظام کو جڑ سے اکھاڑ پھینکنے کے عزم کے باوجود ایسا لگتا ہے کہ وفاقی حکومت کا ریئل اسٹیٹ ادارہ اراضی کے رکارڈ کو ڈیجیٹائز کرنے اور زمین کے حصول کے عمل کو مزید شفاف بنانے میں دلچسپی نہیں رکھتا اور…
پچیس لاکھ روپے تک قیمت والے تھر کے گھوڑے ناپید کیوں؟
عمرکوٹ – سندھ میں فصلیں اترنے کے بعد موسم سرما کے آغاز سے مختلف شہروں میں موجود درگاہوں پر میلے لگنے کا سلسلہ شروع ہوجاتا ہے ان میلوں میں تفریح، کھانے پینے کے علاوہ مختلف اشیا کی خرید فروخت والی بازاروں کے ساتھ مویشیوں کی منڈی بھی لگتی ہے ان منڈیوں…
جسقم سربراہ کے چھوٹے بھائی دو ملازمین سمیت لاپتہ
کراچی – سندھی قوم پرست جماعت جیے سندھ قومی محاذ (جسقم) کے نوجوان سربراہ صنعان قریشی کا کہنا ہے کہ منگل کو رات گئے کراچی کے علاقے گلشن حدید میں پولیس اہلکاروں اور سادہ کپڑوں میں ملبوس افراد نے ان کے گھر سے ان کے اُنیس سالہ چھوٹے بھائی اوثان خان…
تھرکول منصوبہ، 145 میٹر کھدائی کے بعد کوئلہ نکل آیا
مٹھی – پاک-چین اقتصادی راہداری (سیپیک) کا حصہ تھرکول منصوبے کے بلاک ’ون‘ کی انتظامیہ نے اہم سنگ میل عبور کرتے ہوئے ایک سو پینتالیس میٹر کھدائی مکمل کی اور کوئلہ نکل آیا تھرکول بلاک ون سائٹ پر پاکستانی انتظامیہ اور چین کے ماہرین نے اس سنگ میل پر جشن…
جیکب آباد زندگی گزارنے کے لیے مشکل ترین شہر کیوں بن گیا
جیکب آباد – یہ تو آپ جانتے ہی ہونگے کہ سندھ کا شہر جیکب آباد زمین پر گرم ترین مقامات میں سے ایک ہے۔ یہاں پڑنے والی رکارڈ توڑ گرمی کی وجہ سے بین الاقوامی میڈیا نے بھی اس شہر کے حوالے سے دلچسپی دکھائی ہے اس بارے میں حال ہی میں دی ٹیلی گراف…
سندھ حکومت دھابیجی انڈسٹریل زون کے آغاز میں رکاوٹیں نہ ڈالے، وزیر اعظم
اسلام آباد – وزیر اعظم عمران خان نے سندھ کی صوبائی حکومت سے کہا ہے کہ وہ دھابیجی انڈسٹریل زون (ڈی آئی زی) کے آغاز کی راہ میں رکاوٹیں پیدا نہ کرے اور عدالت میں معاملے کی مثبت طریقے سے پیروی کرے وزیراعظم کے دفتر سے جاری بیان میں کہا گیا ہے کہ…