نیند کے اوقات میں تبدیلی سے امراض قلب بڑھنے کا انکشاف
حال ہی میں امریکی ماہرین کی جانب سے کی جانے والی ایک طویل تحقیق کے نتائج سامنے آئے ہیں، جن سے معلوم ہوا ہے کہ درمیانی اور زائد العمر افراد کی جانب سے نیند کے دورانیے اور اوقات میں تبدیلی سے ان میں عارضہ قلب سمیت شریانوں میں چربی بڑھنے کی بیماری ہونے کے…
دن کی روشنی میں متحرک رہنے کا اچھی نیند سے کیا تعلق ہے
پاکستان سمیت دنیا بھر میں سردیاں آتے ہی معمولات زندگی میں تبدیلی آ جاتی ہے اور اکثر لوگ رات کو دیر سے سوتے اور صبح کو دیر سے جاگتے ہیں، لیکن ایک تازہ تحقیق سے معلوم ہوا ہے کہ یہ کوئی فطری تبدیلی نہیں بلکہ اس کا کس صحت برا پڑتا ہے امریکا میں کی…
تھکاوٹ کا نیند سے کیا تعلق ہے، کیا بغیر نیند کے بھی تر و تازہ رہا جا سکتا ہے؟
اپنے دوستوں سے ایک سوال پوچھ کر دیکھیے کہ وہ کیسا محسوس کرتے ہیں، ایک بڑی اکثریت کا جواب ہوگا ’ہم تھک گئے ہیں۔‘ جی ہاں، ہمارا تعلق ایک ایسی دنیا سے ہے، جہاں زیادہ سے زیادہ حاصل کرنے کی خواہش کے ساتھ انسانوں میں مصروفیات میں اضافہ ہو رہا ہے، لیکن ایک چیز…
موسم سرما میں زیادہ سونا کیوں مفید ہے؟
موسم نے اپنی کینچلی بدلنے کا عندیہ دے دیا ہے۔ ہلکی ہلکی سرد ہوائیں موسم کا یہ پیغام لیے راستے میں ہیں کہ سردیوں کی آمد آمد ہے یقیناً اب آپ کو بھی دن چھوٹے، کم روشن اور سرد محسوس ہو رہے ہیں، اس لیے آپ کی فطری جبلت آپ کو ہائبرنیٹ (موسم سرما میں…
نیند کی کمی نابینا کر سکتی ہے، نئی تحقیق نے خبردار کر دیا
ایک نئی تحقیق کے مطابق، نیند کی کمی نابینا پن کا شکار بنا سکتی ہے سائنسدانوں کا کہنا ہے کہ بہت زیادہ یا بہت کم سونے کے ساتھ ساتھ دن کے وقت نیند، بے خوابی اور خرّاٹے کالا موتیا (گلاکوما) کے خطرے میں اضافے کا سبب بن سکتے ہیں واضح رہے کہ کالا موتیا آنکھوں…
پانچ گھنٹے یا اس سے کم سونا آپ کی صحت کے لیے کتنا خطرناک ہے؟
محققین کا کہنا ہے کہ پچاس سال سے زیادہ عمر کے لوگوں میں متعدد طبی مسائل کے امکان کم از کم پانچ گھنٹے سونے سے کم ہو سکتا ہے۔ صحت کے مسائل سے نیند متاثر ہو سکتی ہے لیکن خراب نیند خود بھی طبی مسائل کی پیشگی علامت ہو سکتی ہے اس حوالے سے ثبوت…
نیند کیوں رات بھر نہیں آتی؟ (نیند کے بارے میں آپ کا مکمل گائیڈ)
آنکھوں کو بند کرکے جسم اور ذہن کو آرام پہنچانے کا عمل یعنی نیند ہماری زندگی میں خوشی و راحت کا فطری عمل ہے۔ بلکہ یوں کہنا زیادہ مناسب ہوگا کہ یہ ایک خوبصورت احساس کا عنوان ہے۔ یہ ہماری روزمرہ زندگی کا اہم موضوع ہے انسان کے لیے نیند بہت اہم ہے۔ اس کا…
’موت کی بہن نیند‘ کی کیفیات کا ’موت کی پیشگوئی‘ سے کیا تعلق ہے؟
سندھی زبان میں ایک ضرب المثل ہے کہ ’نیند موت کی بہن ہے‘ ایک نئی طبی تحقیق بتاتی ہے کہ ’موت کی بہن‘ نیند سے موت کے وقت کا اندازہ لگایا جا سکتا ہے نئی تحقیق میں یہ بات سامنے آئی ہے کہ نیند کے دوران بار بار آنکھ کھلنا ’موت کی پیش گوئی کرنے…