فیسبک خود کو ٹک ٹاک کی طرح بنانے کے لیے کوشاں
اگرچہ فیسبک پہلے ہی ’ریلز‘ یعنی شارٹ وڈیوز کا فیچر متعارف کرا کے خود کو ٹک ٹاک کے رنگ میں رنگنے کے راستے پر چل پڑا تھا، لیکن اب وہ خود کو مزید اس چینی ایپ جیسا بنانے کی کوشش میں لگا ہوا ہے اس حوالے سے فیسبک کے اعلیٰ افسران اور ملازمین کے درمیان…
سوشل میڈیا دیوانوں کے لیے فیصل آباد کا ’سیلفی میوزیم‘
سوشل میڈیا پر سیلفیاں پوسٹ کرنے یا وڈیوز بنانے کے شوقین افراد کے لیے فیصل آباد میں ایک ’سیلفی میوزیم‘ قائم کیا گیا ہے گٹ والا کمرشل حب میں قائم اس سیلفی میوزیم کے چیف ایگزیکٹو آفیسر ذیشان شاہ کے مطابق ’سیلفی آرٹ ورلڈ‘ تیس ہزار اسکوائر فٹ پر مشتمل ہے، جس…
واٹس ایپ نےاکاؤنٹ محفوظ کرنے کے لیے ایک اہم فیچر پیش کردیا
واٹس ایپ کی اندرونی خبر دینے والی ایک ویب سائٹ، ڈبلیو اے بی ٹا انفو نے کہا ہے کہ واٹس ایپ اکاؤنٹ فراڈ اور ہیکنگ سے محفوظ رکھنے کے لیے فون نمبر پر تصدیقی کوڈ کی طرح کا ایک فیچر جلد ہی سامنے آنے والا ہے واٹس ایپ نے فیصلہ کیا ہے کہ اکاؤنٹ محفوظ…
واٹس گروپ سے بیزار؟ اب ’خفیہ طور پر‘ گروپ چھوڑا جا سکے گا
آپ نے بندر کے ہاتھ اُسترا، ادرک یا ناریل کے محاورے تو سنے ہونگے، دور حاضر میں فون استعمال کرنے کی اخلاقیات سے بے بہرہ پن بھی اسی محاورے کی زد میں آتا ہے اکثر صارفین کی اجازت کے بغیر ہی انہیں کسی گروپ میں ایڈ کر لیا جاتا ہے، جس کی وجہ سے انہیں…
پی ٹی آئی کے کروڑوں وڈیوز ناظرین، مریم نواز بھی ٹک ٹاک پر منتقلی پر مجبور
پاکستان میں حالیہ برسوں کے دوران اور خصوصاً عمران خان کی وزارت عظمیٰ سے معزولی کے بعد سیاسی جماعتوں کے درمیان سوشل میڈیا سب سے اہم میدان جنگ رہا ہے اور دن رات ہیش ٹیگ کے ذریعے ٹوئٹر پر ایک دوسرے پر حملوں کے بعد ’جنگ‘ اب سماجی رابطوں کے دوسرے پلیٹ فارم پر…
”آپ لٹ سکتے ہیں“ واٹس ایپ نے صارفین کو خبردار کردیا
معروف سوشل اینڈ میسجنگ موبائل ایپلیکیشن واٹس ایپ کی جانب سے اپنے تمام صارفین کو جعلسازوں سے ہوشیار رہنے کے لیے خبردار کر دیا گیا ہے جعلی واٹس ایپ کے نام پر جعلی افواہوں میں تیزی سے اضافہ ہوا ہے، مقصد ایک ہی ہے، انتہائی حساس معلومات سے لے کر انتہائی خفیہ…
موبائل فون فلسطینیوں کا ’بندوق سے زیادہ طاقتور‘ ہتھیار کیسے بنا؟
سوشل میڈیا کے مؤثر استعمال میں اسرائیل کو طویل عرصے تک فلسطینیوں پر برتری حاصل رہی ہے، لیکن اب فلسطینی نوجوانوں نے بھی اس ہتھیار کا ہوشیاری سے استعمال کرنا شروع کر دیا ہے عرب نیوز کی ایک رپورٹ میں بتایا گیا ہے کہ اسرائیل کی جانب سے ”اشتعال انگیز مواد“…
ڈجیٹل صورِ قیامت کلک ہو چکا ہے
وہ جو کہتے ہیں کہ جب سچ بال سنوار کر باہر نکلنے کے لیے تیار ہو رہا ہوتا ہے، تب تک جھوٹ کرہِ ارض کے تین چکر لگا کے سو چکا ہوتا ہے۔ کہا تو یہ کئی عشروں پہلے گیا تھا مگر اس کہے کی حقیقت اب کہیں جا کے کھل رہی ہے کہنے کو…