طالبان کا افغان شہریوں کے لیے کابل ایئرپورٹ بند کرنے کا اعلان
کابل : ترجمان طالبان ذبیح اللہ مجاہد نے افغان شہریوں کے لیے کابل ایئرپورٹ کی بندش کا اعلان کرتے ہوئے امریکا کو خبر دار کیا ہے کہ افغانستان سے ہنرمند افغانیوں کے انخلا سے باز رہے طالبان کے ترجمان ذبیح اللہ مجاہد نے پریس کانفرنس کرتے ہوئے کہا کہ امریکا…
طالبان کا وزیرِ تعلیم، وزیرِ داخلہ، خزانہ، انٹیلی جنس چیف اور سربراہ مرکزی بینک کا تقرر
کابل : افغان میڈیا کا کہنا ہے کہ ملک کا کنٹرول سنبھالنے کے بعد طالبان کی جانب سے بڑی انتظامی پیش رفت کے تحت اہم عہدوں پر تقرر کر دیا ہے افغانستان کا کنٹرول سنبھال لینے والے طالبان نے نئے وزیرِ خزانہ، قائم مقام وزیرِ داخلہ، انٹیلی جنس چیف، کابل کے گورنر…
سابق افغان آرمی چیف کی ایئر پورٹ پر قطار میں کھڑے تصویر منظر عام پر
کابل : سوشل میڈیا پر سابق افغان آرمی چیف کی ایئر پورٹ پر قطار میں کھڑے تصویر منظر عام پر آئی ہے تصویر میں دیکھا جاسکتا ہے کہ ولی محمد احمدزئی نے شلوار قمیض پہنی ہوئی ہے، جبکہ ان کے کندھے پر رومال بھی رکھا ہوا ہے طالبان کے کابل پر کنٹرول کے بعد حامد…
ایران نے افغانستان کو ایندھن کی برآمدات بحال کر دیں
تہران : افغانستان پر طالبان کے مکمل کنٹرول حاصل کرنے کے بعد ایران نے افغانستان کو گیسولین اور گیس آئل کی برآمدات دوبارہ شروع کردی ہیں غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق ایران کی تیل، گیس اور پٹروکیمیکل ایکسپورٹرز یونین نے بتایا ہے کہ طالبان نے ایرانی…
بھارتی فوجی افسر نے افغان صورتحال پر آئی ایس آئی کو مبارکباد کیوں دی؟
نئی دہلی : افغان صورتحال پر بھارتی فوج کے ایک سابق افسر نے پاکستانی فوج اور آئی ایس آئی کو مبارکباد دی ہے تفصیلات کے مطابق بھارتی فوج کے سابق اہلکار اور اب دفاعی تجزیہ کار کرنل دھنویر سنگھ نے افغانستان میں طالبان کی حکومت قائم ہونے پر پاک فوج اور آئی…
طالبان سے کوئی دشمنی نہیں، بات چیت کے لیے دروازے کھلے ہیں، امریکی وزیر
واشنگٹن : امریکی وزیر دفاع لائیڈ آسٹن کا کہنا ہے کہ ہماری طالبان سے کوئی دشمنی نہیں، طالبان کمانڈر سے بات چیت کے دروازے کھلے ہیں اجلاس کے بعد ایک پریس کانفرنس میں امریکی چیف آف اسٹاف مارک ملی نے کہا کہ افغانستان میں صورتحال خطرناک ہے، ہمارا مقصد انخلا…
چین اور ایران کا افغانستان میں مل کر کام کرنے پر اتفاق
بیجنگ : چین کے صدر شی جن پنگ اور ایران کے صدر ابراہیم رئیسی کے درمیان ٹیلیفونک رابطہ ہوا ہے برطانوی میڈیا نے اپنی رپورٹس میں بتایا ہے کہ چین اور ایران نے افغانستان میں مل کر کام کرنے پر اتفاق کیا ہے گفتگو کے دوران ایرانی صدر نے کہا کہ افغانستان میں…
طالبان کی نئی حکومت کیسی ہوگی؟ کیا بین الاقوامی برادری اسے تسلیم کرے گی؟
کراچی : افغانستان میں دو روز قبل طالبان کے کابل پر قبضے کے بعد سے اب تک نئی حکومت ناپید ہے۔ طالبان نے شہر اقتدار پر قبضہ تو کر لیا ہے لیکن نئی حکومت کا اعلان اب تک نہیں کیا ہے۔ دنیا بھر کے تھنک ٹینکس کے ذہنوں میں اس وقت یہ سوال کلبلا رہا…