پاکستان اور امریکی للو چپو
آپ بھلے کابل سے امریکا کے عاجلانہ انخلا کو شکست و فتح کی عینک سے دیکھ دیکھ کے خوش ہوتے رہیں، مگر امریکی اسٹیبلشمنٹ کا اب بھی خیال ہے کہ درخت سے اترنا تو طے تھا۔ بس ذرا گھبراہٹ میں اترتے وقت پاؤں پھسل گیا اور پھر امریکا ادھر ادھر دیکھتے ہوئے فوراً ہی…
افغان طالبان رہنما ملا برادر دنیا کے بااثر ترین افراد کی فہرست میں شامل
نیویارک : بین الاقوامی جریدے ’ٹائمز ‘ نے 2021ع میں دنیا کے بااثر ترین افراد کی فہرست جاری کی ہے، جس میں افغان طالبان رہنما ملا عبدالغنی برادر بھی شامل ہیں امریکہ کے موقر بین الاقوامی جریدے ’ٹائمز‘ نے ہر سال کی طرح 2021ع میں بھی بااثر ترین شخصیات کی فہرست…
ملا عبدالغنی برادر کے طالبان حکومت سے اختلافات کی اطلاعات
کابل : افغانستان میں طالبان کی عبوری حکومت کے حوالے سے اندرون خانہ قیادت میں اختلافات کی خبریں گردش کر رہی ہیں طالبان کی جانب سے صدارتی محل میں کابینہ کے دو ارکان کے درمیان تلخ کلامی کے نتیجے میں ہونے والی فائرنگ سے ملا عبدالغنی برادر کی ہلاکت کی…
امرﷲ صالح کے گھر سے لاکھوں ڈالرز اور سونا برآمد ہونے کی وڈیو وائرل
کابل : طالبان نے اشرف غنی دور کے نائب صدر امرﷲ صالح کے گھر سے لاکھوں ڈالر نقدی اور بڑی مقدار میں سونا برآمد کر لیا ہے اطلاعات کے مطابق افغانستان میں مزاحمت کے آخری ٹھکانے پنجشیر میں لڑائی تاحال جاری ہے، جس میں طالبان کو بڑی حد تک کامیابی حاصل ہوئی ہے…
طالبان نے حامد کرزئی ایئرپورٹ کا نام تبدیل کر دیا
کابل : طالبان نے افغانستان کے دارالحکومت کابل میں واقع حامد کرزئی ایئرپورٹ کا نام تبدیل کرکے کابل انٹرنیشنل ایئرپورٹ رکھ دیا طالبان حکام نے افغانستان کے دارالحکومت کابل میں واقع حامد کرزئی ایئرپورٹ کے باہر لگے بورڈز کو ہٹا کر وہاں کابل انٹرنیشنل ایئرپورٹ…
جوبائیڈن اور چینی صدر کےدرمیان ٹیلی فونک رابطہ
واشنگٹن : وائٹ ہاؤس کا کہنا ہے کہ امریکی صدر جو بائیڈن اور چینی صدر کے درمیان ٹیلی فونک رابطہ ہوا ہے وائٹ ہاؤس کی جانب سے جاری کیئے گئے اعلامیے کے مطابق چین اور امریکی صدور کے درمیان اسٹریٹیجک معاملات پر گفتگو ہوئی ہے واضح رہے کہ امریکی صدر جو بائیڈن…
چین کی طالبان حکومت کو 3 کروڑ 10 لاکھ ڈالر امداد کی پیشکش
بیجنگ : چین نے افغانستان میں طالبان حکومت کو 3 کروڑ 10 لاکھ ڈالر کی مالیت کے امدادی پیکیج دینے کی پیشکش کی ہے عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق چین نے افغانستان کی معیشت کی بحالی اور معاشرے کی تعمیر نو کا عزم اظہار کرتے ہوئے انسانی ہمدردی کی بنیاد پر امدادی…
وعدے پورے کریں تو طالبان حکومت کے ساتھ کام کرنے کو تیار ہے، امریکا
واشنگٹن : امریکا کے سیکریٹری آف اسٹیٹ انٹونی بلنکن کا کہنا ہے کہ وہ وعدے اور فرائض پورے کرنے پر طالبان حکومت کے ساتھ کام کرنے کے لیے تیار ہیں، بصورت دیگر ایسا ممکن نہیں انٹونی بلنکن نے افغانستان کی خبر رساں ایجنسی ‘طلوع نیوز’ کو بتایا کہ…