طالبان نے پنجشیر کے دارالحکومت پر قبضہ کر لیا
کابل : طالبان نے وادیء پنجشیر کے دارالحکومت ، گورنر ہاؤس اور پولیس ہیڈ کوارٹر کو اپنے کنٹرول میں لے لیا ہے افغان میڈیا کے مطابق طالبان نے شمالی اتحاد کے گڑھ وادی پنجشیر کے دارالحکومت پر قبضہ کرلیا ہے، دو طرفہ لڑائی میں مقامی ملیشیا کے ترجمان فہیم دشتی…
کابل، جو میں نے دیکھا اور سنا۔۔۔
کابل پر طالبان کے قبضے کے بعد میں 19 اگست کو ساتھی صحافی سمیرا خان کے ہمراہ کابل پہنچا۔ پچھلی بار 27 مئی، 2021 کو ہم یہاں آئے تھے تو ایک الگ سا نظام، ماحول اور حکومت تھی۔ اس بار ہماری آمد ایک الگ فکر کے ساتھ تھی۔ پاکستان سے طورخم باڈر کراس کیا تو…
طالبان کے خلاف احمد مسعود کی مزاحمت میں کتنی جان ہے؟
اسی کی دہائی میں سویت یونین اور نوے کی دہائی میں طالبان کے خلاف مزاحمت کی علامت بننے والی وادی پنج شیر ایک بار پھر سرخیوں میں ہے۔ گوریلا کمانڈر احمد شاہ مسعود کے فرزند احمد مسعود نے طالبان کے خلاف مزاحمت کا اعلان کردیا ہے۔ احمد شاہ مسعود بلا شک و شبہ…
ملا ہیبت اللّٰہ سپریم لیڈر، طالبان ایران طرز پر حکومت بنائیں گے، اعلان کل متوقع
کابل : افغانستان میں طالبان، اپنی نئی حکومت سامنے لانے کی تیاری کر رہے ہیں. غیر ملکی خبر رساں ادارے رائٹرز کی رپورٹ کے مطابق طالبان عہدیدار احمد اللہ متقی نے سوشل میڈیا پر کہا کہ کابل میں صدارتی محل میں ایک تقریب کی تیاری کی جا رہی ہے جبکہ نجی نشریاتی…
کابل چھوڑنے والے آخری امریکی فوجی کی تاریخ ساز تصویر
کابل : افغانستان سے انخلا مکمل ہونے پر کابل چھوڑنے والے آخری امریکی فوجی کی تاریخ ساز تصویر جاری ہوتے ہی دنیا بھر میں سوشل میڈیا پر وائرل ہوگئی میجر جنرل کرس ڈوناہو کی نائٹ وژن کیمرے سے لی گئی تصویر نے سوشل میڈیا اور دیگر ویب سائٹ پر جگہ بنالی ہے،…
افغانستان سے امریکی انخلا مکمل، کابل ایئرپورٹ خالی کر دیا، طالبان کا جشن
واشنگٹن : امریکا کا بیس برس بعد افغانستان سے انخلا مکمل ہو گیا، پینٹاگون نے امریکی افواج کے کابل ایئرپورٹ خالی کرنے کی تصدیق کر دی امریکی میڈیا کے مطابق امریکا نے طالبان کی جانب سے دی گئی ڈیڈ لائن پر عمل درآمد کرتے ہوئے پیر اور منگل کی درمیانی شب کابل…
عالمی برادری کو طالبان کے ساتھ بات چیت سے جھجھکنا نہیں چاہیئے، جرمنی
برلن : جرمنی کی چانسلر انگیلا میرکل نے افغانستان کی موجودہ صورتحال کو ’’تلخ حقیقت‘‘ قرار دیتے ہوئے کہا ہے کہ عالمی برادری کو طالبان کے ساتھ مکالمہ کرنے سے جھجھکنا نہیں چاہیئے عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق جرمنی کی چانسلر انگیلا میرکل نے پارلیمان میں اپنے…
ملا برادر سے سی آئی اے ڈائریکٹر کی خفیہ ملاقات
واشنگٹن : امریکی اخبار نے دعویٰ کیا ہے کہ امریکا کے خفیہ ادارے سی آئی اے کے ڈائریکٹر نے طالبان رہنما ملا عبدالغنی برادر سے خفیہ ملاقات کی ہے امریکی اخبار کا اپنی رپورٹ میں کہنا ہے کہ سی آئی اے کے ڈائریکٹر ویلیم برنس نے طالبان رہنما ملا عبدالغنی برادر…