طالبان جنگجوؤں کے ہاتھوں میں ہتھیاروں کی جگہ کتابیں
گل آغا جلالی اپنی راتیں بم نصب کرنے میں گزارتے تھے، وہ اپنے ملک پر قابض غیرملکی افواج اور ان کی مددگار افغان فوج کو نشانہ بنانا چاہتے تھے۔ ان کا مقصد قابض افواج کو مار بھگانا تھا اب افغان طالبان کا یہ تیئیس سالہ رکن انگریزی کی تعلیم حاصل کر رہا ہے اور اس…
شیخ رحیم اللہ حقانی: طالبان کے حامی سرکردہ افغان عالم مبینہ خودکش حملے میں ہلاک
خبرایجنسی رائٹرز کی رپورٹ کے مطابق طالبان انتظامیہ کے ایک ترجمان نے بتایا کہ ‘افسوس کے ساتھ مطلع کیا جاتا ہے کہ شیخ رحیم اللہ حقانی دشمنوں کے ایک بزدلانہ حملے میں جاں بحق ہوگئے ہیں’ افغان طالبان کے ایک ترجمان بلال کریمی نے اپنی ایک ٹویٹ میں تصدیق کی ہے…
افغانستان: ملا عمر کی زمین میں چھپائی گئی گاڑی نکال لی گئی
افغان طالبان کے بانی رہنما ملا محمد عمر کی زیر استعمال گاڑی، جسے چھپانے کے غرض سے مٹی میں دبادیا گیا تھا، کو نکال لیا گیا ہے افغانستان میں طالبان حکومت سے منسلک ایک عہدیدار محمد جلال نے منگل کو ایک ٹویٹ میں چار تصاویر شیئر کیں اور بتایا کہ یہ گاڑی ان کے…
تحریک طالبان پاکستان کا فاٹا انضمام ختم کرنے کے مطالبے سے پیچھے ہٹنے سے انکار
کالعدم تحریک طالبان پاکستان (ٹی ٹی پی) نے واضح کیا ہے کہ وہ صوبہ خیبرپختونخوا سے قبائلی اضلاع کا انضمام ختم کرنے کے مطالبے سے پیچھے نہیں ہٹیں گے ایک یوٹیوب چینل کو دیے گئے انٹرویو میں کالعدم عسکری گروہ کے سربراہ نور ولی محسود نے کہا کہ ”ہمارے مطالبات…
افغانستان زلزلہ: ملبے کے ساتھ ساتھ ہر طرف دردناک کہانیاں بکھری ہوئی ہیں
شکرینہ کی عمر آٹھ برس ہے، اس کا معصوم چہرہ درد سے نڈھال ہو جاتا ہے اور جب وہ مڑنے کی کوشش کرتی ہیں تو درد سے کراہنا شروع کر دیتی ہے۔ اس کے جسم میں متعدد فریکچر ہیں اور بائیں ٹانگ کا گھٹنے سے نچلا حصہ پٹیوں میں لپٹا ہوا ہے ہسپتال میں شکرینہ…
”اشرف غنی 10 لاکھ ڈالرز سے زیادہ نہیں لے گئے“ امریکہ
طالبان کے اقتدار سنبھالنے پر کسی کو بتائے بغیر ملک سے فرار ہونے والے سابق صدر اشرف غنی پر 16 کروڑ اور 80 لاکھ ڈالر بریف کیس میں بھر کر لے جانے کا الزام تھا تاہم اب ایک امریکی رپورٹ میں اس کے برعکس ”تحقیق پر مبنی گواہی“ پیش کی گئی ہے افغان حکومت اور…
طالبان افغان ہوائی اڈوں کو چلانے کے لیے متحدہ عرب امارات کے ساتھ معاہدے پر دستخط کریں گے
غیر ملکی خبر رساں ادارے ’رائٹرز‘ کی رپورٹ کے مطابق ملا عبد الغنی برادر نے اس معاملے کا اعلان ٹوئٹر کے ذریعے کیا تھا اور بعد ازاں کابل میں میڈیا سےگفتگو کرتے ہوئے کہا کہ ان کی انتظامیہ یو اے ای کے ساتھ معاہدے کے ذریعے ائیر پورٹ کی تجدید کرنے جا رہی ہے یہ…
لڑکیوں کے سیکنڈری اسکول جلد کھولیں گے، طالبان
افغانستان میں طالبان نے لڑکیوں کے سیکنڈری اسکول کھولنے سے متعلق اچھی خبر جلد سنانے کا اعلان کردیا۔ غیر ملکی خبر رساں ایجنسی کو دیئے ایک انٹرویو میں افغان وزیر داخلہ سراج الدین حقانی نے بتایا کہ لڑکیوں کے سیکنڈری اسکول کھولنے سے متعلق اچھی خبر کا جلد…