اس اسٹیشن سے آگے گھنا جنگل ہے
افغانستان سے متصل خیبر پختون خوا کے اضلاع میں پچھلے چار ماہ کے دوران کالعدم ٹی ٹی پی کی مسلح کارروائیاں ان سے پہلے کے چار ماہ کے مقابلے میں پچاس فیصد بڑھ گئی ہیں پاکستان کی جانب سے لگ بھگ دو ہفتے قبل متصل افغان صوبوں میں جوابی کارروائیوں کے نتیجے میں…
طالبان نے خواتین سے متعلق سخت فیصلے واپس نہ لیے تو انتہائی قدم اُٹھائیں گے، امریکا
واشنگٹن: عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق امریکی وزارت خارجہ کے ترجمان نیڈ پرائس نے ہفتہ وار پریس بریفنگ میں کہا ہے کہ طالبان سے خواتین کے عوامی مقامات پر برقع پہننے کو لازمی قرار دینے کے حکم کو واپس لینے کے لیے براہ راست بات کی ہے۔ امریکا نے خبردار کیا ہے…
جنوبی وزیرستان میں ممکنہ آپریشن، قبائلیوں نے انخلا سے انکار کر دیا
ضلع جنوبی وزیرستان میں محسود قبائل کے جرگے میں فیصلہ کیا گیا ہے کہ وہ کالعدم تحریک طالبان پاکستان اور حکومت کے درمیان ثالثی کا کردار ادا کرے گا تاہم وہ ممکنہ فوجی آپریشن کے لیے علاقہ خالی کرنے کے لیے تیار نہیں تفصیلات کے مطابق ضلع ٹانک میں گذشتہ روز…
چین: افغانستان سے متعلق ملاقاتیں، پاکستان بھی شریک
بیجنگ – چین میں افغانستان کے موضوع پر ٹرائیکا پلس اجلاس منقعد کیا جا رہا ہے، جس میں پاکستان، چین، روس، امریکا کے علاوہ طالبان قیادت بھی شرکت کر رہی ہے اجلاس میں افغانستان کی موجودہ سیاسی اور اقتصادی صورتحال پر تبادلہ خیال کیا جائے گا۔ روسی وزیر…
بت شکن طالبان بدھ کے مجسموں کے محافظ کیسے بن گئے؟
کابل – دیہی افغانستان کی سرخی مائل چٹانوں میں واقع کئی غاروں میں بدھا کے مجسمے موجود ہیں۔ ان میں سے زیادہ تر پرسکون انداز میں مراقبے میں بیٹھے ہوئے نظر آتے ہیں۔ یہ غار ان چٹانوں میں سینکڑوں میٹر نیچے ہیں، جس کے بارے میں خیال کیا جاتا ہے کہ یہ دنیا…
ٹی ٹی پی سندھ کے امیر عبدالحکیم سندھی قندھار میں قتل، افغان طالبان کا آپسی اختلافات ختم کرنے کے لیے اجلاس
قندھار – افغان اور پاکستانی سیکیورٹی حکام نے تصدیق کی ہے کہ کالعدم تحریک طالبان پاکستان (ٹی ٹی پی) کے ایک سینیئر رہنما کو جنوبی افغانستان میں ایک حملے میں قتل کردیا گیا ہے ذرائع نے بتایا کہ کالعدم لشکر جھنگوی کے کُرد گروپ کے رہنما اور ٹی ٹی پی سندھ…
افغان سفارت خانوں کو شدید مشکلات کا سامنا, طالبان کی طرف سے دباؤ
متعدد ممالک میں افغان سفارت خانوں کی دفتری کارروائیاں شدید متاثر ہو رہی ہیں جبکہ اسٹاف کو تنخواہیں بھی نہیں مل رہی ہیں۔ اس صورتحال میں انہیں اپنا کام جاری رکھنے میں شدید مشکلات کا سامنا ہے۔ طالبان کی حکومت کو ابھی تک عالمی سطح پر تسلیم نہیں کیا گیا ہے۔…
طالبان کے اہم رہنما سراج الدین حقانی کون ہیں اور اچانک منظر عام پر آنے کی وجہ کیا ہے؟
کراچی – گزشتہ روز افغانستان میں حقانی نیٹ ورک کے سربراہ سراج الدین حقانی پہلی بار منظر عام پر آئے تو یہ خبر ساری دنیا کے ذرائع ابلاغ میں حیرت کے ساتھ شایع کی گئی کیونکہ انتہائی خفیہ زندگی بسر کرنے والے سراج الدین حقانی پہلی مرتبہ میڈیا کے سامنے…