تھر: اپنے دلوں کے دروازے کھلے رکھنے والے وہ لوگ، جو پانی کے کنوؤں پر تالے لگانے پر مجبور ہیں!
تھر کے لوگ، جن کی اپنی زندگی سختیوں سے گندھی ہوتی ہے، مہمان کے لیے نرمی اور مٹھاس کا ایک الگ خزانہ رکھتے ہیں۔ اگر کوئی مسافر پیاسا آئے، تو چاہے گھر میں پانی کا آخری گھونٹ ہی کیوں نہ ہو، وہ پہلے مہمان کے لیے رکھا جائے گا۔ یہاں کے لوگ اپنے روایتی چادر،…
سندھ نہروں کا معاملہ، ماحولیاتی نظام کے لیے خطرہ
حکومت نے کچھ ہی عرصہ پہلے دریائے سندھ سے چھ نئی نہریں نکالنے کی منظوری دی ہے جن میں چولستان اور تھر کے علاقے سیراب کرنے کے لیے بھی نہروں کی منظوری دی گئی ہے۔ یہ نہریں ملک کی 48 لاکھ ایکڑ زمین پر ’گرین کارپوریٹ فارمنگ‘ کرنے کے لیے نکالی جا رہی ہیں، جس…
ہرنوں کا شکار، تھر کے نوجوان اتم سنگھ کو آخر کیا سوجھی؟
اتم سنگھ کو کیا پڑی تھی کہ وہ ہرن کے شکاریوں کی جیپوں کا پیچھا کرتا، پھر اپنی جیپ ان کی جیپ سے ٹکرا کر انہیں روکتا، اپنی ذاتی جیپ کا نقصان کراتا اور اگر شکاریوں کی فائرنگ میں اس کی جان چلی جاتی تو حکومت زیادہ سے زیادہ کیا کر لیتی؟ ایک دو لاکھ…
تھر کے لوگوں نے نایاب جانوروں کے شکاری پکڑ لیے
صوبہ سندھ کے صحرائی علاقے تھرپارکر میں نایاب نسل کے جانوروں کا غیرقانونی شکار کرنے والے تین شکاریوں کو مقامی لوگوں نے پکڑ لیا اور ان سے شکار کیے گئے جانور برآمد کر لیے ہیں علاقہ مکینوں نے غیرقانونی شکار کے خلاف احتجاج کرتے ہوئے اس کی روک تھام کے لیے…
مریم ناز کی باری پر سبھی چھٹی پر کیوں چلے جاتے ہیں؟
مریم ناز ایک بڑی لیکن بدقسمت فنکارہ ہے۔ مقامی و بین الاقوامی میڈیا نے کوریج دی لیکن آج سے تین سال پہلے انہوں نے ایک پکا کمرہ بنانے کے لیے چند سو ایٹنیں خریدیں تھیں، وہ اینٹیں اس کی جھونپڑی کے پاس ویسے ہی پڑی ہوئی ہیں میری مریم سے شناسائی گزشتہ برس اس وقت…
پچیس لاکھ روپے تک قیمت والے تھر کے گھوڑے ناپید کیوں؟
عمرکوٹ – سندھ میں فصلیں اترنے کے بعد موسم سرما کے آغاز سے مختلف شہروں میں موجود درگاہوں پر میلے لگنے کا سلسلہ شروع ہوجاتا ہے ان میلوں میں تفریح، کھانے پینے کے علاوہ مختلف اشیا کی خرید فروخت والی بازاروں کے ساتھ مویشیوں کی منڈی بھی لگتی ہے ان منڈیوں…
تھرکول منصوبہ، 145 میٹر کھدائی کے بعد کوئلہ نکل آیا
مٹھی – پاک-چین اقتصادی راہداری (سیپیک) کا حصہ تھرکول منصوبے کے بلاک ’ون‘ کی انتظامیہ نے اہم سنگ میل عبور کرتے ہوئے ایک سو پینتالیس میٹر کھدائی مکمل کی اور کوئلہ نکل آیا تھرکول بلاک ون سائٹ پر پاکستانی انتظامیہ اور چین کے ماہرین نے اس سنگ میل پر جشن…
تھر کا دروازہ ’’نو کوٹ قلعہ‘‘
سندھ کے دورافتادہ مقام تھرپارکر میں واقع نوکوٹ، تھر کا ایک چھوٹا اور پس ماندہ شہر ہے۔ صحرائے تھر کے آغاز پر واقع ہونے کی وجہ سے اسے ’’تھر کا دروازہ‘‘ کہا جاتا ہے۔ نوکوٹ شہر، میر پورخاص سے تقریباً 75کلومیٹر کے فاصلے پر واقع ہے ۔ یہ قلعہ تھر پارکرکی تہذیب…