واٹس ایپ پروفائل پکچر پر کلک کرکے اسٹیٹس بھی دیکھا جاسکے گا
سلیکان و یلی : رواں سال واٹس ایپ نے اپنے پلیٹ فارم میں متعدد نئے فیچرز کا اضافہ اور پہلے سے موجود فیچرز میں مزید بہتری کی ہے اب گوگل پلے بی ٹا پروگرام میں واٹس ایپ جلد ہی اپنی نئی اپ ڈیٹ میں ایک اور اہم فیچر متعارف کروانے جارہا ہے ٹیکنالوجی ویب سائٹ…
واٹس ایپ اکاؤنٹ ہیک ہو جائے تو کیا کرنا چاہیے؟
کراچی : ماہرین نے واٹس ایپ صارفین کو ہیکنگ سے بچنے کے لیے کچھ مفید تجاویز دی ہیں جن پر عمل کرکے ڈیٹا چوری ہونے سے بچا سکتا ہے ٹیکنالوجی ماہرین کی جانب سے خدشہ ظاہر کیا گیا ہے کہ ہیکرز واٹس ایپ کے دو ارب سے زائد صارفین کے اکاؤنٹس ہیک کرکے ان کا…
واٹس ایپ نے اینڈرائڈ کے لیے نئے ایموجیز پیش کر دیے
سلیکان و یلی : واٹس ایپ نے گوگل پلے بی ٹا پروگرام کے ذریعے اپنے ورژن کو 2.21.16.10 پر اپ ڈیٹ کیا ہے۔ اس نئے ورژن میں صارفین کے لیے بہت کچھ نیا پیش کیا گیا ہے ایموجیز کی ریفرینس ویب سائٹ ’’ایموجی پیڈیا‘‘ نے حال ہی میں اعلان کیا تھا کہ ایپل نے اپنے…
واٹس ایپ نے انتیس لاکھ سے زائد بھارتی صارفین کے اکاؤنٹس بلاک کردیے
کیلی فورنیا : مقبول ترین میسجنگ ایپلی کیشن واٹس ایپ نے بھارت میں نافذ ہونے والے انفارمیشن ٹیکنالوجی قوانین کے تحت جاری کردہ پہلی ماہانہ ٹرانسپیرنسی رپورٹ میں بتایا ہے کہ انہوں نے ایک ماہ کے دوران انتیس لاکھ صارفین کے اکاؤنٹ بند کیے ہیں دی ہندو اخبار کی…
واٹس ایپ نے ہائی ریزولیشن تصویر بھیجنے کا مسئلہ حل کردیا
سلیکان ویلی : چاہے اسمارٹ فون کا کیمرہ 64 میگا پکسل ہو یا 108 میگا پکسل، واٹس ایپ صارفین ہمیشہ یہی شکوہ کرتے دکھائی دیتے ہیں کہ وہ کسی دوسرے کو اپنی ہائی ریزولیشن تصاویر نہیں بھیج سکتے اور واٹس ایپ پر تصاویر بھیجنے کے بعد ان کی کوالٹی برقرار نہیں رہتی…
واٹس ایپ پر اب وڈیو اور تصاویر ایک بار دیکھنے کے بعد خود غائب ہوجائیں گی
سلیکان و یلی : واٹس ایپ نے گزشتہ ماہ ایک نہایت ہی مفید فیچر متعارف کروانے کا اعلان کیا تھا اور اب اسے اپنے پیغامات کو مزید محفوظ بنانے کے خواہش مند اینڈروئڈ صارفین کےلیے یہ فیچر جاری کر دیا ہے تفصیلات کے مطابق ٹیکنالوجی ویب سائٹ ڈبلیو اے بی ٹا انفو نے…
واٹس ایپ نے 2021 کے اپنے سب سے بڑے فیچر کا اعلان کر دیا
سماجی رابطوں کی بڑی ویبسائٹ واٹس ایپ نے 2021 کے اپنے سب سے بڑے فیچر کا اعلان کر دیا ہے تفصیلات کے مطابق واٹس ایپ کی جانب سے کافی عرصے سے اپنے پلیٹ فارم پر اس فیچر کے حوالے سے کام کیا جا رہا تھا، جس کے تحت ایک اکاؤنٹ بیک وقت کئی ڈیوائسز میں…
ﻭﺍﭨﺲ ﺍﯾﭗ ﻧﮯ ﻧﺌﯽ ﭘﺎﻟﯿﺴﯽ ﭘﺮ ﺍﻓﻮﺍﮨﻮﮞ ﮐﯽ ﻭﺿﺎﺣﺖ ﮐﺮ ﺩﯼ
معروف آڈیو وڈیو ٹیکسٹ میسجنگ اور کالنگ ﺍﯾﭙﻠﯿﮑﯿﺸﻦ ﻭﺍﭨﺲ ﺍﯾﭗ ﻧﮯ ﻧﺌﯽ ﭘﺎﻟﯿﺴﯽ ﭘﺮ ﺍﻓﻮﺍﮨﻮﮞ ﮐﯽ ﻭﺿﺎﺣﺖ جاری کی ہے ﻭﺍﭨﺲ ﺍﯾﭗ ﻧﮯ ﭘﺮﺍﺋﯿﻮﯾﺴﯽ ﭘﺎﻟﯿﺴﯽ کے ﺣﻮﺍﻟﮯ ﺳﮯ ﺗﻤﺎﻡ ﺍﻓﻮﺍﮨﻮﮞ ﮐﻮ ﺭﺩ ﮐﺮﺗﮯ ﮨﻮﺋﮯ ﭘﺮﺍﺋﯿﻮﯾﺴﯽ ﮐﻮ ﯾﻘﯿﻨﯽ ﺑﻨﺎﺋﮯ ﺟﺎﻧﮯ ﮐﯽ ﯾﻘﯿﻦ ﺩﮨﺎﻧﯽ ﮐﺮﻭﺍﺋﯽ ﮨﮯ وضاحتی بیان میں ﻭﺍﭨﺲ ﺍﯾﭗ…