فیسبُک کا نام تبدیل ہونے والا ہے ؟
کراچی : اطلاعات ہیں کہ دنیا کی سب سے مقبول سوشل میڈیا ایپلیکیشن فیسبُک کی جانب سے نام تبدیل کیے جانے کی منصوبہ بندی کی جا رہی ہے، کیوں کہ اب یہ ایپلکیشن صرف ایک سوشل ایپ نہیں رہی، بلکہ اس سے بڑھ کر اس نے ایک ڈجیٹل دنیا کا روپ دھار لیا ہے ٹیکنالوجی…
واٹس ایپ کی چیٹ ہسٹری ری اسٹور کرنے کا متبادل طریقہ جانیے
سلیکان ویلی : ٹیلی کمیونیکیشن کے ماہرین نے واٹس ایپ کے اینڈرائڈ صارفین کو درپیش دیرینہ مسئلے کا کارآمد متبادل حل پیش کر دیا ہے واٹس ایپ صارفین کو ایک بڑا مسئلہ اس صورت میں پیش آتا ہے، جب وہ اپنی بیک اپ کی گئی چیٹ ہسٹری کو ری اسٹور کرنے کی کوشش کرتے…
یورپی یونین کی مسابقتی کمشنر کا فیس بک کا متبادل لانے کا مطالبہ
کراچی : حال ہی میں کئی گھنٹوں تک سوشل میڈیا ایپس کی بندش کے بعد یورپی یونین کی مسابقتی کمشنر مارگریٹ ویسٹیگر نے فیسبک کا متبادل لائے جانے کا مطالبہ کردیا ہے یورپی یونین کی مسابقتی کمشنر مارگریٹ ویسٹیگر نے حال ہی میں ٹوئٹ کرتے ہوئے فیسبک کی بندش کے حوالے…
واٹس ایپ، فیسبک بند ہونے کی وجہ کیا تھی؟ کیا ڈیٹا بھی لیک ہوا؟
کراچی : دنیا کی سب سے بڑی سوشل ویب سائٹ فیسبک اور اس کے زیر ملکیت واٹس ایپ اور انسٹاگرام کی سروس 4 اور 5 اکتوبر کی درمیانی شب 6 گھنٹے تک دنیا بھر میں معطل رہی ، جس کے بارے دنیا بھر میں سوشل میڈیا صارفین کو نہ صرف مشکلات کا سامنا کرنا پڑا…
وہ اینڈرائڈ موبائل فون، جن پر جلد واٹس ایپ استعمال کرنا ممکن نہیں ہوگا
کراچی : پرانے اینڈرائڈ موبائل فون استعمال کرنے والے صارفین کے لیے بری خبر یہ ہے کہ آئندہ چند ہفتوں میں وہ دنیا کی مقبول ترین میسجنگ ایپ واٹس ایپ کو استعمال نہیں کر سکیں گے دو ارب سے زیادہ ماہانہ صارفین کے ساتھ واٹس ایپ دنیا کی مقبول ترین میسجنگ سروس ہے…
اب فیسبک کی طرح واٹس ایپ پر بھی کاروبار اور خریداری کریں
سلیکان و یلی : سماجی رابطوں کی دنیا کی مقبول ترین ایپلیکیشن واٹس ایپ نے گوگل بی ٹا پروگرام کے تحت اپنے صارفین کے لیے ایک اہم فیچر متعارف کرا دیا ہے غیر ملکی خبر رساں ایجنسی رائٹرز کے مطابق واٹس ایپ نے تجرباتی طور پر آن لائن کاروبار کرنے والے افراد کے…
واٹس ایپ کا مخصوص اسمارٹ فونز کے لیے سپورٹ ختم کرنے کا اعلان
سلیکان ویلی : معروف سوشل میڈیا ایپلیکیشن واٹس ایپ نے یکم نومبر سے پرانے آئی او ایس اور اینڈرائڈ آپریٹنگ سسٹمز پر کام کرنے والے مزید فونز کے لیے سپورٹ ختم کرنے کا اعلان کیا ہے یاد رہے کہ واٹس ایپ نے 2020ع کے اختتام پر کروڑوں اینڈرائڈ اور آئی او ایس فونز…
واٹس ایپ کے بند اکاؤنٹ کو کیسے بحال کیا جائے؟
سلیکان و یلی : واٹس ایپ اپنے استعمال کرنے والوں کے لیے گوگل پلے بی ٹا پروگرام کے تحت ایک اور نئے فیچر پر کام کر رہا ہے بہت سے استعمال کنندگان مختلف وجوہات کی بنا پر واٹس ایپ پر پابندی کا سامنا کرتے ہیں۔ مثال کے طور پر اگر علم میں لائے بنا آپ…