نئی پالیسی کے بعد واٹس ایپ صارفین کے لیے ایک اور بڑی خبر
پیغام رسانی کے لیے سب سے زیادہ استعمال ہونے والی موبائل ایپلیکیشن واٹس ایپ کی نئی پالیسی کو صارفین کی جانب سے مسترد کر دیا گیا ہے، جس کے بعد ‘ٹیلی گرام’ اور ‘سگنل’ ایپس کی مانگ میں نمایاں اضافہ دیکھنے میں آیا ہے تفصیلات کے مطابق واٹس ایپ کی متنازع پالیسی…
فیس بک نے دماغ پڑھنے کی ٹیکنالوجی پر کام شروع کر دیا
ایک جانب دنیا بھر میں واٹس ایپ کی جانب سے معلومات کے تبادلے کی پالیسی پر بحث جاری ہے تو دوسری طرف اس سے قبل ہی فیس بک انسانوں کے خیالات کا پتا لگانے کی ٹیکنالوجی حاصل کرنے پر کام شروع کر چکا ہے، جس پر بھی ماہرین نے کئی تحفظات اور شبہات ظاہر کیے…
ذیابیطس سے قبل (پری ڈائبیٹیز) کی 6 اقسام دریافت
یہ تو آپ جانتے ہی ہونگے کہ ذیابیطس یاڈائیبٹیز، جسے عام طور پر شوگر کی بیماری بھی کہا جاتا ہے، کے کنارے پہنچنے والے افراد ’پری ڈائبیٹیز‘ کہلاتے ہیں۔ ان کی اکثریت میں جلد یا بدیر ٹائپ ٹو ذیابیطس میں مبتلا ہونے کا خطرہ بڑھ جاتا ہے اور اس کیفیت کے شکار افراد…
بچوں کے لیے عمر کے ساتھ ساتھ بڑھنے والا لباس ایجاد
برطانیہ کی ایک کمپنی نے لچکدار میٹریل کے استعمال سے ایسا کپڑا بنایا ہے، جس سے تیار کیا گیا لباس عمر کے ساتھ ساتھ بڑھتا ہے کمپنی کے سربراہ کا کہنا ہے کہ ان کا تیار کردہ لباس نہ صرف عمر کے ساتھ ساتھ بڑھتا ہے بلکہ واٹر پروف، ہوا پروف، پائیدار اور بار بار…
فروری سے واٹس ایپ کا ڈیٹا فیس بک کمپنی کو بھی دیا جائے گا
اپنے ایک نئے پیغام میں دنیا بھر میں ٹیکسٹ، آڈیو، وڈیو شیئرنگ اور کالنگ کی مشہور ویب سائٹ ’واٹس ایپ‘ نے کہا ہے، کہ وہ 8 فروری سے اپنے لگ بھگ دو ارب صارفین کا ڈیٹا اپنی مرکزی کمپنی فیس بک سے شیئر کر دے گی تفصیلات کے مطابق اس ڈیٹا میں ممکنہ طور پر…
ڈیڑھ سال تک پورے قصبے کی انٹرنیٹ سروس کو متاثر کرنے کی وجہ سامنے آنے پر ماہریں حیران رہ گئے
جزیرہ برطانیہ کے ملک ویلز میں واقع ایک قصبے ایبرہوسن میں ڈیڑھ سال تک انٹرنیٹ کسی نامعلوم اور پراسرار وجہ سے متاثر رہا طویل چھان بین کے بعد اس کی جو وجہ سامنے آئی، اس نے ماہرین کو بھی حیران کر کے رکھ دیا میڈیا رپورٹس کے مطابق ایبرہوسن کے قصبے میں انٹرنیٹ…
چارجڈ پارکنگ کے نام پر سرکاری عملے اور پولیس کی مبینہ ملی بھگت سے لوٹ مار
سندھ کے دارالحکومت کراچی میں چارجڈ پارکنگ کے نام پر لوٹ مار کا بازار گرم ہے. کے ایم سی، ڈی ایم سیز، پولیس اور دیگر اداروں کے عملے کی مبینہ ملی بھگت سے قانونی اور غیر قانونی سائٹس پر کئی گنا زیادہ چارج پارکنگ فیس وصول کی جا رہی ہے تفصیلات کے مطابق کراچی…
تیز ترین 27 سنچریاں، اسٹیون اسمتھ نے کوہلی اور ٹنڈولکر کو پیچھے چھوڑدیا
آسٹریلوی بلے باز اسٹیون اسمتھ نے تیز ترین 27 سنچریوں کے ریکارڈ میں ویرات کوہلی اور سچن ٹنڈولکر کو مات دے دی ہے تفصیلات کے مطابق آسٹریلوی بیٹسمین مجموعی طور پر ہم وطن سر ڈان بریڈ مین کے بعد دوسرے نمبر پر آگئے ہیں، گذشتہ روز سڈنی ٹیسٹ میں اسمتھ نے اپنے…