کچھ تذکرہ میلان کنڈیرا کا
عالمی شہرت یافتہ چیک ادیب میلان کنڈیرا کی موت سے ناول کا عظیم الشان قلعہ مسمار ہو گیا، گیبرئیل گارشیا مارکیز کے بعد وہ ہمارے عہد کے ناول کے وارث تھے۔ منگل 11 جولائی کو میلان کنڈیرا چورانوے برس کی عمر میں فرانسیسی دارالحکومت پیرس میں انتقال کر گئے۔ میلان…
سندھ سلطنت: سندھو کی کہانی، اسی کی زبانی (قسط28)
برزل ٹاپ زمانہ قدیم سے ہی سری نگر اور گلگت کے درمیان اہم تجارتی راستہ تھا۔ اس راستے پر سفر زیادہ تر گھوڑوں یا یاک پر ہی ہوتا تھا۔ بنجی شاہراہ ریشم پر قدیم زمانے سے ہی اہم قصبہ ہے۔پرانے زمانے میں یہ جگہ گلگت اور ڈوگرہ راج کے درمیان بارٹر تجارت کا اہم مرکز…
کینسل کلچر صرف منفی نہیں ہوتا
کیا آپ نے بعض اوقات یہ دیکھا ہے کہ کسی چیز، پروڈکٹ یا سلیبریٹی کے بارے میں سوشل میڈیا پر ایک مہم چلا دی جاتی ہے، جس کے ساتھ ہیش ٹیگ میں بائیکاٹ لکھا ہوتا ہے یا ان کے امیجز پر بائیکاٹ لکھ دیا جاتا ہے۔ یہ رویہ کینسل کلچر کہلاتا ہے کینسل کلچر 2010ء…
سندھ سلطنت: سندھو کی کہانی، اسی کی زبانی (قسط27)
عالم گڑھ کا بیلی سسپنشن برج ایک سو بتیس (132) میٹر لمبا ہے۔ اسے ایک مقامی ٹھیکے دار ”سید عالم“ نے تعمیر کیا اور انہی کا نام اس کے نام کی نسبت بن گیا ہے۔ میں پانچ سو (500) میل کا سفر طے کر کے یہاں پہنچا ہوں۔ دریائے گلگت پر اب جدید پل بنا…
یہ زمیں ہے یا خلا میں کوئی تابوت رواں
گیارہ جولائی انیس سو ستاسی کو جب دنیا کی آبادی پانچ ارب نفوس کے ہندسے پر پہنچ گئی تو اس دن کو اقوامِ متحدہ نے سالانہ یومِ آبادی قرار دے دیا تاکہ ریاستوں، سماج اور افراد کو آگہی ہو کہ ایک حد سے زیادہ بوجھ شاید یہ زمین بھی نہ اٹھا سکے کیونکہ بڑھتی ہوئی…
سندھ سلطنت: سندھو کی کہانی، اسی کی زبانی (قسط26)
بہار کا موسم ہے اور اس کے رنگ درختوں اور ماحول پر بھی بکھرے ہیں۔ یہ پھل چننے کے دن ہیں۔ میں آبشار کے قریب جا بیٹھا ہوں۔ بہتے پانی کی جھاگ سے اٹھنے والے پانی کے قطرے میرے چہرے کو بھگو رہے ہیں۔ آبشار کا پانی نیچے تالاب کی صورت جمع ہو کر موجیں…
اسے آپ کے غصے سے ڈر لگتا ہے؟
’مجھے تمہارے غصے سے ڈر لگتا ہے۔‘ اگر کوئی آپ کو یہ کہے تو آپ کا پہلا رسپانس کیا ہوگا؟ چوڑے ہو جائیں گے آپ فوراً، اندر کھاتے سوچنے لگیں کہ واہ یار ہماری بھی ویلیو ہے، اگلا بندہ دبتا ہے ہم سے، وہ خوفزدہ ہو جاتا ہے، اپن تو بھیا شیر ہیں شیر! ایسا…
سندھ سلطنت: سندھو کی کہانی، اسی کی زبانی (قسط25)
اسکردو، جگلوٹ، داسو کی تھکا دینے والی مسافت طے کرنے میں تقریباً آٹھ (8) گھنٹے لگیں گے (اب جبکہ نئی سڑک زیر تعمیر ہے، یقیناً یہ فاصلہ کم وقت میں طے ہوگا) جبکہ گلگت اسلام آباد کی مسافت سولہ گھنٹے کی ہے البتہ ہوائی جہاز راولپنڈی سے یہی مسافت پچاس (50) منٹ…