کیا اوپن ہائیمر واقعی ایٹم بم کے خالق تھے؟
تاریخ کے نظریے کے تحت کسی عظیم مرد یا عظیم خاتون کی جانب مائل ہونا ہمیشہ بہت آسان ہوتا ہے۔ بڑے پیمانے پر دنیا کو بدلنے کر رکھ دینے والے واقعات، دریافتیں، ایجادات، آپ اسے کچھ بھی نام دیں، سب کو آسانی سے کسی ایک فرد سے منسوب کیا جا سکتا ہے۔ اس طرح تاریخی…
کیا آپ کے ماں باپ نے آپ کو یہی سکھایا ہے؟
کیا آپ کے بڑوں نے آپ کو یہ ہی تربیت دی ہے؟ اوہو! بھئی یہ تو کسی اچھے خاندان سے نہیں لگتا یا لگتی۔ اس طرح کے اور اس سے ملتے جلتے بہت سے جملے آپ سے کئی بار کہے گئے ہوں گے اور آپ نے بھی بہت دفعہ اوروں سے کہے ہوں گے۔ اور…
سندھ سلطنت: سندھو کی کہانی، اسی کی زبانی (قسط35)
سندھو کچھ خاموشی کے بعد داستان آگے بڑھانے لگا ہے، ”ہم پٹن سے تقریباً اڑتیس (38) کلو میٹر دور ’بشام‘ پہنچے ہیں۔ شانگلہ کا ضلعی ہیڈ کوراٹر ایک اہم تعلیمی و تجارتی مرکز ہے۔ آج کے سوات اور رگ وید کا ’اودیانہ‘۔ مقدونیہ کا سکندر بھی یہاں فوج سمیت اترا تھا۔…
کورنگی کی مختصر ترین تاریخ
سب سے پہلے کچھ ذکر کورنگی کے نام کا۔۔ کورنگی کے معنی ہندی زبان میں الائچی کے ہیں۔ اس نام کی مناسبت سے دو مفروضے قائم کیے جاسکتے ہیں. ایک تو یہ کہ کورنگی کی بندرگاہ سے کسی زمانے میں الائچی کا کاروبار ہوتا ہوگا یا پھر یہاں الائچی کی کاشت ہوتی ہوگی۔ مگر یہ…
پاکستان کا مقابلہ اب بھارت سے نہیں، افغانستان سے ہے
وقت کا پہیہ پیچھے کی طرف گھمانا ممکن نہیں اور پاکستان کے پاس اب کوئی دوسرا راستہ بھی نہیں۔ مغربی ممالک کے تھنک ٹینک سن دو ہزار پانچ، دو ہزار چھ میں ہی نئے ورلڈ آرڈر کے نقشے کھینچ رہے تھے اس نقشے میں دو ممالک سب سے اہم تھے، ایک چین اور دوسرا بھارت۔…
سندھ سلطنت: سندھو کی کہانی، اسی کی زبانی (قسط34)
اب ہم خوشحال خاں خٹک کی سرزمین پر ہیں۔۔ گل گنٹردہ دتورے، کہ کابک دے کہ کشمیر۔ میٹرنی دی چہ یادیگی، پہ سمندر وہم پہ دلیر۔۔ (خوشحال خاں خٹک) (فتح تلوار کی مرہونِ منت ہے چاہے کابل ہو یا کشمیر۔ فاتح اور بہادری کو لوگ یاد رکھتے ہیں۔ اپنے گیتوں میں بھی اور…
کراچی کلائمیٹ مارچ 2023 جیسے اقدام کتنے سودمند ثابت ہو سکتے ہیں؟
سول سوسائٹی سے تعلق رکھنے والی تنظیموں اور سرگرم ماحولیاتی کارکنوں کی جانب سے 16 جولائی بروز اتوار کراچی کلائمیٹ مارچ کا انعقاد کیا گیا ہے، جو فریئر ہال سے سہ پہر 3 بجے شروع ہوا۔ کراچی اربن لیب ایک تحقیقی ادارے کی حیثیت سے ماحول، فطرت، دریاؤں، شہروں اور…
سندھ سلطنت: سندھو کی کہانی، اسی کی زبانی (قسط33)
ہم سمر نالے کے کنارے بنے پلیٹ فارم نما چبوترے پر چلے آئے ہیں اور نالے کے پانی میں رکھی چارپائیوں پر جا بیٹھے ہیں۔ نالے کا ٹھنڈا پانی جھاگ اڑاتا ہم پر چھینٹے پھینکتا پلیٹ فارم کو چھوتا گزرتا ہے۔ سمر نالے پر گرم تندوری روٹی، ماش کی دال اور گرما گرم چائے کے…