سندھو سلطنت: دریائے سندھ کی کہانی، اسی کی زبانی (قسط 16)
سندھو کہانی جاری رکھے ہے؛ ”لیہہ میری شمال مغربی گزرگاہ پر واقع ہے۔ شیوک دریا بھی میرے متوازی بہتا ڈیڑھ سو میل کا فاصلہ طے کرکے مجھ میں گرتا ہے۔“ ملبیک سے روانہ ہو کر مجھے اولڈنگ پہنچنا تھا۔ اپنے دیس، پاکستان۔۔ یہاں سے ایک سو پچاس میل کا سفر طے کر کے۔۔…
منشی پریم چند کا کفن اور تین ارب ڈالر
مبارک ہو کہ کوششں بر آئیں اور مالیاتی پروگرام کے خاتمے کے عین آخری دن پاکستان بالاخر آئی ایم ایف سے تین ارب ڈالر قرض کا اسٹینڈ بائی ایگریمنٹ اصولی طور پر کرنے میں کامیاب ہو گیا ویسے تو پاکستان نے پچھلے ستر برس میں تیسویں بار آئی ایم ایف کا سہارا لیا ہے۔…
جبری لاپتہ افراد کے مسئلے کا انوکھا حل
وزیرِ اعظم بننے سے پہلے عمران خان سینے پر ہاتھ مار کر کہتے تھے کہ کوئی ریاست ایسا ظلم کیسے کر سکتی ہے جب میں وزیرِ اعظم بنوں گا تو جبری طور پر لاپتہ افراد کو ڈھونڈ نکالوں گا وزیرِاعظم بن کر دوسرے کاموں میں مصروف ہو گئے۔ کوئی دو سال پہلے چند منٹ نکال…
سندھو سلطنت: دریائے سندھ کی کہانی، اسی کی زبانی (قسط 15)
صبح سے اب تک کے سفر نے مجھے بھی تھکا دیا ہے۔ میں آرام کی غرض سے سندھو کنارے بنے ’ہمالیہ ان‘ چلا آیا ہوں۔ کچھ آرام کے بعد باہر آیا تو چندا ماموں پہاڑوں کی اوٹ سے افق پر نمودار ہوتے بلندی کی جانب گامزن ہیں۔ چاندنی نے ماحول کو تاباں اور خوشگوار کر…
سندھو سلطنت: دریائے سندھ کی کہانی، اسی کی زبانی (قسط 14)
”لو میں تمہیں بتانا بھول گیا ہوں۔“ سندھو کی آواز نے مجھے متوجہ کیا ہے، ”یہاں لیہہ میں ہندوستان کا سب سے بڑا ٹرانس نیشنل پارک ’ہمس‘ واقع ہے۔ یہ برفانی چیتے کا سب سے گنجان آباد اور سب سے بلند پارک ہے۔ اس کے علاوہ میرے کنارے دو کوہان والے اونٹ ’نبرا ویلی‘…
موت سے بچ کر یورپ پہنچ بھی جائیں تو یہاں قدم قدم پر مگرمچھ تاک لگائے بیٹھے ہیں
اخبارات کے حاشیے، یوٹیوب کی وڈیوز اور ڈیجیٹل میڈیا کی خبریں غیر قانونی تارکین وطن کی کربناک داستانوں سے اکثر بھری رہتی ہیں۔ بحیرہ روم کے گہرے پانیوں میں ڈوبنے والوں کی ویڈیوز اور سرحدی حکام کے ہاتھوں گرفتاری کے ویڈیو کلپس بھی میڈیا کی زینت بنتے رہتے ہیں…
سندھو سلطنت: دریائے سندھ کی کہانی، اسی کی زبانی (قسط 13)
”لداخ کبھی اس سلطنت کا اہم قصبہ تھا، جہاں بدھ مت پروان چڑھا۔ یہ اشوک اعظم کا دور اور 240 قبل مسیح کا زمانہ ہے۔ موریہ خاندان کا نامور چشم و چراغ اشوک اعظم اس سلطنت کے بانی چندر گپت موریہ کا پوتا تھا۔ کالنگا (موجودہ آڑیسہ) کی لڑائی میں ہونے والی خون ریزی…
سیستان بلوچستان: ایران کے مستقبل کی جنگ؟
آیت اللہ خمینی کے پسندیدہ نعروں میں سے ایک یہ تھا: ’ہر دن عاشورہ ہے، ہر شہر کربلا ہے!‘ ایران پر خمینی کے چوالیس سالہ اقتدار میں طاقتور قوتوں نے اس نعرے کو پورے ملک میں عملی جامہ پہنانے کی کوشش کی ہے۔ لیکن شاید ایران میں کہیں بھی یہ نعرہ اتنا اہم نہیں…