کیا برٹش بلوچستان کا مطالبہ پی ایم اے پی کی چال ہے؟
بلوچستان میں پشتونخوا ملی عوامی پارٹی کے سربراہ محمود خان اچکزئی متواتر بلوچ پشتون برابری کے تحت حقوق اور علیحدہ صوبے کا مطالبہ کرتے رہتے ہیں، لیکن اب انہوں نے ’برٹش بلوچستان‘ صوبے کے قیام کے لیے جدوجہد کا عندیہ دیا ہے ان کی تجویز کے مطابق یہ صوبہ…
انڈین فلموں کے ہیرو شیام کے پاکستانی بچے کون اور کہاں ہیں؟
ماضی کے مقبول ہندوستانی فلم اسٹار شیام سندر چڈھا 25 اپریل 1951 کو فلم کی شوٹنگ کے دوران گھوڑے سے گر کر فوت ہوگئے تھے۔ پاکستان کے شہر راولپنڈی سے تعلق رکھنے والے شیام کے تذکرے کی وجہ 72 برس بعد بھی ان کی خاندانی زندگی کی کسی فلمی کہانی سے حیرت انگیز…
ایک مشورہ مانیں کہ کبھی کسی کا مشورہ نا مانیں
نیزہ بازی ایک مقبول اور پرخطر مشغلہ رہا ہے، جسے ہمارا تاریخی اور روایتی کھیل سمجھا جاتا ہے۔ بدلتے وقت کے ساتھ پتنگ بازی اور کبوتر بازی نے اس کھیل کی جگہ لے لی۔ پھر جب جدید ٹیکنالوجیز کے طوفان نے ہر منظر یکسر تبدیل کیا تو کھیلوں کے روایتی طور طریقے بھی…
مائیگرین کے درد پر کیسے قابو پایا جا سکتا ہے؟
سر درد۔۔۔ شاید ہی کوئی ایسا انسان ہو، جسے زندگی میں ایک بار اس سے واسطہ نہ پڑا ہو۔ سر درد یوں تو نسبتاً ایک عام قسم کی بیماری سمجھی جاتی ہے مگر اس کا دائرہ کافی وسیع ہے، جس میں عام سر درد سے لے کر جان لیوا سر درد تک شامل ہیں۔ ان…
دھرما راجیکا سٹوپا، جہاں اب ویساکھ ڈے منایا جاتا ہے
یہ251 قبل مسیح ہے۔ منظر ہے ٹیکسلا میں واقع عظیم الشان سٹوپا دھرما راجیکا، جسے بنے ہوئے چند ماہ ہی ہوئے ہیں۔ اشوک نے بدھا کی راکھ یہاں رکھ کر اس سٹوپا کو متبرک ترین درجہ دے دیا ہے ٹیکسلا میں ویساکھ ڈے منایا جا رہا ہے جس میں شرکت کے لیے اشوکِ اعظم اپنی…
سائبر اور فون کال فراڈ؛ محتاط رہیے!
پاکستان میں جہاں لوگ ڈکیتی کی وارداتوں سے پریشان ہیں، وہیں سائبر کرائمز میں بھی بہت تیزی سے اضافہ ہو رہا ہے۔ ان دنوں ایک نئے قسم کے فراڈ سے لٹیروں نے کئی لوگوں کو اپنی رقم سے محروم کر دیا اس نئی طرز کے فراڈ میں ملوث افراد واردات کے لیے عام شہریوں کو…
سینگاپور کی ترقی اور پاکستان کی ناکامی کی تین وجوہات
پاکستان کے موجودہ حالات کی طرف آنے سے پہلے ہم آج سے تقریباً اٹھاون برس پیچھے چلتے ہیں۔ تب پاکستان اور سینگاپور کے معاشی حالات میں کوئی خاص فرق نہیں تھا۔ سینگاپور کا شمار بھی پاکستان کی طرح ترقی پذیر ممالک میں ہوتا تھا سن انیس سو پینسٹھ کے دوران سینگاپور…
اکیلا کرنے والی کامیابی سے عام قسم کی ناکامی بہتر نہیں؟
زیادہ کامیابی آپ کو اکیلا کر دیتی ہے۔ کسی بھی ڈیپارٹمنٹ میں دیکھ لیں، بہت کامیاب شخص اکیلا ملے گا کامیاب انسان حد سے زیادہ مصروف ہو جاتا ہے۔ اس کے پاس دوستوں یاروں کے لیے وقت نہیں بچتا جو پہلے کے دوست ہوتے ہیں، ان میں سے دو تین باقی رہتے ہیں اور باقی…