اپنے بچوں کو مٹی اور کیچڑ میں کھیلنے سے نہ روکیں
یہ ایک پارک کا منظر ہے، جہاں پانچ افراد پر مشتمل ایک خاندان، ایک باپ، ایک ماں اور تین چھوٹے بچے موجود ہیں۔ بچے، پُرجوش اور خوشی سے بھرے، مسلسل ادھر اُدھر بھاگ رہے تھے اور اپنے اردگرد کی دنیا کو تلاش کرنے کے لیے بے چین تھے۔ ایک نے جلد ہی ایک بڑے مٹی…
تاریخ اور قومیت کی تشکیل
جب بڑی سلطنتیں فتوحات کے ذریعے دوسری قوموں پر اپنا تسلط قائم کرتی ہیں، تو وہ ان کی شناخت، کلچر اور تاریخ کو مٹا کر یا مسخ کر کے انہیں اپنا حصہ بنا لیتی ہیں۔ حالیہ دور میں اس کی ایک مثال عثمانی سلطنت کی تھی ترکی میں عثمانی سلطنت نے مشرق وسطیٰ اور شمالی…
اساتذہ کی غیر متعلقہ ذمے داریاں اور نتائج
اساتذہ کو کسی بھی قوم کی ریڑھ کی ہڈی سمجھا جاتا ہے، کیوں کہ وہ ملک کی ترقی میں اہم کردار ادا کرتے ہیں۔ وہ نوجوان نسل کے ذہنوں کو تشکیل دینے، علم و ہنر سکھانے کے ذمے دار ہیں، جن کی انھیں زندگی میں کامیابی کےلیے ضرورت ہے۔ تاہم پاکستان میں اساتذہ کو اکثر…
انسانی جذبات کا سیاسی اور سماجی حالات پر اثر
گزشتہ دو دہائیوں سے مورخ انسانی جذبات اور احساسات کی تاریخ لکھ رہے ہیں۔ یہ ایک نیا موضوع ہے، جس میں نفسیات اور عمرانیات سے مدد لی جاتی ہے انسانی جذبات مختلف حالات کی پیداوار ہوتے ہیں اور حالات کے بدلنے کے ساتھ ان کے معنی، مفہوم اور کردار بھی بدل جاتے…
میں واٹس ایپ سے شدید نفرت کیوں کرتا ہوں!؟
واٹس ایپ ہر قسم کا پیغام سہولت کے ساتھ پہچانے کا بہترین ذریعہ ہے جوکہ با آسانی دستیاب بھی ہے، واقعی؟ خالصتاً پیداواری اور کام کے نقطہ نظر سے دیکھا جائے تو یہ ٹیکنالوجی کا ایک شاہکار ہے، اسے آسانی سے استعمال کیا جاسکتا ہے اور یہ دنیا کے مختلف حصوں میں…
قومی کلچر کی تشکیل
عہدِ وسطیٰ کے یورپ میں اشرافیہ کا کلچر (ہائی کلچر) اور مقبول عام کلچر (پاپولر کلچر) دونوں کا ارتقاء علیحدہ علیحدہ ہوا تھا۔ ابتدائی دور میں اشرافیہ مذہبی تہواروں اور سماجی میلوں میں شرکت تو کرتی تھی مگر وقت کے ساتھ ساتھ دونوں میں علیدگی ہو گئی تھی۔…
فرے منریک: ایک پرتگیز پادری کی سفرِ سندھ کی کتھا (آخری حصہ)
بکھر، سکھر اور روہڑی یقیناً کبھی اتنے خوبصورت شہر نہیں ہوتے اگر دریائے سندھ کو ان سے محبت نہ ہوتی۔ یہ دریائے سندھ کا بہاؤ ہی تھا جو اپنے پرانے مشرقی بہاؤ کو چھوڑ کر ان چھوٹی چھوٹی بستیوں کو اپنی بانہوں میں لینے کے لیے کئی سو برس پہلے یہاں تک آ پہنچا بکھر…