کیا فیس بک ایپ کا وجود ختم ہونے والا ہے؟
دورِ جدید میں سوشل میڈیا کی وجہ سے ایک دوسرے سے بات چیت کرنے، رابطے قائم کرنے اور اظہارِ خیال کے انداز بالکل تبدیل ہوچکے ہیں۔ بہت سے پلیٹ فارم آئے اور چلے گئے جبکہ کچھ کی اہمیت تمام ادوار میں برقرار رہی۔ ان میں سے ہی ایک سب سے پرانا اور مقبول سوشل میڈیا…
کیا ہم سب ’ڈوپامائن لوپ‘ کے مریض ہیں؟
پودے اگانے کے نت نئے طریقے جاننے ہیں تو سوشل میڈیا سے اچھا پلیٹ فارم کوئی نہیں صرف یہی نہیں بلکہ اگر سر میں درد ہے تو پیر میں کس جگہ کون سی نس کو دبائیں تو سر درد دور ہو جائے گا، وزن گھٹانا ہے تو صبح اٹھ کر کیا پیا جائے اور اس…
آج میں کس کی حمایت کروں؟
یا توان لوگوں کو ادراک نہیں کہ ہم کھائی میں گر چکے ہیں اور اپنا وزن اٹھانے کے لیے کرین اور اس کے کرائے کا انتظام بھی ہمیں خود ہی کرنا ہے۔ پھر گمان ہوتا ہے کہ جو ریاست اپنے ہی چڑیا گھر میں ایک ہاتھی (نور جہاں) کو ہی خشک تالاب سے اٹھا کے…
زبیر جوکھیو کا قتل اور اہل ملیر کی ذمہ داری
ملیر، ایک خوبصورت احساس، جنت نظیر سرزمین۔۔ ملیر، جس کی تاریخ کراچی پورٹ سٹی سے بھی پرانی ہے۔ ملیر ندی کے اطراف کھیرتھر رینج کے پہاڑوں کے دامن میں چراگاہوں، چشموں، آبشاروں اور ندیوں کے گلدستے سے سجی ملیر کی سرزمین، جہاں انسانی ابتدائی دور کے نشانات ملتے…
جب ایک پاکستانی نے بنگلہ دیش کے جنگِ آزادی میوزیم کا دورہ کیا۔۔
ذکر ہے بیتے سال کا، جب ہمیں ایک طبی کانفرنس میں شرکت کی غرض سے سابق مشرقی پاکستان اور حالیہ بنگلہ دیش جانے کا موقع ملا کانفرنس سے جونہی کچھ فراغت ملی، ہم نے ڈھاکہ شہر میں بائیکیا منگوا کر اس جگہ کی راہ پکڑی، جہاں جانے کا شوق بھی بہت تھا، پر شاید بطور…
دوزخ سے نجات
حکومت پاکستان نے رواں مالی سال میں 7 ارب 76 کروڑ ڈالر سے زیادہ کا قرضہ لیا ہے۔ عوام کو چاہیے کہ وہ اپنی عبادات میں دن دگنا اور رات چو گنا اضافہ کر دیں، کیونکہ بعد انتقال جو قرض دار مرے گا، اس سے سختی سے حساب لیا جائے گا۔۔ مانا کہ اپنے مسلمان…
کیا طلبہ تنظیموں کو بحال کیا جانا چاہیے؟
آج کل کراچی کے تعلیمی اداروں میں ایک موضوع جو زیرِ بحث ہے، وہ دلچسپ بھی ہے اور ساتھ ہی ساتھ متنازعہ بھی۔۔ وہ یہ ہے کہ کیا طلبہ تنظیموں کو بحال کرنے کی ضرورت ہے یا پھر ان پر جو پابندی عائد کی گئی تھی، وہ نہ ہٹائی جائے؟ اس موضوع کو چھیڑنا شہد…
رومی سلطنت اور فوج
تاریخ میں جنگوں کا طویل سلسلہ رہا ہے۔ طاقتور قومیں کمزور ممالک پر حملے کر کے ان کی زمینوں پر قبضے کرتی رہی ہیں۔ ان کی جمع شدہ دولت کو مال غنیمت کے طور پر لوٹتی رہی ہیں۔ ان کی خواتین، مردوں اور بچوں کو غلام بنا کر منڈیوں میں فروخت کرتی رہی ہیں۔ فوجی…