’راولپنڈی کا بانی‘ بھاپا راول کون تھا؟
راولپنڈی پاکستان کے دارالحکومت اسلام آباد کا جڑواں شہر ہے، جہاں پاکستانی فوج کا ہیڈ کوارٹر موجود ہے اور اس نسبت سے دنیا کے واحد مسلمان ایٹمی ملک کا ہتھیاروں کا بٹن یہاں پر ہے لیکن کوئی نہیں جانتا کہ اس شہر کی نسبت ایک ایسے قوم پرست ہندو بادشاہ سے ہے، جس…
ڈاکٹر ساوند ‘اپنوں نے حق ادا کر دیا‘
6 اپریل کو ضلع کشمور کندھ کوٹ میں سکھر آئی بی اے یونیورسٹی کے اسسٹنٹ پروفیسر اجمل ساوند کو قتل کر دیا گیا۔ ایسے کسی بھی واقعے پر مذمتوں کی ایک گردان چلتی ہے، سو اجمل ساوند کے قتل پر بھی چل رہی ہے ڈاکٹر اجمل ساوند نے فرانس سے کمپیوٹر سائنس میں پی ایچ…
مظفر آباد کے قاری، جن کو حرمین کے اماموں کا استاد کہا جاتا ہے
برِصغیر کے مسلمان اپنی مذہبی حساسیت اور جذباتیت کی وجہ سے حرمین شریفین اور ان مقامات سے متعلق شخصیات کا خصوصی احترام کرتے ہیں۔ ان حقائق سے قریبا ہر خاص و عام آشنا ہے، مگر اس سے متعلق دلچسپ امر جو عوام الناس سے پوشیدہ ہے، وہ برِصغیر کے قاری حضرات کا بھی…
یورپی سامراج نے ’تاریک براعظم‘ پر کیسے قبضہ کیا؟
افریقہ کے بارے میں یورپ کے مورخوں اور دانشوروں کا یہ خیال تھا کہ ’یہ ایک تاریک براعظم‘ ہے، جس کی نہ کوئی تاریخ ہے اور نہ تہذیب۔۔‘ اس لیے، جب انہوں نے افریقہ کے براعظم کی طرف توجہ دی تو ان کے تین مقاصد تھے: – مقامی زمینوں پر قبضہ کر کے مقامی باشندوں…
لکڑی سے عشق کبھی سنا ہے؟
لکڑی سے عشق کبھی سنا ہے؟ مجھے پرانی لکڑی سے عشق ہے۔۔ کئی چیزیں ہم لوگ زندگی کے بہت مہنگے تجربوں سے سیکھتے ہیں۔ لکڑی کا عشق بھی ایسا ہی ایک تجربہ تھا۔ میں پلاٹ لینا چاہتا تھا۔ پیسے بھر دیے، بعد میں زمین ملی نہ پیسے، لیکن جن دوست کو بھرے، وہ میری طرح…
’اپنے جسم کے متعلق جانیے اور ڈاکٹر کو حیران کر دیجیے‘
ٹرن ٹرن ٹرن۔۔۔ رات کے دو بجے، خاموشی، نیند اور آن کال ڈیوٹی۔ فون کے دوسری طرف ہماری ٹیم کی ایک سینیئر ڈاکٹر۔۔۔ ’جی آپ کو ایک بری خبر سنانی تھی‘ اللہ خیر۔۔۔ دل بیٹھ گیا۔ ایسے بہت سے واقعات ہم لکھتے ہیں، جن میں ڈاکٹرز کی محنت، لگن اور کوشش قارئین کے سامنے…
کاش عدالتِ عظمی بے زبانوں کی بھی سن لے۔۔
پہلا چڑیا گھر کب اور کہاں کھلا۔ اس بارے میں حتمی طور پر کچھ طے نہیں۔ البتہ مصر اور میسوپوٹیمیا میں کچھ آثار اور تحریریں ایسی ضرور دریافت ہوئی ہیں، جن سے اندازہ ہوتا ہے کہ ڈھائی ہزار قبلِ مسیح میں کچھ بادشاہوں اور امرا کا شوق تھا کہ وہ بھانت بھانت کے…
مصنوعی ذہانت، چیٹ جی پی ٹی اور کامیابی؟
آج کل آرٹیفیشل انٹیلی جنس خاص طور پر مصنوعی ذہانت پر مبنی پروگرام چیٹ جی پی ٹی کا بہت شہرہ ہے۔ چیٹ جی پی ٹی کی مدد سے تخلیق کار ایسا مواد سامنے لارہے ہیں جنھیں دیکھ اور سن کر یقین ہی نہیں ہوتا کہ ایسے مواد کے پیچھے انسانی ذہن نہیں بلکہ ایک مشینی…