’جیسا کرو گے ویسا بھرو گے‘، ہر بار یہ بات ٹھیک نہیں ہوتی
’جیسا کرو گے، ویسا بھرو گے‘ دنیا کی ہر زبان میں موجود ہونے کے باوجود، یہ بات بالکل غلط ہے تاریخ اٹھا کے دیکھ لیں۔۔ دنیا میں اکثر معاملے بے نتیجہ رہ جاتے ہیں! بہت کم ایسا ہوتا ہے کہ جس نے ’جیسا‘ کیا ہو، اس نے ’ویسا‘ ہی بھگت بھی لیا ہو۔ فرض کیا…
یہ چیٹ جی پی ٹی کیا بلا ہے؟
لگ بھگ پانچ ماہ قبل (تیس نومبر) مصنوعی ذہانت (آرٹیفشل انٹیلیجینس یا اے آئی) سے مسلح ایپ جیٹ جی پی ٹی متعارف ہوا تو اس نے ہلچل مچا دی۔ عام لوگ خوش ہو گئے مگر بہت سے ادارے اور سرکاریں پریشان ہو گئے۔ چالیس کروڑ سے زائد افراد اسے مفت ڈاؤنلوڈ کر چکے ہیں۔…
مصنوعی ذہانت کے دور میں ہمارا معاشرہ کیا روپ دھارے گا؟
یہ کوئی پہلی بار نہیں ہے کہ ہماری دنیا انقلابی ٹیکنالوجی کا سامنا کر رہی ہے، جس سے افرادی قوت کے ذرائع کے تبدیل ہونے کا خطرہ ہو 1950، 1960 اور 1970 کی دہائیوں کے دوران لاکھوں لوگوں کو اس وقت اپنی ملازمتوں سے ہاتھ دھونے پڑے، جب انسانوں کی جگہ نئی خودکار…
اب نہ وہ پناہ دینے والے رہے نہ وہ پناہ گیر
ایک مغربی مثال ہے کہ کوئی انسان تب تک اپنی دھرتی نہیں چھوڑتا، جب تک وہ زمین شارک کا جبڑا نہ بن جائے عام طور سے ہجرت کرنے والوں یا پناہ گزینوں کو بوجھ سمجھا جاتا ہے، مگر شمالی امریکا، آسٹریلیا، نیوزی لینڈ وغیرہ پناہ گزینوں نے ہی آباد کیے اب انہی پناہ…
ہم طوطا فال نکالنے والی ریاست بن چکے ہیں؟
جب حالات بے قابو ہو جائیں اور بظاہر کوئی بھی انہیں سدھارنے کے قابل نہ رہے تو خود کو تسلی دینے اور نااہلی چھپانے کے لیے یا تو ’شان دار ماضی‘ کی داستانیں کام آتی ہیں یا پھر اردگرد کی ہم سے بھی گئی گذری مثالیں مثلاً سردار موچی سے لے کے محلے کی مسجد…
یورپی سامراج کے اندھیرے
اٹھارہویں صدی میں سفید فام نسل پرستی کے نظریات اپنے عروج پر پہنچ گئے تھے۔ سائنس اور ٹیکنالوجی کی مدد سے یورپی تہذیب نے ترقی کر لی تھی۔ یورپی ملکوں کی تجارتی کمپنیاں ایشیا اور یورپ میں اپنی پیداوار کو منڈیوں میں بھیج کر سرمایہ جمع کر رہے تھے۔ آپس میں…
سندھی اجرک اور سعودی عرب میں ’قماش رمضان‘
سعودی عرب میں رمضان کی آمد سے قبل اس مناسبت سے سڑکوں اور بازاروں کو مختلف اشیا اور طریقوں سے مزین کیا جاتا ہے ان اشیا میں لال رنگ کا ایک منقش کپڑا خاص اہمیت رکھتا ہے، جو رمضان کے دوران ہر چھوٹے بڑے بازار اور ہر اہم عمارت پر نظر آتا ہے سعودی عرب…
نہ انجن کی خوبی، نہ کمالِ ڈرائیور
کیا اچھا منظر ہے۔ آئین کی پچاسویں سالگرہ کے موقع پر خود آئین مارے خوشی کے جھومنے کے خوف سے کپکپا رہا ہے۔ ریاست جن چار ستونوں پر کھڑی ہے، وہ ستون آئین کا بوجھ نہیں سہار پا رہے۔ ہر ستون سے فرانسیسی شہنشاہ لوئی چہاردہم کا بھوت چمٹ چکا ہے۔ ہر ستون سے آواز…