فرے منریک: ایک پرتگیز پادری کی سفرِ سندھ کی کتھا (دوسرا حصہ)
یہ 21 اگست 1641ء بدھ کے دن کے ابتدائی پہر ہیں۔ بارش کا موسم اس برس تھوڑی بارشوں کے ساتھ آیا اور اپنے اختتام کو پہنچ رہا ہے۔ رات کے وجود میں ہلکی سی نمی اور ٹھنڈک ہے۔ شاہی قلعے کے شمال میں راوی کنارے بندرگاہ پر چہل پہل ہے۔ بہت سارے جہاز جانے کی…
پاکستانی سیاست، دودھ پر بلیوں کی لڑائی
بچپن سے مثال سنتے آ رہے ہیں ’من حرامی تے حجتاں ڈھیر‘ یعنی دل بے ایمان ہو تو کچھ نہ کرنے کے سو بہانے۔۔آئین کو سو سلام مگر جب دل چاہے گا تب عمل ہوگا، کبھی کلی تو کبھی جزوی عمل ہوگا۔۔ نہیں دل چاہے گا تو آئین کی کمر پے ایک سو ایک تاویلات…
فرے منریک: ایک پرتگیز پادری کی سفرِ سندھ کی کتھا (پہلا حصہ)
حیات کا سفر ان دو بھائیوں کی کہانی ہے، جن میں سے ایک کا نام ’صحیح‘ اور دوسرے کا نام ’غلط‘ ہے۔ یہ دونوں ساتھ ساتھ چلتے ہیں، بالکل ریل کی اُن پٹڑیوں کی طرح جو آپس میں کبھی نہیں ملتیں اور ایک دوسرے سے کبھی جدا بھی نہیں ہوتیں۔ ان دونوں میں بہت ہی…
پی ٹی آئی کو مہر ستار مبارک!
انجمن مزارعین پنجاب والے مہر ستار کو پی ٹی آئی کا ٹکٹ ملنے پر پہلے خیال آیا کہ مہر ستار کو مبارکباد دوں، آخر گرائیں بھی ہے، بھائی بھی کہتا ہے، پھر خیال آیا: نہیں مبارکباد پی ٹی آئی کو بنتی ہے، جس نے ہماری نئی نسل کو نئے خواب دکھا کر پرانے چودھریوں کی…
اے اللہ عید پہ پردیس کا غم نصیب فرما!
عزیز ہم وطنو! خیر خیریت کے تکلُف سے پہلے، یہ گھڑی گھڑی ہمیں پاکستان واپس آنے کے طعنے دینا بند کرو۔ اولادِ آدم لاکھ سہی جنت سے نکلنے کی غلطی ہم نہیں دہرائیں گے اسپیشل نوٹ برائے پاکستانی شاعر حضرات: اپنے دیوان بیچنے کے لیے ہم پردیسیوں کے جذبات کے ساتھ جو…
فرسودہ نظام کی نئی کروٹیں
کچھ لوگوں کو کہتے سنا ہے کہ کپتان نظام کے لیے بہت بڑا خطرہ ہیں۔ اگر وہ میدانِ سیاست میں ایسے ہی گرجتے چمکتے رہے تو ’نظام‘ تباہ ہو جائے گا۔۔ سب کو معلوم ہے کہ نظام کون سا ہے، کون اسے چلاتا ہے اور اس کی فیوض و برکات کن طبقات کے حصے میں…
عجب خان آفریدی، برطانوی سرکار کا باغی یا آزادی کا ہیرو؟
پاکستان آرمی میں کمیشن کے خواہش مند نوجوانوں کی اہلیت جانچنے کے لیے انہیں خیبر پختونخوا کے علاقے کوہاٹ میں قائم سینٹر بلایا جاتا ہے۔ اس سینٹر میں ایک عمارت انٹر سروسز سلیکشن بورڈ ہاؤس کہلاتی ہے۔ موجودہ عمارت میں آئی ایس ایس بی کے سربراہ کا دفتر واقع ہے۔…
ہمیں آزاد صحافت کے لیے آواز بلند کرنی ہوگی
2016ء میں گریجویٹ اسکول میں پہلے ہفتے کے دوران میڈیا ایتھکس کی کلاس تھی۔ اس میں پروفیسر چارلس ویٹیکر نے اس موضوع پر گفتگو کی کہ صحافیوں کو سوشل میڈیا کا استعمال کیسے کرنا چاہیے مثال کے طور پر ٹوئٹر پر دی گئی رائے، کیا ہم صحافیوں کی ساکھ اور معروضیت کے…