شیخ مجیب الرحمان کے پاکستان کی جیل میں گزرے دن اور انار خان
سنہ 2015ع میں ایک پاکستانی ٹی وی پروگرام ’نقطہِ نظر‘ میں سابق پولیس افسر راجہ انار خان کا ایک انٹرویو نشر کیا گیا، جس میں انہوں نے اعتراف کیا کہ انہیں شیخ مجیب الرحمان پر نظر رکھنے کے لیے قیدی کے طور پر فیصل آباد جیل میں قید رکھا گیا اس وقت انار خان…
بنگال سے پنجاب: برطانوی ہند کی فوج میں تبدیلی کیسے آئی؟
پنجاب اپنی توسیعی صورت میں ویدک سپتا سندھو یعنی سات دریاؤں کی زرخیز زمین اور افغانستان کے پہاڑی سلسلوں کے سنگم پر واقع ہے۔ انیسویں صدی کے دوران یہ موجودہ پاکستان اور بھارت میں واقع صوبے پنجاب، اسلام آباد کیپیٹل ٹریٹری، موجودہ پاکستان کے خیبرپختونخوا اور…
عمران خان کا خوف
سنا تھا ہاتھوں سے دی ہوئی گرہیں دانتوں سے کھولنی پڑتی ہیں۔ اِدھر کچھ ایسا ماحول بن گیا ہے کہ اگر دانت لگانے کی کوشش کی تو توڑ دیں گے۔ ویسے بھی گرہیں کھولنے کی کیا ضرورت ہے، رسی ہی جلا دیتے ہیں۔ عمران خان سے محبت اور عمران خان کا خوف ہمارے ملک کو…
اٹھراہ، جنات کی جھپٹ اور پیر صاحب!
’میری بیوی کو شادی کے فوراً بعد حمل ٹھہرا۔ بالکل ٹھیک تھی۔ تین چار دن پہلے رات کو اسے پیٹ میں نیچے کی طرف دباؤ محسوس ہوا۔ پھر خواب میں کالے بال نظر آئے۔ ہم نے اپنے پِیر سے رجوع کیا تو انہوں نے تعویذ دیا اور بتایا کہ جنّات کی جھپٹ میں آگئی ہے،…
تحفظ ماحول کے لیے ماحولیاتی انصاف کی عدالتوں کا قیام ناگزیر
بارودی سرنگوں کے خاتمے اور فوجی اڈوں میں کمی کے ساتھ ساتھ ماحولیاتی انصاف کے لیے عدالتوں کا قیام تحفظ ماحول کی ضمانت ہے۔ جزا اور سزا کے قانون کی عدم موجودگی میں جنگی جنون کا شکار لوگ ماحولیات کا جنازہ نکالتے رہیں گے دنیا کے مخلتف ملکوں میں لاکھوں ایکٹر…
ایک اچھا ٹیچر ’عظیم استاد‘ کیسے بنتا ہے؟
تدریس صرف ایک کام نہیں بلکہ ایک پیشہ، ایک دعوت ہے جس میں بے پناہ لگن، صبر اور جذبے کی ضرورت ہوتی ہے۔ عظیم اساتذہ اپنے طلبا کی زندگیوں پر گہرا اثر ڈالتے ہیں۔ وہ نہ صرف علم فراہم کرتے ہیں بلکہ ان کی صلاحیت کو مہارت تک پہنچانے کے لیے ان کی رہنمائی کے…
مشرقِ وسطیٰ میں ’چینی سلطنت‘ کا ظہور
چین کی وساطت سے ایران اور سعودی عرب کے درمیان کئی برسوں سے منقطع سفارتی تعلقات کی بحالی پر امریکہ کی جانب سے محتاط ردعمل دیکھنے میں آ رہا ہے خطے میں ریاض کے خلاف تہران کی پراکسی جنگ کے خاتمے کے امکان کو امریکہ بھی دبے لفظوں میں سکیورٹی سے متعلق اپنے غیر…
یورپ کا تاریک دور کتنا تاریک تھا؟
اگرچہ تاریخ ایک تسلسل کے ساتھ جاری ہے مگر مورخین اس کو مختلف ادوار میں تقسیم کر کے ہونے والی تبدیلیوں کا جائزہ لیتے ہیں عام طور پر تاریخ کو تین ادوار میں تقسیم کیا جاتا ہے: قدیم عہد، وسطیٰ اور جدید، لیکن ان تینوں کے درمیان زمانے کے فرق کو متعین نہیں کیا…