یہ کیا ہوا، کیسے ہوا، کب ہوا؟
گزرے جمعہ کو دو بڑے واقعات ہوئے۔ پہلا یہ کہ دوسری بڑی عالمی سپرپاور کی پیپلز کانگریس نے صفر کے مقابلے میں دو ہزار نو سو بانوے ووٹوں سے شی جن پنگ کو تیسری مدت کے لیے صدر منتخب کر لیا۔ گویا کم از کم اگلے پانچ برس بھی چین اسی داخلی و خارجہ ٹریک…
یورپ کے متوالے پاکستانیوں کے نام کھلا خط
دو ہفتے ہوئے کہ کچھ تصاویر موصول ہوئیں، جن میں مردہ جوان تھے، منہ سے جھاگ نکلی رہی تھی، بال بکھرے ہوئے اور جسم سیاہ ہوتے ہوئے دن کے وقت سوشل میڈیا پر ماتم بپا تھا۔ ہمارے جی میں آیا کہ میڈم نورجہاں کی قبر پر جا کر ان سے پوچھا جائے کہ یہ ہیں…
نظریہ اور سلطنت کا زوال
نظریہ سلطنت کی تشکیل میں اہم کردار ادا کرتا ہے۔ قوم میں ایک نیا جذبہ اور توانائی پیدا کرتا ہے اور جب اس کی سچائی پر یقین ہو تو لوگ اس کے لیے قربانی بھی دینے پر تیار ہو جاتے ہیں نظریے کے ابتدائی دور میں قوم جارحانہ انداز میں آگے کی جانب بڑھتی ہے…
14 مارچ دریاؤں کا عالمی دن اور ملیر دریا
کسی پہاڑ سے بہہ کر یا جھیل سے نکل کر بہت سا پانی جب خشکی پر دور تک بہتا چلا جاتا ہے تو اسے دریا کہتے ہیں۔ دریا بذات خود مستقل بھی ہوتے ہیں اور معاون بھی۔ ایک دریا دوسرے دریا میں جا گرے تو معاون کہلاتا ہے ۔ دنیا بھر میں دریاﺅں کی آگاہی…
بلوچستان کی تکلیف معاشی نہیں، سیاسی ہے
گذشتہ تین دہائیوں میں بلوچستان کی سیاسی، سماجی و اقتصادی محرومی کے خاتمے کے نام پر جتنے میگا پیکیجز کا اعلان ہوا اگر ان میں سے پچاس فیصد پر بھی عمل ہو جاتا تو آج بلوچستان بھی صوبہ پنجاب اور سندھ نہیں تو خیبر پختون خواہ کے ہم پلہ ضرور ہو جاتا پرویز مشرف…
ہم تم اک کمرے میں بند ہوں
اس وقت پاکستان کی سماجی، انتظامی، سیاسی و اقتصادی تصویر کچھ یوں ہے ’ہم تم اک کمرے میں بند ہوں اور چابی کھو جائے۔‘ حکمران پی ڈی ایم ہو کہ تحریکِ انصاف، دونوں ایک نکتے پر متفق ہیں ’اب یا کبھی نہیں، ایسے حکومت کرو جیسے یہ تمہاری آخری حکومت ہو، ایسے ٹانگیں…
ایشیا میں موٹاپے اور ذیابطیس کی بڑھتی شرح کو کیسے روکا جائے؟
مغربی ممالک میں کم ہوتی طلب کے باعث اشیائے خور و نوش کی ملٹی نیشنل کمپنیاں اب افریقہ، ایشیا اور لاطینی امریکا کے لوگوں کو پیکڈ فوڈ کے نئے صارفین کے طور پر دیکھ رہی ہیں۔ یوں عالمی سطح پر ذیابطیس سے متعلق دیگر سنگین بیماریوں میں شدت آ سکتی ہے مختلف ممالک…
جب عراقی سفارت خانے سے ملنے والا اسلحہ بلوچستان میں آپریشن کی بنیاد بنا
یہ 10 فروری 1973 کی صبح تھی جب پولیس اور انٹیلی جنس اداروں کے درجنوں اہل کاروں نے اسلام آباد میں واقع عراقی سفارت خانے پر چھاپہ مارا۔ حکام نے دعویٰ کیا کہ انہوں نےسفارت خانے کی حدود میں واقع رہائش گاہ سے کریٹوں میں بند آتشیں اورجدید روسی اسلحہ برآمد…