جب میں تیسری مرتبہ 40 سال کا ہوا، تب مجھے شک پڑا کہ وقت کے ساتھ کچھ گڑبڑ ہے‘
جب میں تیسری مرتبہ چالیس برس کا ہوا، تب مجھے کچھ شک پڑنے لگا کہ میرے ساتھ یہ ہو کیا رہا ہے۔۔ پہلی مرتبہ میں کچھ الجھا ہوا تھا اور اس اہم سنگ میل یعنی چالیسویں سالگرہ کے لیے ہر گز تیار نہیں تھا، خاص طور پر ایسے میں، جب میں خود کو اڑتیس برس…
سندھ کی ماہی گیر عورتیں، جن کی زندگی ایک طوفان نے بدل دی
"پہلے میں شکار پر جاتی تھی تو اپنا اور اپنے معذور بیٹے کا پیٹ بھر لیتی تھی لیکن اب بیماری کی وجہ سے کوئی بھی مزدوری کرنے سے قاصر ہوں۔ گاؤں کی باقی عورتیں جب شکار سے لوٹتی ہیں تو مجھے بھی تھوڑا بہت دے دیتی ہیں جس سے میرا گزارہ ہوتا ہے۔” یہ…
کیا ہماری قسمت میں یہی لوگ بچے ہیں؟
اس خطے کے عوام کو بس دو بار اپنے اظہار کا حقیقی موقع ملا۔ پہلی بار 1947 میں، جب اُن سے پوچھا گیا کہ نیا ملک چاہیے یا نہیں۔ انھوں نے کہا کیوں؟ جواب ملا تاکہ تم استحصال سے پاک ایک پُرامن آزاد زندگی بسر کر سکو۔لوگوں نے کہا ٹھیک ہے، یہ بات ہے تو…
کیا کوئی غیر منتخب فرد بھی کراچی کا میئر بن سکتا ہے؟
مقامی حکومت کے نظام کا مقصد ایک محلے میں رہنے والے لوگوں کو درپیش مقامی مسائل کو حل کرنا ہوتا ہے۔ اس نظام کی بنیاد یہ خیال ہے کہ آبادیوں اور اس کے رہائشیوں کے مسائل مذکورہ آبادیوں میں رہنے والے افراد ہی زیادہ بہتر طریقے سے حل کر سکتے ہیں عقل یہی کہتی ہے…
بچوں کی انا کو قتل ہونے سے بچائیں
ایک استاد اپنے ہی ادارے میں پڑھنے پر کسی طالب علم کو طعنہ دے سکتا ہے؟ ایسا میرے ساتھ ہوا اور مجھے ایک دم پندرث سال پیچھے واپس لے گیا۔۔ ہوا کیا، پہلے واقعہ پڑھ لیجیے! ہمارے ادارے کی چند طالبات پریشان ہو کر میرے پاس آئیں کہ میڈم فلاں ٹیچر ہمیں سرکاری کالج…
ماہکان: خاران میں روشنی کی کرن
ماہکان سے میرا تعارف ایک چھوٹی سی ویڈیو کے ذریعے ہوا۔ اس ویڈیو میں میرے دوست اور ضلع خاران کے ڈپٹی کمشنر منیر موسیانی اسکول کے ایک کمرے میں کھڑے ہیں اور ماہکان نامی بچی ان سے اپنی مادری زبان بلوچی میں گفتگو کر رہی ہے ماہکان کے روایتی بلوچی لہجے کی وجہ سے…
جب اردو کتابیں بیرون ملک کوڑا بنتی ہیں۔۔
وہ صحافی تھے، انہیں کتب کے حوالے زبانی یاد ہوتے تھے، پانچ منٹ کی گفتگو میں وہ کئی کتابوں کے نام گنوا دیتے تھے۔ بدقسمتی سے زیادہ ملاقاتیں نہ ہو سکیں۔ آخری ملاقات میں انہوں نے مجھے بون کے ایک ریستوراں میں مدعو کیا تھا اس ملاقات میں وہ مجھے خوش دکھائی دے…
تاریخ کی درست تشریح کیوں ضروری ہے؟
آج پاکستان جس سنگین معاشی، سیاسی اور سماجی بحران کا شکار ہے، اس کا آغاز محض چند برس پہلے نہیں ہوا تھا۔ تخلیق پاکستان کے فوراً بعد ایسے سیاسی مسائل ابھر کر سامنے آئے، جس کی نوعیت بہت پیچیدہ نہیں تھی اور جنھیں بڑی آسانی سے حل کیا جاسکتا تھا مشرقی…