اصل فاتح کون ہوتا ہے؟
تاریخ میں جب بھی جنگوں کا ذکر آتا ہے تو ان میں فاتحین یا تو بادشاہ ہوتا ہے یا فوجی جرنل۔ ضرورت اس بات کی ہے کہ تاریخ میں عام فوجیوں کو فاتح قرار دیا جائے کیونکہ بادشاہ یا جرنیل گھمسان کی جنگ میں حصہ نہیں لیتے تھے عام طور پر ایسا تاثر دیا جاتا…
سرجنگ گلیشیئر : گلگت بلتستان کی وہ خوبصورتی جو اب یہاں کے رہائشیوں کو ’خوفزدہ‘ کر رہی ہے
یہاں پہنچ کر پہلی ہی نظر میں یہ احساس ہوتا ہے کہ یہ زندگی گزارنے کے لیے بہترین جگہ ہے۔ دور ہی سے آپ کو برف سے ڈھکی چوٹیاں دکھائی دینے لگتی ہیں اور اُن کے نیچے حدِ نگاہ تک سبزہ زار اور ان کے درمیان بل کھاتا اور اپنا رستہ بناتا دریاؤں کا پانی…
دہشت گردانہ حملوں کی ذمہ داری قبول کرنے کی سیاست
پاکستان اور افغانستان میں دہشت گردانہ حملوں کی ذمہ داری قبول کرنے کی سیاست پیچیدہ اور دلچسپ ہے کبھی کبھار خطے میں ایسے پرتشدد واقعات رونما ہوتے ہیں جن کی ذمہ داری قبول نہیں کی جاتی اور بسا اوقات دو سے زیادہ گروہ ان حملوں کی ذمہ داری قبول کرتے ہیں یہاں…
کیا اسٹاک ہوم سنڈروم حقیقی ہے؟ تشخیص کی عجیب و غریب کہانی
معالجین کی جوڑی — ایک سویڈش، ایک کینیڈین جو دونوں سفید لچھے دار بال رکھتے تھے — ایک باہمی واقف کار کی تجویز پر کئی سال پہلے سٹاک ہوم کے ایک کیفے میں پہلی بار ملے تھے ایلن ویڈ، جو وینکوور جزیرے پر فیملی پریکٹس چلاتے ہیں اور متاثرین کی مزاحمت اور ردعمل میں…
تین عورتیں، ایک کہانی
ایک عورت پاکستان کے سکیورٹی اداروں کی تحویل میں ہے، ایک بارکھان کے ایک کنویں میں پائی گئی۔ ایک اٹلی کے پاس سمندر میں ڈوب گئی تینوں عورتیں بلوچ ہیں، تینوں کا زندگی گزارنے کا طریقہ الگ الگ، تینوں کے انجام کے بارے میں ہم اس لیے جانتے ہیں کہ ان کے نام ٹی وی…
محمد علی جناح اور ’بلبل ہندوستان‘ سروجنی نائیڈو
مسز سروجنی نائیڈو 13 فروری 1879 کو حیدرآباد دکن میں ایک بنگالی خاندان میں پیدا ہوئی تھیں۔ ان کے والد اگھورے ناتھ چٹو پادھیائے ایک سائنس دان اور ماہر تعلیم تھے اور نظام کالج حیدرآباد دکن کے صدر مدرس بھی رہے تھے۔ مسز سروجنی نائیڈونے چنائے، لندن اور کیمبرج…
کیا روس، یوکرین جنگ دنیا پر امریکہ کی بالادستی اور موجودہ عالمی نظام کے خاتمے کا آغاز ہے؟
یوکرین پر روس کے حملے کا دوسرا سال شروع ہو گیا ہے۔ ایسا لگتا ہے کہ اس جنگ نے ترقی یافتہ اور ترقی پذیر ممالک کے درمیان خلیج کو مزید گہرا کر دیا ہے۔ مغربی ممالک کے سیاستدانوں کا کہنا ہے کہ اس جنگ نے موجودہ عالمی نظام کے لیے بہت بڑا خطرہ پیدا کر…
ماحولیاتی تبدیلی: اب عمل کی ضرورت ہے!
احباب سے اس بابت جب بھی گفتگو ہوتی ہے تو وہ کہتے ہیں بھائی تم بہت ڈراتے ہو، تو میرا ان سے ہمیشہ یہی کہنا ہوتا ہے کہ بلی کو دیکھ کر کبوتر کا آنکھیں بند کر کے یہ سوچ لینا کہ بلی کا کوئی وجود نہیں، تو یہ اس کی خام خیالی نہیں تو…