بھاگتے رہنا، ہمارے بھروسے نہ رہنا
پچھتر برس پہلے لاکھوں لوگ اپنی مٹی، گھر بار اور یادیں چھوڑ کے پاکستان آ رہے تھے۔آج انہی لاکھوں لوگوں کی تیسری چوتھی نسل ہر حربہ استعمال کر کے اپنے گھر بار اور یادیں چھوڑ کے یا تو پاکستان سے جا رہی ہے یا پہلی فرصت میں یہاں سے نکلنا چاہتی ہے پہلی نسل نے…
ہم ایک سے زیادہ زبانوں میں خواب کیسے دیکھ سکتے ہیں؟
اس مضمون پر کام شروع کرنے کے فوراً بعد میں نے ایک بہت ہی اچھا خواب دیکھا میں امریکہ، پاکستان اور دیگر ممالک کے مہمانوں کے ساتھ ایک ہوٹل کے سویٹ میں ایک پارٹی کی میزبانی کر رہی تھی۔ زیادہ تر مہمان انگریزی میں بات چیت کر رہے تھے لیکن ایک یا دو میری مادری…
بیرونِ ملک جانے کے لیے پُر خطر راستے کا انتخاب کرنے والے پاکستانی
اطالوی ساحل کلابیریا کے قریب کشتی ڈوبنے کے واقعے میں تقریباً 60 افراد ہلاک ہوئے ہیں جن میں پاکستانی شہری بھی شامل ہیں۔ اتوار کے روز جب ریسکیو آپریشن جاری تھا تب ڈوبنے والی کشتی کے چند لکڑی کے ٹکڑے تیرتے ہوئے ساحل پر آگئے۔ کشتی میں سوار 150 افراد (اگرچہ…
ہنری کیسنجر کی کتاب ’ڈپلومیسی‘ سے اقتباس
چرچل کے سر پر سرد جنگ کے آغاز کا سہرا بندھتا ہے، جس کا اس نے فلٹن، میسوری میں اپنی آہنی پردے والی تقریر میں اعلان کیا تھا۔ دوسری جنگ عظیم میں ہر مرحلے پر، چرچل نےسوویت توسیع پسندی کی مزاحمت کی کوشش کی تھی تاکہ جمہوریتوں کی بعد از جنگ سودے بازی کی حیثیت…
قوموں پر زوال کیوں آتا ہے؟
وہ کون سی وجوہات ہوتی ہیں جو قوموں کو متحد کر کے ان میں اعلیٰ اخلاقی اقدار پیدا کرتی ہیں، جن سے قوم کا کردار بنتا ہے تاریخ میں قوموں کے عروج و زوال کا تذکرہ کیا جاتا ہے، اس لیے قوموں کو زوال سے پہلے ان کے عروج کو سمجھنا ضروری ہے۔ کسی بھی…
نوجوان نسل پاکستان کیوں چھوڑ رہی ہے؟
سنتے آئے تھے کہ جس ملک میں نوجوان اکثریت میں ہوں اس کی ترقی کے امکانات زیادہ ہوتے ہیں لیکن پاکستان میں روئداد اس کے برعکس ہے۔ کچھ معاشرتی دباؤ اور کچھ تن آسانی کی عادت، فنی تربیت اور ہنر سکھانے کا نہ تو کوئی نظام موجود ہے اور نہ ہی شوق، روایتی تعلیم کی…
بُک ریویو: ’سندھو گھاٹی اور سمندر‘
’سندھو گھاٹی اور سمندر‘، ابوبکر شیخ کی تیسری کتاب ہے۔ مصنف کا تعلق زیریں سندھ کے ضلع بدین سے ہے اور وہ تقریباً 3 دہائیوں سے ماحولیاتی تحفظ اور ماہی گیروں کے حقوق کے حوالے سے متعدد بار قلم اٹھا چکے ہیں یہی وجہ ہے کہ ابوبکر شیخ کی گزشتہ دو کتابوں، ’نگری…
فرعونوں کی زمین پر نپولین کا حملہ
یہ محض اتفاق نہیں کہ اولیور اسٹون جیسے ذہین اور باریک بین ماہر سنیما نے اسکندر مقدونی کی زندگی پر بننے والی اپنی فلم کا آغاز ایسے سین سے کیا، جس میں ارسطو ایک بڑے فاتح کے اوصاف بیان کر رہا ہے۔ اور نہ ہی اس لیے کہ اسکندر ارسطو کا شاگرد تھا اور اکثر…