کیا زلزلوں کی پیش گوئی واقعی ناممکن ہے؟
’اگلے 48 سے 72 گھنٹوں میں پاکستان اور بھارت میں شدید نوعیت کے زلزلے کی پیش گوئیاں ہیں۔ برائے مہربانی اپنے تمام ملنے والوں کو یہ میسیج بھیجیں اور اللہ سے استغفار کرنے کی درخواست کریں‘۔ اگر یہ پیغام کسی عام واٹس ایپ گروپ میں آتا تو اسے باآسانی نظر انداز…
پرتگال: پتھروں کو ’جنم دینے والے‘ پراسرار پتھر جو اولاد کے خواہشمند جوڑوں کے مددگار سمجھے جاتے ہیں۔۔
پرتگال کے شمال میں ایک ایسی جغرافیائی پہیلی ہے، جس نے دہائیوں سے سائنسدانوں کو پریشان کر رکھا ہے۔ بہت ہی نایاب پتھر، جو چھوٹے چھوٹے پتھروں کی صورت میں اپنی افزائش نسل کرتے نظر آتے ہیں جب میں دور دراز شمالی پرتگال میں ایک وسیع سطح مرتفع میدان کے کنارے پر…
ضیا محی الدین: جنہوں نے صداکاری کو فنکاری بنا دیا
لہجے کی چاشنی، دل تک کیسے اترتی ہے اور مکالمے کا تاثر کیا ہوتا ہے، اس کا عملی اظہار دیکھنا ہو تو ضیا محی الدین سے بڑی علامت شاید ہی کوئی ہو برصغیر پاک و ہند نے فنونِ لطیفہ کی قد آور شخصیات کو اپنی گود میں پروان چڑھایا، لکھاری، اداکار، شاعر، ہدایت کار،…
حوصلہ افزائی کرنے والے مقررین اور نفسیاتی علاج
ہمیں فیسبک پہ آج کل مذہبی پوسٹس کے بعد جو سب سے زیادہ شیئر کی جانے والی وڈیوز نظر آتی ہیں وہ اکثر پاکستانی موٹیویشنل اسپیکرز یا اردو میں کہوں تو حوصلہ افزائی کرنے والے مقررین کی وڈیوز ہوتی ہیں یہ مختلف معاشرتی، جذباتی، کاروباری اور تعلقات یا نفسیات سے…
ماحولیاتی تبدیلی: خطرے کی گھنٹی
کہتے ہیں انسانوں کو دو چیزیں متحد کر دیتی ہیں، ایک مشترکہ مفاد اور دوسری مشترکہ خوف، لیکن اگر ان دونوں چیزوں سے بھی انسان متحد نہ ہوں تو یہ لمحۂ فکریہ ہے یہ بھی ہو سکتا ہے کہ بعض انسانوں کی نظر میں خوف اور مفاد کی تشریح مختلف ہو۔ جیسے 2019 میں عالمی…
اور کیا چاہیے ریپ کرنے والوں کو؟
پاکستان کے دارالحکومت اسلام آباد کے سیکٹر ایف نائن میں 460 ایکڑ پر پھیلا ہوا پارک 1992 سے عوام کے لیے کھلا ہوا ہے۔ اس پارک میں وہ سب کچھ ہے، جو شہریوں کے لیے ہونا چاہیے ایک کونے میں ایک انٹرنیشنل فوڈ چین کی عمارت، جوگنگ ٹریک، بچوں کے کھیلنے کی جگہ اور…
انٹرنیٹ ہمیشہ کے لیے بدلنے والا ہے۔۔ گوگل شاید ہار جائے گا
مصنوعی ذہانت کے حامیوں کے مطابق یہ انٹرنیٹ کے کام کرنے کے انداز کو ہمیشہ کے لیے تبدیل کرنے والی ہے۔ بات چیت کرنے والے مصنوعی ذہانت کے نظام چیٹ جی پی ٹی کی مقبولیت اور مائیکروسافٹ کے سرچ انجن بنگ میں اس کا انضمام، ایسی تبدیلیوں کی ایک جھلک ہے جو مصنوعی…
امجد اسلام امجد کی کہانی
لاہور کی ایک مشہور علمی اور ادبی شخصیت تھے آغا بیدار بخت، جن کے پاس علوم و فنون کی بے شمار کتابوں کا ذخیرہ تھا۔ ان کے پڑوس میں ایک بچہ رہتا تھا جسے لکھنے پڑھنے کا بہت شوق تھا مگر اس کے گھر میں ایک تو تعلیم کا تصور ہی ناپید تھا دوسرا ان…