جانِ من کہاں جا رہی ہو مجھے ڈسے بغیر؟
اس سے پہلے کہ پاکستانی حکومت 30 جنوری کے پشاور خود کش دھماکے کے ڈانڈے کابل سے ملاتی، افغان وزیرِ خارجہ امیر خان متقی نے پشتو کا ایک محاورہ داغ دیا ’پاکستان اپنی چھت پر پڑی برف خود صاف کرے، ہماری چھت پر نہ پھینکے۔‘ اس بیان کے بعد پاکستانی دفترِ خارجہ نے…
بات ’کرو یا مرو‘ تک پہنچ چکی ہے!
تمام تر شرائط ماننے کے باوجود آئی ایم ایف پاکستان کو 1.2 بلین ڈالر کی اگلی قسط جاری کر بھی دے تب بھی معیشت کو اتنا ہی آرام ملے گا جتنا لوکیمیا کے مریض کو پیناڈول سے کچھ گھنٹے کے لیے نصیب ہو جاتا ہے جو اصلاحات بہت پہلے ہو جانی چاہیے تھیں، ان اصلاحات…
آرٹیکل چھ کے داروغے جواب دیں
ضمنی اور عام انتخابات اگر آئین میں دی گئی مدت کے دوران نہ کرائے گئے تو اس کا نتیجہ کیا ہوگا؟ آئینی ماہرین اس سوال کے جواب میں چہرے پر چار برِ اعظموں کی سنجیدگی طاری کر کے جواب دیتے ہیں کہ اس صورت میں آرٹیکل چھ لاگو ہوگا اور حکومت پر سنگین غداری کا…
کیا واقعی آئی ایم ایف ہماری معیشت کے لیے نجات دہندہ ہے؟
وقت کا کیسا حسین ستم ہے۔ وہ ادارہ جسے دنیا بھر کے درجنوں ممالک میں عوام مخالف، اشرافیہ کا دوست اور بڑھتی ہوئی غربت، افلاس اور بدحالی کا ذمہ دار ٹھہرایا جاتا ہے، اب اسی ادارے کو پاکستان کے واحد نجات دہندہ کر طور پر دیکھا جارہا ہے۔ ہمارے حکمران ایک سال سے…
پاکستان میں کار فراڈ: واردات کے بعد ایف آئی آر کے علاوہ کیا ہوتا ہے؟
سہیل اختر کے ساتھ ہونے والے کار فراڈ کے اس واقعے کا پہلا حصہ 26 جنوری کو شائع ہوا تھا، جس میں انہوں نے بتایا تھا کہ کیسے انہیں چائے کا ایک کپ 47 لاکھ نو سو روپے میں پڑا تھا یہ بھی پڑھیے: 47 لاکھ نو سو روپے کی چائے اور کار فراڈ کی…
انو رادھا کی کتاب کشمیر کے حالات سے پردہ اٹھاتی ہے
وادی کشمیر کے حسین نظاروں کا لطف اٹھانا اور سرینگر کی جھیل ڈل میں ہاؤس بوٹ میں رات گزارنا یادگار لمحات ہوتے ہیں۔ اپنے آپ کو تروتازہ کرنے کے لیے میں برسوں سے چھٹیوں میں فیملی کے ساتھ کشمیر جاتی رہتی ہوں ایک بار تو شدید سردی میں بھی مجھے کشمیر جانے کا…
کیا پاکستان کا نام چوہدری رحمت علی نے اکیلے تجویز کیا
28 جنوری، 1933 کو کیمبرج، انگلستان سے پاکستان نیشنل موومنٹ نامی تنظیم نے چار بڑے صفحات پر مشتمل ایک سائیکلو سٹائل کتابچہ شائع کیا، جس کا نام تھا NOW OR NEVER, ARE WE TO LIVE OR PERISH FOREVER ۔ تاہم یہ کتابچہ NOW OR NEVER یعنی اب یا کبھی نہیں کے نام سے…
کراچی کا ٹینکر مافیا، جو پانی کو سونے کے دام بیچتا ہے
کراچی واٹر اینڈ سیوریج بورڈ (کے ڈبلیو ایس بی) کے 36 سالہ سپروائزر فرقان اختر غیر قانونی ہائیڈ رنٹس کو تلاش کرکے اسے اپنے ادارے کو رپورٹ کرنے کے کام پر مامور تھے۔ وہ ضلع غربی کے علاقے منگھوپیر میں موٹرسائیکل پر اپنے فرائض کی ادائیگی کے لیے سڑکوں پر احتیاط…