نیلاب میں قدیم ہجری دور کی پراسرار چٹانیں
باغِ نیلاب، جہاں دریائے سندھ اور دریائے ہرو آ کر ملتے ہیں، دریا 70 ڈگری پر مغرب کی جانب زاویہ بناتے ہوئے کالا چٹا پہاڑوں کے بیچوں بیچ اپنا سفر جاری رکھتا ہے اٹک سے بسال کی جانب سفر کریں تو آپ اس گاؤں کے خوبصورت نظاروں سے لطف اندوز ہو سکتے ہیں۔ یہاں جا…
گاڑی آن لائن بیچیں یا شوروم پر؟
’جائیدادیں تو بِک گئیں لیکن قانون ٹھیک سمجھ میں آ گیا۔‘ دکھی دل کے ساتھ سہیل بھائی نے اپنی زبان میں جو محاورہ بولا اس کا مطلب یہی تھا۔ قصہ وہی تھا کہ آن لائن گاڑی بیچنے کا اشتہار دینے کے بعد ان سے فراڈ ہو چکا تھا گاڑی چوری ہو گئی، ون فائیو پہ…
تاریخ دوراہے پر
برصغیر پاک و ہند میں جب فرقے وارانہ جذبات نے سیاست کو متاثر کیا تو اس کے نتیجے میں ہندوتوا اور دو قومی نظریہ وجود میں آیا۔ ہندو اور مسلمان دو قوموں میں تقسیم ہو گئے۔ اس ماحول میں تاریخ نویسی بھی متاثر ہوئی، سب سے پہلے جیمز مل نے اپنی کتاب ‘‘A History of…
محبت ہمیشہ بٹی ہوئی ملتی ہے، قبول کرنا سیکھیں
عورت تو ایک طرف یار لوگوں نے غزل کے بارے میں بھی کہہ دیا تھا کہ ’پورا بندہ مانگتی ہے۔‘ دونوں طرف یہی حال ہے۔ آپ رشتوں کے تانے بانے قریب سے دیکھیں، ہر انسان کو پوری محبت چاہیے اسے یوں سمجھ لیں کہ ایک طرف بیٹا ڈوب رہا ہے اور دوسری طرف شوہر، ماں…
کراچی یونیورسٹی کا پوائنٹ اور اس سے وابستہ یادیں
موجودہ دور میں یونیورسٹی میں پڑھنے والے لڑکے عام طور پر اب بائک کا استعمال کرتے ہیں اور اکثریت کو تو پوائنٹ میں سفر کرنے کا تجربہ بھی نہیں. یوں وہ یونیورسٹی کی ایک ایسی زندگی سے بے خبر رہتے ہوے یونیورسٹی سے پاس آؤٹ ہو جاتے ہیں کہ جس کی یادیں اور دوستیوں…
انڈیا میں صدیوں پرانے ستون، جو کسی ساز کی طرح بجتے ہیں۔۔
جنوبی انڈیا میں ایک چمکدار سورج کے نیچے نیم کھلی آنکھوں کے ساتھ میں دور بے ترتیب پڑی چٹانوں کو دیکھ سکتی تھی جبکہ میرے ارد گرد نفاست سے تیار کیے گئے دروازے، ستونوں والے دیوان اور بڑے بڑے مجسمے تھے میں ہمپی شہر میں تھی جو دو باتوں کے لیے جانا جاتا ہے:…
جنگوں کی بھرمار اور ماحولیاتی تباہی کا نہ تھمنے والا سلسلہ
کوریا، ویتنام اور لاؤس کی الگ الگ جنگوں میں لاکھوں ایکڑ زمین صرف بارودی سرنگیں بچھانے کی وجہ سے برباد ہو گئی۔ امریکہ نے ان جنگوں میں کلسٹر بموں اور مہلک کیمیکل سے انسانیت اور ماحول کو ناقابل تلافی نقصان پہنچایا دوسری عالمی جنگ کی خوفناک تباہی کے باجود…
مزدور بچوں کو قانون بھی بچانے سے قاصر
پرندے پالنے کے شوقین لوگوں کا سب سے پسندیدہ ٹھکانہ پرندوں کی مارکیٹ ہوتی ہے پرندوں کی مارکیٹ میں چھوٹی چھوٹی دکانوں میں ایک دوسرے سے جڑے اوپر تلے چھوٹے چھوٹے پنجروں میں طرح طرح کے بےچین پرندے اپنی چونچیں پنجرے کی جالیوں پر مارتے رہتے ہیں کہ شاید کسی طرح…