یہ کر دیں گے، وہ کر دیں گے
کسی کو یاد ہے کہ تیس جنوری کو اس ملک میں کیا ہوا تھا ؟ پشاور کی پولیس لائنز کی انتہائی سیکیورٹی والی مسجد کے اندر خود کش دھماکا ہوا تھا جس کے سبب ایک سو دو لوگ جاں بحق اور ڈھائی سو سے تین سو نمازی زخمی ہوئے۔مرنے اور زخمی ہونے والوں میں اکثریت…
کیا عالمگیریت کا سورج غروب ہونے کو ہے؟
1989ء میں دیوارِ برلن کے گرنے کے بعد اور 1991ء میں سوویت یونین کے اختتام کے ساتھ ہی دنیا کے سیاسی منظرنامے پر عالمگیریت کا تصور سامنے آیا۔ سرد جنگ ختم ہوچکی تھی اور اس کے بعد ایک یک قطبی دنیا سامنے آئی جس میں امریکا طاقت کا مرکز بن کر اُبھرا تجزیہ…
’پیر نہیں سر بدل لیتے ہیں‘، منٹو اور عصمت چغتائی انارکلی کی کرنال شاپ پر
پنجاب یونیورسٹی کے ’شعبہ تاریخ و مطالعہ پاکستان‘ نے معروف تاریخ دان احمد سعید (2021_ 1942) کی کتاب ’لاہور اک شہرِ بے مثال‘ دو جلدوں میں شائع کی ہے، جس میں لاہور کے بارے میں بڑی نادر اور دلچسپ معلومات ہیں احمد سعید کا کہنا تھا کہ یہ تصنیف ان کی 10 برس کی…
غباروں کے ذریعے جاسوسی کا آغاز کب ہوا؟
اس سے قبل کہ چارلیروئی (موجودہ بیلجیئم کا شہر) کی فتح کے بعد فرانسیسی فوج مزید ممالک پر چڑھائی کرتی، آسٹریا اور ہالینڈ کی افواج نے جوابی حملے کا فیصلہ کیا 26 جون 1794 کو موجودہ بیلجئیم کے شہر فلورس میں دونوں فوجوں کا آمنا سامنا ہوا۔ اتحادی فوجوں کی…
کون سا تعلیمی نظام اچھا، نجی یا سرکاری؟
اب دنیا بھر میں اس بات کو تسلیم کیا جاتا ہے کہ تعلیم ہر بچے کا پیدائشی حق ہے۔ ترقی یافتہ ممالک میں اس کی آگہی عشروں سے موجود ہے لہٰذا وہاں تعلیمی نظام طویل عرصے سے رائج ہیں اور ان میں ریاست بڑا کردار ادا کرتی ہے جب ریاست کو ضرورت پیش آئی تو…
نو گز لمبی قبروں میں کون دفن ہیں؟
دنیا بھر کی طرح ملتان اور اس کے نواح میں لمبی لمبی قبریں اپنی کہانیوں سمیت موجود بھی ہیں اور آباد بھی۔ جدید تحقیقاتی وسائل ہونے کے باوجود یہ قبریں ابھی تک معمہ بنی ہوئی ہیں ہر قبر کی ایک کہانی اپنے ساتھ متوازی رد بھی رکھتی ہے۔ تاریخی حوالے متنازع اور…
عزت اور غیرت سے بھری تاریخ میں جو سبق ہم نہیں سیکھ پاتے
عزت آنی جانی چیز ہے، بندہ ڈھیٹ ہونا چاہیے۔ میٹرک کے فوراً بعد اپنے پٹھان دوست کو میں یہ اصول رٹوانے اور اُسے اِس کا عملی پائجامہ چڑھوانے کی کوشش کرتا تھا اس بے چارے کا ماتھا گھبراہٹ میں پسینے سے چمک جاتا تھا، کان شرمندگی سے کبھی لال ہو رہے ہوتے، بعض…
سفر آسائش ہے یا ضرورت؟
اطالوی شاعر جیو ایون نے زور دیا ہے کہ سفر نہ کرنے سے انسانی سوچ محدود ہوجاتی ہے اور خیالات کو پنپنے کا موقع نہیں مل پاتا۔ انہوں نے کہا کہ لوگوں کو سفر کرنا چاہیے کیونکہ اگر انہوں نے ایسا نہیں کیا تو نہ ان کے خیالات پختہ ہوں گے اور نہ ہی نظریات…