ڈالر، ڈرامہ، ڈار اور ڈر
انشا اللہ ہم معاشی دلدل سے نکلیں گے۔ پاکستان ترقی کرے گا، یہ میرا ایمان ہے۔ پاکستان دنیا میں رہنے کے لیے اللہ تعالی نے قائم کیا ہے، یہ واحد ملک ہے جو کلمہ شریف کے نام پر بنا تھا۔ حتٰی کہ سعودی عرب کلمہ شریف کے نام پر نہیں بنا ’اگر اللہ نے اسے…
قائد اعظم کے والد پونجا جناح، جن کی زندگی نشیب و فراز میں گزری
ہم یہ تو جانتے ہیں کہ قائداعظم کے والد کا نام پونجا جناح تھا تاہم ان کے حالاتِ زندگی کے بارے میں بہت کم جانتے ہیں۔ اس کی ایک وجہ تو یہ ہے کہ ان کے بارے میں بہت کم لکھا گیا ہے رضوان احمد کی کتاب ’پونجا جناح‘ جو 1979 میں کراچی سے شائع…
یہ دھوپ تو ہر رخ سے پریشان کرے گی
اٹھارہ جنوری کو بی بی سی کی دستاویزی فلم ’’انڈیا : دی مودی کوئسچن ‘‘ کا پہلا حصہ کیا ریلیز ہوا کہ بھارت میں بھونچال آ گیا۔وزارتِ خارجہ نے اسے نوآبادیاتی متعصبانہ گوری سوچ کا شاہ کار قرار دے کر یکسر مسترد کر دیا وزارتِ اطلاعات و نشریات نے ہنگامی…
جوتیوں سمیت آنکھوں میں گھسنے کا شوق
بچپن میں سنا تھا کہ آپ کی آزادی وہاں ختم ہو جاتی ہے، جہاں دوسرے کی ناک شروع ہوتی ہے مگر حیرانی تب ہوئی، جب اسی ناک کو ہر جگہ پایا گیا اور وہ بھی بن بلائے اور بلا جھجک۔۔ گزشته برس پاکستان میں ٹرین میں سفر کرنے کا اتفاق ہوا تو دیکھا کہ بہت…
محمد علی جناح کی سیاسی زندگی کا آغاز کیسے ہوا؟
نومبر 1908 میں جب ہندوستان پر برطانوی تسلط کے 50 سال مکمل ہوئے تو اس موقعے پر شہنشاہ ہند ایڈورڈ ہفتم نے اپنے اعلان میں ہندوستانیوں کو یقین دلایا کہ ان کے اس مطالبے کو کہ انہیں حکومت اور قانون سازی کے اختیارات ملنے چاہییں، جلد از جلد پورا کیا جائے گا ان…
47 لاکھ نو سو روپے کی چائے اور کار فراڈ کی واردات
قریشی نے ایک دن بتایا کہ یار میرے ابا 70 ہزار کی چائے پی کر آئے ہیں اور ساتھ ہنس ہنس کے دوہرا ہو رہا تھا کچھ دوست ایسے پیارے ہوتے ہیں کہ جب وہ ہنسیں تو انہیں دیکھ کے خواہ مخواہ آپ کو ہنسی آتی ہے۔ قریشی انہی میں سے ایک تھا۔ ملنگ آدمی…
مشتاق احمد یوسفی اور ضیا محی الدین ہنستے ہیں!
پندرہویں اردو کانفرنس کے افتتاحی سیشن میں ضیا محی الدین لہک لہک کر پڑھ رہے ہیں: ”بعض خواتین جس انداز سے چہل قدمی کرتی ہیں اسے چہل قدمی کہنا مناسب ہوگا۔ مرزا عبدالودود کہتے ہیں کہ چال کی خوبی سے ہی چال چلن کی خرابی کا اندازہ کیا جا سکتا ہے (قہقہے اور…
پاکستان، سن 47 میں کیا ہو رہا تھا
کچھ دن پہلے مجھے ایک صاحب نے فون کیا، ریٹائرڈ سرکاری افسر تھے، انہوں نے کوئی کتاب لکھی تھی اور وہ مجھے ارسال کرنا چاہتےتھے، یہ بات میرے لیے کوئی نئی نہیں تھی سو میں نے انہیں پتا دے دیا، چند دن بعد مجھے اُن کی کتاب مل گئی۔اتفاق سے اسی دن مزید پانچ کتابیں…