کہ آپ اپنا تعارف ہوا ’غبار‘ کی ہے۔۔
جنوری کا مہینہ اردو زبان کے ایک نامور شاعر کی اس طرح سے بھی یاد دلاتا ہے کہ ان کی پیدائش کا مہینہ ہے۔ اس عہد کے ہردلعزیز شاعروں میں سے ایک احمد فراز، جنہوں نے کہا تھا، میں تیرا نام نہ لوں پھر بھی لوگ پہچانیں، کہ آپ اپنا تعارف ہوا بہار کی ہے۔…
کیا پاکستان کے بانی اورنگ زیب عالمگیر ہیں؟
بائیں بازو کے پاکستانی اور بھارتی دانشور عموماً یہ تاثر رکھتے ہیں کہ جن وجوہات کی بنیاد پر تقسیم ہوئی، ان کی بنیاد اسی دن رکھی گئی تھی جب ایک روشن خیال ولی عہد شہزادہ دارا شکوہ کو ان کے متعصب بھائی اورنگ زیب نے قتل کر کے اقتدار پر قبضہ کر لیا حقائق اس…
جائزہ لیتے رہو۔۔۔
پولیس کی تاریخ گواہ ہے کہ یہاں سزائیں ہمیشہ نان گزیٹیڈ افسران و ملازمین کو ہی دی گئی ہیں جس سے یہ تاثر ملتا ہے کہ پولیس میں صرف اور صرف یہی کرپٹ اور نا اہل ہیں، جب کہ یہ حقیقت سب ہی جانتے ہیں کرپشن کیوں ہوتی ہے اور وہ کون سے عوامل ہیں…
پاکستانی نوجوان انٹری لیول پر ہی ایک لاکھ روپے تنخواہ کن شعبوں میں حاصل کر سکتے ہیں؟
پاکستان میں اپنی تعلیم مکمل کرنے کے بعد پڑھے لکھے نوجوانوں کی ایک بڑی تعداد بیرون ممالک منتقل ہونے اور نوکریاں تلاش کرنے میں اپنی توانیاں صرف کرتی ہے کیونکہ ان کے مطابق ملک میں رہتے ہوئے ایک تو نوکریوں کے مواقع کم ہیں اور دوسرا جو نوکریاں ہیں بھی ان میں…
جنگل کی دُنیا
جنگلات کے انسانی ذہن پر گہرے اثرات تھے۔ جیسا کہ جرمنوں کے بارے میں کہا جاتا ہے کہ بلیک فورسٹ کی خاموشی اور درختوں کے سائیوں کی گہرائی نے ان میں فلسفیانہ خیالات کو پیدا کیا جنگل کی اس دنیا میں جانور بھی تھے، پرندے بھی اور کچھ قبائل بھی۔ یہ ایک آزاد دنیا…
کیکر کی گم کردہ چھاؤں
ببول، ام مغیلاں، ایکیشیا ایریبکا، بابلہ یا بارل کا نام لیں تو شاید ہی کوئی سمجھ سکے۔ لیکن جیسے ہی کیکر کا نام لیں تو پاکستان میں اور خاص طور پر پنجاب میں رہنے والا ہر شخص اس سے واقف ہوتا ہے۔ اس کی کئی اقسام ہیں، پاکستان کے علاوہ ہندوستان اور عرب ممالک…
چین میں خرگوش کے سال کی آمد اور نئے قمری سال سے جڑی روایات
آج کل چین کا چپہ چپہ سرخ رنگ کی سجاوٹوں سے سجا ہوا ہے۔ ان سجاوٹوں میں خرگوش نمایاں ہیں۔ ننھے منے پیارے سے خرگوش چینی نئے قمری سال کی آمد کی تیاری کر رہے ہیں۔ آنے والا سال خرگوش کا سال ہے۔ اس سال کا آغاز 22 جنوری بروز اتوار ہوگا۔ خرگوش کا سال…
مجبور و محکوم بھیڑیں
ہماری اس پیاری دنیا میں ننانوے فی صد سے زیادہ لوگ محکوم اور مجبور ہیں۔ ابھی تک کوئی معاشرہ، کوئی تہذیب، کوئی تمدن ان ننانوے فی صد بھیڑوں کو آزاد چراگاہ فراہم نہیں کرسکا جہاں یہ اپنی مرضی سے سوچیں اور اپنی زندگی گزار سکیں کوئی حکومت کامیاب نہیں ہو سکی کہ…