حکومت کوئی بھی ہو، غیر محفوظ ہی ہوتی ہے!
مغربی بنگال والے کہتے ہیں کہ جو بنگال آج سوچ رہا ہے، وہ باقی بھارت کل سوچے گا۔اگر میں اس بات کو جنوبی ایشیا کی سطح پر جا کے دیکھوں تو بات کچھ یوں بنے گی کہ جو پاکستان کل کر چکا، وہ بھارت آج کر رہا ہے۔ مثلاً ہم نے پچھلے پچھتر برس میں…
بڑھتی ہوئی ماحولیاتی آلودگی کس طرح ہمارے بچوں کو تباہ کر رہی ہے؟
گزشتہ سات آٹھ ماہ میں میری بیٹی متعدد بار بیمار ہوچکی ہے۔ تیز بخار اور کھانسی معمول کی علامات ہیں۔ کئی مرتبہ تو کھانسی کے شربت اور بخار کی ادویات سے یہ مسئلہ ایک ہفتے میں ہی حل ہوجاتا تھا لیکن بعض دفعہ ٹھیک ہونے کے لیے اسے اینٹی بایوٹکس کا پورا کورس مکمل…
وہ کیا شے ہے، جو ہاری جا رہی ہے
بہت ہاتھ پاؤں مارے، روٹھے، ہوا میں مکے چلائے، منت سماجت کی مگر بین الاقوامی ساہوکار ایک نہ مانا۔ مرتا کیا نہ کرتا پاکستان نے بالآخر آئی ایم ایف سے درخواست کر ہی دی کہ وہ اگلے ہفتے ہی اپنا وفد اسلام آباد بھیجے ہر شرط پوری کی جائے گی، بس جلد از جلد ایک…
پاکستان نہ برازیل ہے اور نہ ہی مصر
برازیل کے صدر لولا ڈی سلوا نے منتخب ہونے کے دو ہفتے بعد فوج کے سربراہ اور کئی سینیئر افسروں کو برطرف کر دیا۔ کیونکہ سابق صدر بولسنارو کے حامیوں نے انتخابی نتائج تسلیم کرنے سے نہ صرف انکار کر دیا بلکہ نئے صدر کے حلف اٹھانے کے ایک ہفتے بعد پارلیمنٹ، صدارتی…
کراچی کی مختصر ترین تاریخ
محققین کی رائے کے مطابق کراچی آخری برفانی دور کے خاتمے پر سمندر کے کنارے سے نمودار ہونا شروع ہوا. ویسے تو کراچی کے آثار سکندر اعظم سے بھی پہلے کے ملتے ہیں اور ملیر وادی کی تاریخ قدامت کے اعتبار سے قدیم پتھروں کے وسطی دور سے شروع ہوتی ہے، تاہم 326 قبل…
نیک بادشاہ یا قانون کی حکمرانی؟
قانون کی حکمرانی کی عالمی فہرست میں پاکستان کا نمبر بہت نیچے آتا ہے۔ لیکن حیرت انگیز طور پر اس کوئی گفتگو کوئی مباحثہ نہیں ہو رہا۔ حالاں کے اس ملک کو در پیش بیشتر مسائل کی وجہ ہی قانون کی حکمرانی کا فقدان ہے۔ قانون کی حکمرانی کی کچھ بنیادی شرائط ہیں، جن…
گورے کی قید سے کالے کی قید تک
کیا میڈیا واقعی آزاد ہے یا آزادی کے نام پر آقا بدل گیا ہے؟ جب تک میڈیا سرکاری کنٹرول میں تھا تو مجھ جیسے ادھ پکے صحافی اس گمان میں غلطاں تھے کہ کسی طرح سرکار کی گرفت ڈھیلی پڑ جائے تو صحافت ایک پروپیگنڈا ساز فیکٹری کے بجائے دوبارہ مشن بن جائے گی اور…
’کیا آپ کا بچہ اردو کموڈ استعمال کر لیتا ہے؟
اردو زبان، اردو شاعری، اردو ادب، اردو ڈائجسٹ، اردو اسپیکنگ، اردو کانفرنس، اردو میڈیم اور اب اردو کموڈ۔۔ پہلے تو ہم ہنسے، اتنا ہنسے کہ پیٹ پکڑ کر دوہرے ہو گئے۔ جب کچھ حواس قابو میں آئے تو جی چاہا روئیں، وہ بھی دھاڑیں مار مار کر آہ، وقت تو اور پیچھے چلا…