تجاوزات کے نام پر بے گھر ہونے والوں سے متعلق ریاست کب سوچے گی؟
سال 2018ء میں سپریم کورٹ کے حکم کی بنیاد پر کراچی میں اندازاً سات ہزار ہاکروں کو سڑکوں سے ہٹایا گیا اور اس کے نتیجے میں ان کا ذریعہ معاش ختم ہوگیا، یوں ان کے بچوں کا اسکول جانا ترک ہوگیا، کرایہ نہ دینے کی وجہ سے کئی لوگوں کے گھر چھن گئے اور ان…
بالی وڈ میں سارے مسلمان درزی کیوں ہوتے ہیں؟
’مشن مجنوں‘ میں ال لیگل ایٹم بم بنا رہا ہے پاکستان؟؟؟ قانونی طریقے سے کون سا ملک پتلون قمیص پہن کے ایپلیکیشن دیتا ہے کہ بھیا ایٹم بم بنانا ہے، تھوڑا سا یورینیئم ملے گا؟ تم لوگوں نے کیسے بنایا ایٹم بم؟ کسی پولیس ولیس کے دفتر میں چٹھی جمع کرائی تھی کیا؟…
نئی ایم کیو ایم ڈگی میں پڑی سٹپنی
کسی بھی الیکشن سے محض دو دن پہلے جب ایک دوسرے کی شکل برداشت نہ کرنے والے تین سیاسی دھڑے جبری نکاح کے گروپ فوٹو کی طرح نظر آنے لگیں اور ہنی مون پیریڈ گزارے بغیر ہی انہیں انتخابی انگاروں پر سے گزر جانے کا حکم مل جائے تو پھر جان بچانے کے لیے کسی…
جنگوں اور جنگی تیاریوں کا ماحولیاتی تباہی میں کردار
جنگوں، جنگی تیاریوں اور ہتھیاروں کے تجربات سے ماحول کو پہنچنے والے نقصانات پر آج تک بہت کم توجہ دی گئی ہے۔ جنگوں میں زیادہ اہمیت انسانی جانوں کے ضیاع کو دی جاتی ہے اور ماحولیاتی تباہی کو نظر انداز کر دیا جاتا ہے روسی صدر ولادیمیر پوٹن کی طرف سے یوکرین پر…
شہزادہ ہیری کے مشہور گھوسٹ رائٹر جے آر موہرنگر کون ہیں؟
وہ امریکی صحافت کے سب سے باوقار انعام کے فاتح تھے اور ان کی زندگی پر مبنی فلم میں بین ایفلیک نے کردار ادا کیا۔ وہ جارج کلونی کو جانتے ہیں، جن کا مبینہ طور پر انھیں ان کے تازہ ترین کام کے موضوع سے متعارف کروانے میں بھی ہاتھ ہے۔ اس کے باوجود جے…
مسمی ساحر لدھیانوی ملک چھوڑ کر چلا گیا!
یہ جون 1948 کا لاہور ہے، جب آگ برساتی گرمی میں 27 سال کا ایک دراز قد نوجوان حیرت انگیز طور پر سخت سردیوں کا لباس زیب تن کیے ہوئے، جس میں اوورکوٹ، مفلر، ہیٹ اور سیاہ چشمہ شامل ہے۔ انگریزی ڈراموں اور فلموں میں دکھائے جانے والے جاسوسوں کی مانند لاہور کی…
’قید اور آزادی‘ کے نام پر پرندوں کی اموات
پاکستان میں ہر سال لاکھوں پرندے ’قید اور آزادی‘ کے دھندے کے دوران ہلاک ہو جاتے ہیں۔ شکاری مختلف اقسام کے پرندوں کو قید کرتے اور پھر پیسے لے کر صدقے کے نام پر انہیں آزاد کرتے ہیں۔ کراچی، لاہور، فیصل آباد، راولپنڈی، پشاور جیسے شہروں میں یہ دھندہ عروج پر ہے…
دنیا کا واحد ٹیسٹ کرکٹر، جسے پھانسی ہوئی!
چند دن قبل مارکَس برکمان کی کتاب Berkmann’s Cricketing Miscellany پڑھنے کا اتفاق ہوا۔ متفرق معلومات پر مبنی یہ کتاب خاصی دلچسپ معلوم ہوئی۔ اس کے مختلف ابواب مہینوں کے نام پر ہیں جن میں تاریخ پیدائش کے حساب سے مختلف شخصیات کے کرکٹ سے تعلق پر بات کی…