لیاری، جو کبھی یونان تھا اور اب بھی برازیل ہے۔۔
لیاری ایک لکیر ہے، جہاں سے کراچی شروع ہوتا ہے۔ لیاری کی انرجی پورے کراچی سے مختلف ہے بلکہ پورے پاکستان سے مختلف ہے، شاید پوری دنیا سے ہی مختلف ہے۔ یہاں کے لوگوں کو دیکھ کر لگتا ہے یہ زمین سے اُگے ہوں گے یہ زمین کی سگی اولاد ہیں اور ان کا علم…
انسانی غلامی کا ماضی اور حال
(12دسمبر، عالمی یوم تنسیخ غلامی کے موقع پر خصوصی تحریر) ایک طویل زمانے سے غلامی کے مہیب سائے انسان کے ساتھ لگے ہیں، انسانی تہذیب عروج سے جانبِ زوال ہو یا زوال سے عروج کی طرف گامزن ہو، غلامی ہمیشہ اس کے ہم رکاب رہی ہے۔ کیسی ہی تہذیب ہو اور کسی بھی نوعیت…
غلام مزدوروں کا حالِ زار
آج جب نیلسن منڈیلا کی تصویر نظر سے گزری تو بے اختیار جون 2006 کا وہ واقعہ یاد آیا، جب لاہور کے قریب ایک قصبے میں پینتیس برس کے شوکت مسیح کو اس کے دہشت زدہ بچوں کے سامنے لاٹھیوں سے مار مار کر ہلاک کر دیا گیا وہ شوکت، جو ایک جیتا جاگتا انسان…
مراکش نے تو بلے بلے کروا دی
مراکش پرتگال سے ایک صفر سے جیت گیا، یا یوں کہیے کہ پرتگال مراکش سے ایک صفر سے پٹ گیا۔ بانوے برس کی فٹبال ورلڈ کپ تاریخ میں پہلے مسلم میزبان قطر میں پہلا افریقی عرب مسلمان مراکش سیمی فائنل میں پہنچ گیا یہ کوئی میچ نہیں تھا، واقعہ تھا۔ یہ کھیل نہیں تھا،…
’پانی اور پرندوں کی بھی اپنی الگ خوشبو ہوتی ہے‘
ایک تھا پنہوں: جس کے لیے زندگی عبث سے کم نہ تھی! یہ کتنا حیرت انگیز ہے کہ ایک آسمان کے نیچے اور ایک زمین کی سطح پر اربوں انسان بستے ہیں اور ہر انسان کی اپنی ایک الگ دنیا ہے جو اس کے دل، دماغ اور آنکھوں میں بستی ہے۔ جس طرح انگوٹھے کی…
اعلیٰ تعلیم کے حصول کے لیے ایک کوشش
ایک بات ہمیں کافی دیر میں سمجھ آئی ہے کہ زندگی میں جو فیصلہ بھی ہم نے کافی سوچ بچار اور مکمل غور و خوض سے کیا ہے اس پہ ہم ضرور پچھتائے ہیں۔ اور ہماری زندگی میں ایسے فیصلوں کی تعداد، خیر سے، ”نمک میں آٹے“ کے برابر ہے۔ اس کا یہ مطلب نہیں…
گجرات کا لَلہ
معروف ناول نگار ارون دھتی رائے نے اپنی کتاب ’The Ministry of Utmost Happiness‘ میں وزیراعظم نریندر مودی کو ’گجرات کا لَلہ‘ شاید اس لیے کہا ہے کہ وہ گجرات کی عوامی سوچ پر اب اس قدر چھائے ہوئے ہیں کہ ستائیس برس بعد بھی یہاں انتخابات میں بی جے پی کسی دوسرے…
نہلا پائلٹ
1969 کے غالباً اپریل کا ذکر ہے۔ ایسٹ پاکستان آئے چھ ماہ ہو چکے تھے۔ نہایت ہنگامہ خیز اور بے حد مصروف دن گزرے تھے۔ اتنا ہی عرصہ ہمیں کوئی سی چھٹی کاٹے بھی ہو گیا تھا۔ ایک دن محمود گیلانی کہنے لگے یار ہم نے تو ابھی تک ڈھاکہ بھی نہیں دیکھا۔ بس ائرپورٹ…