اب اصل مدعے پہ آ جائیں!
یا اللہ ترا شکر کہ سیاسی ہلچل کو کچھ قرار آیا۔ گذشتہ دو ماہ سے قوم نئے آرمی چیف کی تعیناتی کے معاملے پہ سانس روکے ایک ٹانگ پہ کھڑی تھی، لگ بھگ عام انتخابات جیسا ہی ماحول بن گیا تھا۔ بہرحال خوبی یہ ہوئی کہ 2022 کے ختم ہونے سے پہلے پہلے یہ تعیناتی…
’ہم ہم ہیں، آپ نہیں‘: اولاد کا وہ ڈائیلاگ، جس نے ماں کی آنکھیں کھول دیں!
ہمارا بچپن تو بڑا ہی شاندار تھا، جس میں سب ہم عمر بچے ہم سے چڑتے تھے اور شاید ان کی مائیں بھی۔ بڑے ہوئے تب عمر میں کہیں چھوٹے بچوں نے روایت قائم رکھی اور ان کی ماؤں نے بھی۔ سمجھ کبھی نہیں آئی کہ قصور کیا تھا ہمارا؟ قسم لے لیجیے جو ہم…
گوادر کے عوام کے مسائل
لالہ فہیم کو کتابوں سے عشق ہے۔ انھوں نے اپنے عشق کو عملی شکل دینے کے لیے کراچی کے مشہور اردو بازار میں ایک نئی عمارت میں دکان لے لی وہ کتابیں فروخت کرتے ہیں اور کتابیں شایع کرتے ہیں۔ تین ماہ قبل اپنی دکان پر آئے اور کچھ لوگ انھیں اپنے ساتھ لے گئے۔…
’لیونگ انڈس‘ منصوبہ: کیا دریائے سندھ اگلی صدی دیکھ پائے گا؟
’پہلے ہماری زمین تھی پر اب مچھی مارتے ہیں۔۔۔‘ بھاگی نے ہمیں اداسی سے بتایا۔ صبح کے دس بج رہے تھے اور وہ گھر کے مختلف کام کرتے ہوئے ہم سے باتیں بھی کر رہی تھیں انہوں نے مزید کہا ’اور مچھی بھی کبھی ملتی ہے کبھی نہیں، جب نہیں ملتی تو میرا گھر والا…
جب آصف زرداری اداکاری کے میدان میں اترے
تقسیمِ ہند کے بعد پاکستان میں بچ جانے والی فلم انڈسٹری پر کافی مشکل وقت آیا۔ لاہور کے فلمی مرکز سے بڑی تعداد میں غیر مسلم فنکار بمبئی (حالیہ ممبئی) چلے گئے۔ جس کے مقابلے میں چند ایک نام ہی بمبئی سے لاہور آئے فلمی نقاد اور مصنف اعجاز گُل کے مطابق تقسیم…
دریائے سندھ کی تہذیب کب، کیسے اور کس نے دریافت کی؟
وِل ڈیورا، جو دنیا کے جانے مانے تاریخدان سمجھے جاتے ہیں، اپنی کتاب ’دی اِسٹوری آف سویلائزیشن‘ میں لکھتے ہیں ’’جب خوفو نے پہلا احرام تعمیر کروایا تو موہن جو دڑو اپنے عروج پر تھا‘‘ مجھے وِل ڈیورا کی دریائےِ سندھ کی ترائی پر آباد، اِنڈس ویلی سویلائزیشن کے…
ایک اسرائیلی کی لاش اور فلسطین
دنیا میں کوئی اور ایسی قومی اور فوجی شناخت نہیں ہے، جو یہ کام کر سکے مگر ٹی وی پر ایک اشتہار دیکھ کر اچانک اسرائیل یاد آتا ہے اس اشتہار میں ایک بچہ بڑے ہی بھلے انداز میں کہتا ہے: جو کوئی نہیں کر سکتا وہ ’چیمپیئن‘ کر سکتا ہے۔ پھر یہی بات اس…
پابہ زنجیر مزاحمتیوں کو آج کا دن پھر مبارک
آج انتیس نومبر ہے۔ آج ہی کے دن پچھتر برس قبل اقوامِ متحدہ کی سلامتی کونسل نے فلسطین کو دو حصوں میں بانٹنے کی قرار داد منظور کی یہودیوں کو تو اس قرار داد کے مطابق اسرائیل مل گیا مگر فلسطینیوں کو آزاد ملک تو کجا، رہا سہا علاقہ بھی ہاتھ سے جاتا رہا اور…