گزر آیا میں چل کے خود پر سے
ضمیر کسی نے نہیں دیکھا مگر ضمیر ہوتا ضرور ہے۔ یہ مطمئن بھی ہوتا ہے، بے چین بھی رہتا ہے، سو بھی جاتا ہے اور کبھی اچانک جاگ بھی پڑتا ہے۔ ضمیر انفرادی بھی ہوتا ہے اور اجتماعی بھی۔۔ جو مطمئن ضمیر ہے، وہ تو خیر ہے ہی مطمئن۔ مگر جو ضمیر پھانس بن کے…
کیا پنجابی بیرونی حملہ آوروں کا خیر مقدم کرتے رہے؟
ایک تازہ تحقیقی کتاب نے تاریخی شواہد کے ساتھ پنجابیوں کی طرف سے بیرونی حملہ آوروں کا خیر مقدم کرنے کے تاثر کی تردید کرتے ہوئے بعض دلچسپ انکشافات کیے ہیں، جس سے ملک میں ایک نئی بحث شروع ہو گئی ہے پاکستان کے سینیئر صحافی اور دانشور امجد وڑائچ نے اپنی نئی…
آٹھ برس بعد بھی معاملات جوں کے توں
گزشتہ روز (سولہ دسمبر) سانحہِ آرمی پبلک اسکول پشاور کو آٹھ برس مکمل ہو گئے۔خود کش دھماکوں کو چھوڑ کے آج تک دہشت گردی کی اتنی خونریز منظم کارروائی کبھی نہیں ہوئی، جس میں ایک ہی جھٹکے میں ایک سو بتیس بچوں سمیت ڈیڑھ سو انسان بلاقصور موت کے گھاٹ اتار دیے…
عاجزی و برابری کا قانون ناروے والوں کے لیے دردِ سر کیسے؟
تصور کریں کہ یونیورسٹی کی ایک کلاس ہے، پروفیسر نے نہایت ہی مشکل سوال کر ڈالا اور آپ جواب جانتے ہوئے بھی نہیں بولتے۔ کیوں نہیں بولتے؟ اس لیے کیونکہ یہ کشمکش آپ کے گلے میں پھنسی ہوئی ہے کہ اگر جواب دے دیا تو کلاس کے دوسرے طلبہ اور پروفیسر یہ سمجھیں گے کہ…
اکبرِ اعظم اور لاہور کا سموگ
دھواں اور دھند جب اندھا دھند آپس میں مل کے ہمارے اوپر کے آسمان پر ایک موٹی سی چھتری کی شکل میں سردیوں کے چار مہینے تک منجمد رہیں، تو اس کیفیت اور منظر کو سموگ کہتے ہیں۔ لاہور جو ماضیِ قریب تک اپنے کھابوں، فلم انڈسٹری اور مغلئی انگریز آرکیٹکچر کے سبب جانا…
نیلسن منڈیلا کو نوبیل انعام ’عدم مساوات کو چھپانے‘ کی کوشش تھی
دو دن پہلے نوبیل پرائز ایوارڈ کی سالانہ تقریب معنقد ہوئی، جس میں اس سال کے عظیم مفکروں، امن سازوں، اور تخلیق کاروں کے اعزاز میں ایک پر وقار دعوت کا انعقاد سویڈش درالحکومت اسٹاک ہوم میں ایک شاندار اور مسحور کن جشن کے ساتھ کیا گیا تقریباً تیس سال پہلے میرے…
ہم اور ہمارے تیسرے درجے کے خواب
جب مراکش کی ٹیم پرتگال کو ہرا کے عالمی فٹ بال کپ کی بانوے برس کی تاریخ میں سیمی فائنل میں پہنچنے والی پہلی عرب مسلم افریقی ٹیم قرار پائی تو اس ٹیم کے کھلاڑیوں کی گفتگو سے ہی اندازہ ہو گیا کہ یہ کام کیسے ہو گیا ’’ہمیں اپنی ذہنیت بدلنا ہو گی۔ کمتری…
پاکستان میں پہاڑ آلودگی کا شکار کیسے ہوئے؟
پہاڑوں کا عالمی دن دراصل پاکستان کے لیے بطور خاص اس لیے بھی اہمیت کا حامل ہے کہ دنیا کی بلند ترین برفیلی بلندیوں کا تعلق وطنِ عزیز سے ہے ماؤنٹین ڈے ہر سال 11 دسمبر کو منایا جاتا ہے، جس کا آغاز 2002 میں کیا گیا۔ یہ دن مناتے ہوئے دنیا بھر میں پہاڑوں…