بیٹیوں کا قتل: کوئی باپ بھلا ایسا کیسے کر سکتا ہے؟
چھوٹی چھوٹی، چمکتی آنکھیں کبھی بند اور کبھی کھلتیں، ننھا سا جسم کپڑے میں لپٹا جب میرے ہاتھوں میں آیا تو یقین جانیے ایسا لگا کہ پوری دنیا میری گود میں سما گئی ہے، خوشی سے نہال اور آنکھیں اشک بار تھیں، جب میں بیٹی کا باپ بنا بیٹی کی پیدائش سے چار سال…
جب زبان نہیں تھی تو لوگ کرتے کیا تھے؟
ہم لوگوں کے مسئلے کیا ہوتے ہیں؟ پانی نہیں آ رہا، گیس بند ہو گئی، بچوں کی فیس دینی ہے، کام والی باجی نہیں آئیں، موزے نہیں دھلے، مہینے کے آخر میں پیسے کم پڑ گئے، جون میں بجلی نہیں ہے، دسمبر میں گیس چلی گئی، ٹائر پنکچر ہو گیا، صابن ختم ہے۔۔۔ ایک لمبی…
قطر فٹبال ورلڈکپ: احتجاج يا منافقت؟
بہت سے ممالک کو فيفا کا قطر کو میزبانی کا حق دینا کچھ پسند نہیں آیا اور منفی پہلو ڈھونڈنے پر ہی زیادہ توجہ دی جا رہی ہے۔ تمام تر مغربی ممالک کاروباری لین دین کے دوران قطر پر کوئی تنقید نہیں کرتے۔ یہ احتجاج ہے یا منافقت؟ بات یورپ میں حجاب پر پابندی کی…
چنڈ مار کے پیریں پے جاؤ
پاکستان اور آئی ایم ایف کے درمیان سات ارب ڈالر کے نئے پیکیج کی اگلی قسط جو دسمبر میں وصول ہونی تھی، تاخیر کا شکار ہو گئی ہے۔ کیونکہ حالیہ سیلاب کے سبب ہونے والی تباہ کاری کے بعد حکومتِ پاکستان نے جو اخراجاتی تخمینے لگائے ہیں، آئی ایم ایف کو ان پر…
گوادر کی ڈائری: بلوچستان کے پہاڑ
بچپن میں طلسم ہوشربا، کوہ قاف اور پریوں کی کہانیاں پڑھی اور سنی تھیں۔ تخیلات کی دنیا میں بارہا جنات اور پریوں کو دیکھا تھا۔ اس دنیا کا ایک الگ طلسماتی رنگ تھا۔ کبھی عمرو عیار کا مشہور کردار کوہ قاف کی پہاڑیوں کی سیر کرتا ہوا نظر آتا تو کبھی نیلی جادوگرنی…
قدیم کھوپڑی میں ایسے چوکور سوراخ کی دریافت، جس نے ماہرین کو چکرا کر رکھ دیا!
سنہ 1864 میں امریکی شخص افرائیم جارج سکوئیر کا سامنا ایسی چیز سے ہوا جس کی شاید ہی اُنھوں نے کبھی توقع کی تھی وہ اپنے ہاتھوں میں ایسی چیز کا ناقابلِ تردید ثبوت تھامے ہوئے تھے جسے سائنسدان ایک طویل عرصے سے ناممکن قرار دے کر جھٹلاتے رہے ہیں، یعنی قدیم…
جب ہندوستان کے انقلابیوں نے افغانستان میں حکومت بنائی
یہ 1915 کی بات ہے جب ہندوستان میں مقیم کچھ انقلابی افغانستان میں اکٹھے ہوئے اور انہوں نے وہاں پر ہندوستان کی ایک متوازی حکومت بنانے کی منصوبہ بندی کی ان انقلابیوں میں مولانا برکت اللہ بھوپالی، مولانا عبید اللہ سندھی اور راجہ مہندر پرتاپ کے نام شامل تھے…
من اپنا پرانا پاپی ہے
اب تو لگتا ہے کہ ہم بیک وقت سب ہی کچھ بننا چاہتے ہیں اور کچھ بھی نہیں بننا چاہتے۔ نہ تو ہم دشمن سے سیکھنا چاہتے ہیں اور دوستوں سے سیکھنے کا تو کوئی سوال ہی نہیں۔ کئی سماج اور ممالک بیک وقت ہمارے رول ماڈل ہیں مگر ان میں سے کسی ایک رول…