پاکستان کے آرمی چیفس کے دلچسپ حقائق: کوئی فقط ڈھائی ماہ عہدے پر رہا تو کوئی فوجی سربراہ بنتے ہی گرفتار ہوا
پاکستان میں بری فوج کے سربراہ کی تعیناتی کتنی اہمیت رکھتی ہے، اس کا اندازہ اس معاملے سے جڑی بحث اور سیاسی رہنماؤں کے بیانات سے لگایا جا سکتا ہے جو تقریباً گذشتہ ایک سال سے دیے جا رہے ہیں بری فوج کے موجودہ سربراہ جنرل قمر جاوید باجوہ کے متبادل کی تعیناتی…
ایک تصویر ایک کہانی ۔ 28
فری میسن لاج ھال اور تنظیم کراچی آج کہانی ہے سندھ کی راجدھانی کراچی میں موجود فری میسن لاج عمارت اور تحریک کی۔۔ انگریز دور میں بننے والا یہ پہلا ہال تھا، جو عوامی نہیں تھا۔ یہ ہال بین الاقوامی تنظیم فری میسن والوں نے بنایا تھا۔ عمارت کا سنگ بنیاد 6 ستمبر…
ڈسکاؤنٹ سیل؛ دیتے ہیں دھوکا یہ بازی گر کھلا
پاکستان میں گزشتہ دو دہائیوں سے جوتے، کپڑوں، گھریلو استعمال کی اشیا اور دیگر مصنوعات کی رعایت پر فروخت کا اعلان تواتر کے ساتھ کیا جاتا ہے اور مخصوص موسم یا تہوار کے قریب سیلز کا سیزن بھی شروع ہوجاتا ہے۔ مدرز ڈے، فادرز ڈے، پاکستان ڈے، بیسٹ فرائیڈے، آزادی…
دہشت گرد اتحادیوں کے سہارے نتن یاہو کی متوقع حکومت!
اسرائیل حکومت سازی کے لیے مشاورت کے مرحلے میں ہے۔ یہ سامنے نظر آ رہا ہے کہ پارلیمنٹ میں اتحادیوں کے ذریعے ملنے والی حالیہ اکثریت کے نتیجے میں نتن یاہو کو چھٹی بار وزیر اعظم بننے کا اعزاز اور اختیار ملا چاہتا ہے یہ نتن یاہو کے لیے محض حکومت و اقتدار نہیں…
ٹائپ رائٹرز کا عجائب گھر بنانے والے حزب اللہ قریشی کی کہانی
یہ حزب اللہ قریشی کے ٹائپ رائٹرز کی کلیکشن ہے اور یہاں ٹائپ رائٹر کی آواز کبھی نہیں تھمتی۔ لال، ہرا، پیلا، نارنجی، سفید، کالا، نیلا، بھورا، سرمئی غرض ان کی کلیکشن میں آپ کو ہر رنگ اور شکل و صورت کا ٹائپ رائٹر ملے گا ان کی ملکیت میں کتنے ٹائپ رائٹر ہیں،…
موسمیاتی تبدیلی برفانی چیتوں پر کیسے اثر انداز ہو رہی ہے؟
گلگت بلتستان کے علاقے سوست میں گذشتہ دنوں برفانی چیتے نے سات بھیڑیں مار دیں۔ مقامی افراد نے وائلڈ لائف والوں کو مطلع کیا جنہوں نے اس برفانی چیتے کی نگرانی شروع کر دی تاکہ کوئی اور اس قسم کا واقعہ پیش نہ آئے یہ برفانی چیتا اگلے روز دوبارہ اسی جگہ واپس آیا…
کیا آپ اینزائٹی اور ڈپریشن کا شکار رہتے ہیں؟
جن دنوں میں پاکستان میں نفسیات کا طالب علم تھا، ان دنوں میں یہ خواب دیکھا کرتا تھا کہ ایک دن میں ماہر نفسیات بن جاؤں گا اور ایک کلینک کھولوں گا اور پھر اپنے نفسیاتی کلینک میں اپنے مریضوں اور ان کے خاندانوں کا خیال رکھوں گا۔ ان کے نفسیاتی مسائل حل کروں…
کیا آپ جانتے ہیں کہ پاکستانی فٹبال ٹیم اسرائیل کے خلاف میچز کھیل چکی ہے؟
پاکستانی فٹ بال ٹیم کا قطر میں ہونے والے فٹ بال ورلڈ کپ میں نہ ہونا کوئی اچھنبے کی بات نہیں اور نہ ہی اس میں کوئی خبر ہے کیوں کہ پاکستان میں پروفیشنل فٹ بال ہمیشہ سے ہی بدحالی کا شکار رہی ہے فنڈز کی کمی تو کبھی فیڈریشن کی اندرونی لڑائیاں تو کبھی…