ایک تصویر ایک کہانی -27
یہ 17 نومبر 1875ع کی بات ہے جب نیویارک سٹی میں کچھ دوستوں نے، جن میں میڈم ھیلینا پیٹرونا بلواسکی ، ھینری اسٹیل اولکاٹ ، ولیم کئان جج اور دوسرے شامل تھے ، نے مل کر تھیاسافیکل سوسائٹی کی بنیاد رکھی تھیاسافیکل معنی "انسانوں کا علم” ( علم الانسان)…
اگلا کون ہے بھئیا؟
قمر جاوید باجوہ کو تو سب جانتے ہیں مگر کتنے عام پاکستانی شہری فضائیہ اور بحریہ کے موجودہ سربراہوں یا جوائنٹ چیفس آف اسٹاف کمیٹی کے فور اسٹار چیئرمین یا چیف آف آرمی اسٹاف کے باس سیکریٹری دفاع یا سیکریٹری دفاع کے باس وزیرِ دفاع کا نام جانتے ہیں؟ کون کون…
عالمی یومِ بیت الخلا اور فول پروفیت
چار روز قبل اس دنیا نے آٹھ ارب آبادی کا ہندسہ چھو لیا۔انسان کرہِ ارض کو پچھلے دو سو برس بالخصوص اندر باہر سے کھنگال کے چاند اور مریخ تک پہنچ تو گیا مگر اسی دنیا کی نصف فیصد آبادی معیاری پانی سے محروم ہے۔دو ارب افراد غلاظت ملا پانی پیتے ہیں پونے سات سو…
کالی بھیڑ اور خارشی بکری
راہِ طلب کی لاکھ مُسافت گراں سہی، دنیا کو میں جہاں بھی ملا تازہ دَم ملا شاعر کی طرح ہمارا اشہبِ قلم بھی تازہ دم ہے۔۔ اگر جنرل ’ہنی بال‘ ہاتھیوں سمیت ’کوہِ الپس‘ عبور کر سکتا ہے، تو یہ ’کوہِ بلانک‘ سر کرنے کے لیے پُرعزم ہے۔ پہلے بھی لکھ آئے ہیں کہ…
دنیائے فٹبال کے وہ تنازعات، جو کبھی بھلائے نہیں جا سکتے!
فٹ بال کا عالمی میلہ اتوار سے قطر میں شروع ہونے جارہا ہے۔ ہر چار سال بعد ہونے والے میگا ایونٹ کو دنیا کا سب سے زیادہ دیکھا جانے والا ایونٹ کہا جاتا ہے۔ فیفا کے مطابق امکان ہے کہ اس بار دنیا کی آٹھ ارب کی آبادی میں سے تقریباً پانچ ارب اس ایونٹ…
سیاست نہیں، صحت کی خبر لیجیے!
چند سال قبل کراچی کے قومی ادارہ برائے امراض قلب میں دل کے دورے کے سبب فوت ہونے والا سب سے کم عمر شخص ایک انیس سالہ لڑکا تھا اس کے والدین کے مطابق وہ گیارہ سال کی عمر سے سگریٹ نوشی کر رہا تھا۔ پاکستان میں ٹائپ ٹو ذیابیطس کا سب سے کم عمر…
ابوالقاسم ’نمکین‘: وہ بدقسمت کردار، جس کی یادگار پر اس سے متعلق کچھ نہیں لکھا!
زندگی کے دھارے پر وقت کی چلتی کشتی بہت ہی کم گھاٹوں پر رکتی ہے۔ گزرے وقتوں کے ان خشک دھاروں کے کناروں پر اگر ہم اپنا سفر کریں تو وہ وقت کی کشتی جہاں جہاں رکی، جہاں جہاں اس نے اپنے لنگر گرائے، جہاں جہاں اس کے شاندار بادبانوں نے آسمان پر بہتے بادلوں…
نئی ملکہ
اگر شہد کی مکھیاں موجودہ ملکہ کو مار دیں تو نئی ملکہ کا انتخاب کیسے کرتی ہیں؟ شہد کی مکھی کے چھتے میں تین قسم کی مکھیاں ہوتی ہیں. 1. ملکہ 2. ڈرون یعنی نکھٹو جو نر مکھی ہوتی ہے. 3. کارکن مکھی، جو مادہ ہوتی ہے. ڈرون چونکہ نر ہوتا ہے اس لیے اس…