ماحول اور ہم سب
چند روز قبل ایک پی ایچ ڈی ڈاکٹر صاحبہ نے رابطہ کیا کہ وہ ماحول پر لکھنے والوں سے رابطے کر رہی ہیں کیونکہ وہ کتاب لکھنا چاہتی ہیں کہ ماحولیاتی رپورٹنگ میں کیا مشکلات پیش آتی ہیں دن اور وقت کا تعیّن ہوا اور انٹرویو کا آغاز ہوا۔ انٹرویو کے دوران بات ہوئی کہ…
’گورے اور کالے رنگ کی تفریق نہ جانے ہم نے کہاں سے سیکھی‘
وہ ہچکیاں لے لے کر رو رہی تھی، گالوں پر پھسلتے آنسوؤں میں ہمارا دل بھیگتا جاتا تھا۔ ’امی، سب سے اچھا میں نے پرفارم کیا۔ سب کا کہنا یہی تھا پھر بھی مجھے نہیں چنا گیا ایلس اِن ونڈر لینڈ کے لیے۔‘ ’بیٹا کوئی رول تو ملا ہوگا نا؟‘ ’ہاں امی، سائیڈ رول، ہر…
برف کا تاج محل، راکاپوشی
ہنزہ اور نگر سے گزرتی شاہراہِ قراقرم پر گاڑی دوڑاتے ہوئے درۂ خنجراب تک چلے جانا آوارہ گردی تو ہو سکتی ہے، سیاحت نہیں ریاست نگر اور ہنزہ سے برف کا تاج محل آپ کے قدم روکتا ہے اور ایک کشش گردن میں بل ڈال دیتی ہے، وہ تاج محل راکا پوشی کا برف معبد…
غیر سیاسی ہونا بچوں کا کھیل نہیں
فوج نے خود کو صرف سیاسی معاملات میں ہی نہیں بلکہ اقتصادی، داخلہ اور خارجہ معاملات میں بھی خاصا ملوث کر لیا ہے۔ ان کانٹوں سے مرحلہ وار احتیاط کے ساتھ ہی دامن چھڑانا پڑے گا۔ ورنہ دامن پھٹ بھی سکتا ہے ”میں کافی سالوں سے اس بات پر غور کر رہا تھا کہ دنیا…
پروین شاکر: حصارِ ذات کی اسیر
میں عشقِ کائنات میں زنجیر ہو سکوں، مجھ کو حصارِ ذات کے شر سے رہائی دے۔۔ گذشتہ روز غیر معمولی مقبولیت کی حامل شاعرہ پروین شاکر کی 70ویں سالگرہ کا دن تھا۔ محض 42 سال کی عمر میں چار شاندار مجموعے عطا کرنے والی اس ذہین لکھاری کو اگر ایک تیز رفتار بےقابو بس…
کہاوتیں اور دانش پارے
میرے قارئین جانتے ہیں کہ میں گاہے گاہے لوک دانش کی نمایندہ کچھ کہاوتیں اور دنیا بھر کے اہلِ فکر ونظر کے کچھ دانش پارے چھوٹی چھوٹی نظموں میں ڈھال کر اُن سے شیئر کرتا رہتا ہوں سو آج بھی اسی روایت کو آگے بڑھاتے ہوئے اس ضمن میں کی گئی کچھ نئی طبع آزمائیاں…
مارکس اور غربت
آرمی چیف کی تعیناتی کو میڈیا اور صحافی حضرات نے الف لیلی کی کہانی بنادیا تھا، عجیب و غریب تجزیے اور بے سروپا خبروں کا مقابلہ تھا ۔ایسا تاثر پیدا کرنے کی کوشش کی جارہی تھی جیسے پورا ملک اس مسئلے میں الجھا ہوا تھا‘شکر ہے کہ آرمی چیف کی تعینات ہوگئی اور…
کیا محمود خان اچکزئی کی جماعت تقسیم ہونے جا رہی ہے؟
کیا محمود خان اچکزئی کی جماعت پشتونخوا ملی عوامی پارٹی دو دھڑوں میں تقسیم ہونے جارہی ہے؟ کیا محمود خان اچکزئی نے طالبان اور افغانستان کے حوالے سے اپنا دیرینہ بیانیہ اور پارٹی کی چار دہائی پرانی پالیسی تبدیل کرلی ہے؟ یہ وہ سوالات ہیں، جو آج کل پشتون قوم…