حق واپسی کے لیے فلسطینی ’رسک بوٹ‘ پر سوار
دنیا تبدیلیوں کے دروازے پر ہے۔ عالمی حقیقتوں میں ہر طرف تبدیلی کے مناظر بکھرے ہیں۔ یہ ایک فطری امر ہے۔ انسانوں کو اور انسانی معاشرے کو طویل عرصے تک ایک مٹھی میں بند رکھا جا سکتا ہے نہ ایک کھونٹے سے باندھے رکھنے کی انسانی تدبیر کارگر ہو سکتی ہے۔ اس لیے ہر…
رشی سونک، کینیا اور ’نیا برطانیہ‘
دنیا کتنی بدل گئی ہے۔ ایک وہ زمانہ تھا، جب انگریز، ہندوستان (آج کے بھارت، پاکستان، بنگلادیش) پر راج کر رہے تھے اور ہندوستانی سرزمین پر بنے کتنے ہی کلبوں میں ’کتوں اور ہندوستانیوں‘ کا داخلہ ممنوع تھا، مگر آج اسی سرزمین کا ایک فرد صادق خان لندن کا میئر ہے…
نواں آیاں ایں سوہنیا
برصغیر میں فلم کا جنم انیس سو تیرہ میں مہاراشٹر کے فلم ساز اور ڈائریکٹر دادا صاحب پھالکے کی فلم ’راجہ ہریش چندر‘ کی شکل میں ہوا۔ یہ دراصل اس فلمی بارش کا پہلا قطرہ تھا، جو پھر مرحلہ وار ممبئی، مدراس، کولکتہ اور لاہور تک برسی اور پچھلے ایک سو نو برس میں…
ریڈیم: اندھیرے میں چمکنے والا مادہ، جو کئی لڑکیوں کی جان لے گیا!
گریس فرائر کے لیے یہ عجیب تو تھا کہ ناک صاف کرتیں تو ان کا رومال اندھیرے میں چمکتا لیکن وہ یہ نہیں جانتی تھیں کہ یہ ان کی زندگی اندھیر ہونے کی ابتدا ہے گریس نے سنہ 1917 کے موسم بہار میں 70 دیگر لڑکیوں کے ساتھ جس فیکٹری میں کام شروع کیا، وہ…
بلوچستان ’سلو موشن‘ خانہ جنگی کا شکار؟
بلوچستان اس وقت سلو موشن خانہ جنگی کا شکار ہے لیکن حکومت اس بات کا اعتراف کرے گی اور نہ ہی حکومت مخالف جمہوری یا مسلح قوتیں۔ اگر حکومت یہ تسلیم کر لیتی ہے کہ صوبہ خانہ جنگی کا شکار ہے تو اس کی بدنامی ہو گی کیونکہ اس سے ایک بات واضح ہو جاتی…
غریب آدمی شوق پال کے اپنے ساتھ ظلم کرتا ہے
جنگل تھا وہ، عین شہر کے اندر، ایک کنال کا مکان، جو گھر نہیں تھا۔۔ اندر داخل ہوتے ہی چاروں طرف باہر کے شور سے بالکل الگ ایک وحشت تھی، اداسی تھی اور وہ تھا، ایک شدید بوڑھا انسان۔۔ بوڑھا، جس کی آنکھیں اندر دھنسی ہوئی تھیں، میلی تھیں۔ ہونٹ باریک، جن کے نیچے…
ایران آوارگی (قسط-8)
ہم نے لاشار کے دوستوں کو الوداع کہا اور مشہد جانے والی بس میں بیٹھ گئے۔ اب ہمارے دو سالار تھے: ڈاکٹر مبارک اور میر نواب بلوچ۔ ڈاکٹر مبارک ہمارے گائیڈ اور میر نواب پر پورے سفر کی ذمیداریاں تھیں۔ حساب کتاب، سواری اور ہوٹل کا بندوبست کرنا ان کے ذمے تھا۔…
حیدر بخش جتوئی: تاریخ کا ایک امر کردار
حیدر بخش جتوئی سندھ کے کسانوں کے عظیم رہنما تھے۔ ان کی پیدائش آج سے 121 برس قبل سات، اکتوبر 1901 میں سندھ کے مردم خیز ضلع لاڑکانہ کے ایک چھوٹے سے گائوں بکھوڈیرو میں ہوئی تھی، وہ بچپن سے ہی بلا کے ذہین تھے انھیں تعلیم حاصل کرنے کا بہت شوق تھا۔ ان کے…