زندہ مقتول
یہ عجیب اتفاق ہے کہ دنیا جب پہلے ایٹمی دھماکے کا زخم سہہ چکی تھی اور ہزاروں بلکہ لاکھوں انسان اس کا نوالہ بن چکے تھے تو میں پیدا ہوئی، ہوش سنبھالا تو شاید اخباروں کا کیڑا بن جانے کی وجہ سے مجھے علم ہوا کہ ایٹمی دھماکا انسانیت کے لیے کس قدر جان کاہ…
حقِ رسائی برائے معلومات کا قانون کتنا سودمند ہے؟
جس دورِ جدید میں ہم رہ رہے ہیں، اس میں سوشل میڈیا پر معلومات تک رسائی آسان ہے۔ لیکن اس دستیاب مواد میں کون سی معلومات درست اور مصدقہ ہیں، یہ کہنا مشکل لیکن ناممکن نہیں ہے جھوٹی خبروں کے بڑھتے رجحان کو ختم کرنا ’رائٹ ٹو انفارمیشن‘ (معلومات تک رسائی) کے…
شہر کا کلچر
کانسی کے تاریخی دور میں جب مختلف تہذیبوں میں شہر وجود میں آئے تو اس کے نتیجے میں شہری ریاستوں کا نظام عمل میں آیا۔ سمیری تہذیب میں اُرک اور لوگاش کی ریاستیں تھیں۔ وادی سندھ میں ہڑپا اور موہنجوڈرو کے شہر آباد ہوئے۔ مصر میں Memphis اور Thebes کے شہر…
لال غبارہ اور ناممکن قسم کی ہیپی اینڈنگ
دکان میں ایک بابا داخل ہوتا ہے اور بڑے اشتیاق سے پوچھتا ہے ’یہاں غبارے ملتے ہیں؟‘ دکاندار بہت غصے میں کہتا ہے کہ یار تم ہر دوسرے دن آتے ہو اور گھستے ساتھ غباروں کی فرمائش کرتے ہو۔ تمہیں پتہ ہے یہاں جگہ کم ہے، پھولے ہوئے غبارے میں کہاں رکھوں گا؟ اور…
زمین کتنے انسانوں کا بوجھ برداشت کر سکتی ہے؟
یہ 72 ہزار سال قبل از مسیح کی بات ہے جب انڈونیشیا کے جزیرے سماٹرا پر واقع توبا نامی آتش فشاں اُبل پڑا تھا۔ اسے پچھلے ایک لاکھ برس کے دوران پیش آنے والا دنیا کا سب سے بڑا واقعہ سمجھا جاتا ہے اس کے نتیجے میں برِاعظم ایشیا کا وسیع علاقہ گرد کی تین…
کسی مجبور وزیرِ اعظم نے کبھی استعفیٰ دیا؟
پچھتر برس سے سنتے سنتے کان جھڑ گئے کہ پاکستان میں اب تک کوئی بھی وزیرِاعظم اپنی آئینی مدتِ اقتدار پوری نہیں کر پایا۔ ہر وزیرِاعظم انتحابی یا نامزدگیانہ رسم سے گزر کے جب پہلے دن کرسی پر بیٹھتا ہے تو اس سے زیادہ اہل، جانفشاں، زیرک، ذہین اور ملک کو بیک بینی…
حکومت کرنے والی درجن بھر جماعتیں ووٹ اور نمائندگی سے منہ کیوں موڑ رہی ہیں؟
میاں نواز شریف اپنے اقتدار کے خاتمے کے بعد لاہور جانے سے قبل اپنے رفقا اور دوستوں سے سیاسی لائحہ عمل کے لیے طویل مشاورتی مجالس کرتے رہے۔ جس طرح ہر مسئلے کے حل کے لیے اختلافی آرا آیا کرتی ہیں ان کے سامنے بھی پیش کی جارہی تھیں۔ ان میں 2 نکات ایسے تھے…
پاکستانی سیاست کے ’’گجنی‘‘
ملک کی موجودہ سیاسی صورت حال دیکھ کر مجھے نجانے کیوں ایک بھارتی فلم بہت یاد آرہی ہے۔ ’’گجنی‘‘ کے نام سے 2008 میں ریلیز ہونے والی فلم کی خاص بات ’’شارٹ ٹرم میموری لاس‘‘ نامی بیماری تھی، جس میں مبتلا فلم کے ہیرو کی یادداشت کچھ وقت کےلیے کھوجاتی تھی اور وہ…