وہ دس غلطیاں، جو ہماری گاڑی کو برباد کر سکتی ہیں۔۔
لاہور تھا، شدید گرمیاں تھیں، وقت دوپہر کا اور نہر کی سڑک تھی گاڑی ان دنوں میرے پاس سوزوکی مارگلہ ہوتی تھی۔ ایک دم انجن گرم ہونے کی سوئی پہ نظر گئی تو اپنے دھوئیں اڑ گئے وہ جتنا اوپر جا سکتی تھی، تقریباً پہنچی ہوئی تھی جیل روڈ انڈر پاس کے آگے والا علاقہ…
خان آف قلات: جب اسکندر مرزا نے میر احمد یار خان کی گرفتاری کے لیے قلعہ میری پر فوجی آپریشن کروایا
قلات کے گلی کوچے اجنبی لوگوں کی چلت پھرت سے اُس روز کچھ جلد ہی جاگے، فوج کی بھاری گاڑیوں کے شور اور زنجیر کی کڑیوں پر دھیمی رفتار سے رینگنے والے ٹینکوں کی دھمک سے ماحول بوجھل ہو گیا منھ اندھیرے نمازِ فجر کے لیے مسجد کو جانے والے حیران تھے کہ آج اس…
جب ساحر لدھیانوی نغمہ نگاروں کی آواز بنے
نغمہ نگار ساحر لدھیانوی کو اس بات پر اکثر و بیشتر بڑا غصہ آتا کہ آخر فلم رائٹرز، اسکرین پلے رائٹرز اور خاص کر نغمہ نگار سے کیوں امتیازی سلوک کیا جاتا ہے یہ 1950 کی دہائی کا درمیانی عرصہ تھا، جب ساحر لدھیانوی بھارتی فلم نگری میں قدم جما چکے تھے۔ نوجوان،…
سیریل کلرز کو ہیرو بنانے کا سلسلہ!
حتیٰ کہ موت کے منتظر کارل ولیمز کی آواز بھی ان کے متاثرین سے کہیں زیادہ بلند ہے۔ سزا یافتہ قاتل اور منشیات کے اسمگلر کی جانب سے اپنی سابقہ بیوی رابرٹا کو لکھے گئے خطوط اگست 2019 میں شائع ہوئے تھے خود رابرٹا کو بھی حال ہی میں ایک فلم پروڈیوسر کو مبینہ طور…
شکریہ ٹیچر!
دنیا کے اکثر ممالک میں ہر سال پانچ اکتوبر کو یومِ اساتذہ منایا جاتا ہے، جس میں اساتذہ، اساتذہ کی تنظیموں اور اساتذہ کی تربیت کے اداروں کو مستقبل کے رہنماؤں کی تعلیم و تربیت اور ترقی میں نمایاں کردار ادا کرنے پر خراجِ تحسین پیش کیا جاتا ہے آج سے 28 برس…
یوسف مستی خان
سیاست تھر میں پانی نہ ہونے سے موروں کے مر جانے اور جنگلی پھولوں کے مُرجھانے کا نام نہیں سیاست تھر میں معصوم بچوں کو دودھ اور خوراک نہ ملنے کا نام بھی نہیں سیاست سندھ میں سیلاب اور پھر اس سیلاب کے نتیجے میں آنے والی امداد اور پھر وہ امداد منتخب نمائندوں…
ایران میں حالیہ احتجاج کی لہر ماضی سے کیسے مختلف ہے؟
ایران میں حکومت کی پالیسیوں کے خلاف جب بھی عوام سڑکوں پر نکلتے ہیں اور مظاہرے کرتے ہیں تو یہ سوال پیدا ہو جاتا ہے کہ کیا یہ مظاہرہ تہران حکومت کے خلاف ’اہم موڑ‘ ثابت ہو سکتا ہے، لیکن جیسے ہی احتجاج کا دائرہ وسیع ہوتا ہے، ایرانی حکومت پُرتشدد رویے کے ساتھ…
قدرت تو اشارے دیتی ہے۔۔۔
حال ہی میں ہنزہ کے سب ڈویژن گوجال کے گاؤں گلمت اور شیش کٹ کے رہائشیوں کے سامنے آنے والے بیانات کے مطابق انہیں چند ہفتوں سے زیر زمین سے آوازیں سنائی دے رہی ہیں اور کئی بار آوازوں کے ساتھ ہلکے جھٹکے بھی محسوس ہوتے ہیں مقامی افراد کو ان آوازوں اور جھٹکوں کے…