انقلاب زندہ باد
یہ دو ہزار دو کی بات ہے، جب میں نے پہلی دفعہ لالہ یوسف مستی خان کو اپنی آنکھوں کے سامنے دیکھا، ان کی باتیں سنیں۔ یہ نہیں تھا کہ ہم ان کے بارے میں نہیں جانتے تھے یا ان کی سیاست کے بارے میں نہیں پتہ تھا، مگر اسے اپنے گاؤں میں اپنے سامنے…
ایک تھا یوسف مستی خان۔۔۔
نظریاتی سیاست کی آبرو، معروف ترقی پسند و بلوچ قوم پرست سیاستدان اور رہنما یوسف مستی خان اب ہم میں نہیں رہے۔۔ طویل عرصے سے کینسر کے عارضے سے نبردآزما رہنے کے بعد وہ 29 ستمبر 2022 کو اس جہانِ فانی سے کوچ کر گئے ایک شعلہ بیان لیکن مدلل مقرر اور بلوچ اور…
آڈیو لیکس یا چور سپاہی کا کھیل
وہ جو کہتے ہیں کہ ’مردے کے بال مونڈھنے سے وزن کم نہیں ہوتا۔‘ یہی حال وزیرِ اعظم ہاؤس کی وڈیو لیکس کا ہے۔ جانے کتنے مہینے کی ریکارڈڈ گفتگو اب انٹرنیٹ کی منڈی میں چار آنے پاؤ دستیاب ہے اس واردات کے اسباب اور کھلاڑیوں کے شجرے تک پہنچنے کی بجائے یہ مجرب حل…
مفلوج کر دینے والی ذہنی اذیت
ویسے تو کئی مثالیں موجود ہیں لیکن مجھے آج انسانی رویوں کی ایک اور مثال دیکھنے کو ملی وہ فرش پہ بچھے بستر پر بےجان سی آنکھیں بند کیے ہوئے پڑی تھی۔ کمزور اتنی کہ ہڈیوں کا ڈھانچہ ہو جیسے… میری نظر بار بار اس کی طرف جا رہی تھی تو مجھ سے رہا نہیں…
اسرائیل کی مہارتِ ستم گری!
وہ جو کہتے ہیں کہ اگر آپ بدترین کام پر بھی کمر بستہ ہیں تو اس کے لیے بہترین جواز تلاش کرنا کوئی مشکل نہیں۔بھلے یہ کام کسی خاص طبقے کو اس کے عقیدے ، علاقے، رنگ نسل یا سوچ کے سبب شناخت سے محروم کرنے، اس کا محاصرہ کرنے یا صفحہِ ہستی سے مٹانے…
لوک دانش سے موسم کی پیش گوئی کیسے کی جاتی ہے؟
محکمۂ موسمیات تو کل کی بات ہے، لیکن شاید کم لوگ جانتے ہیں کہ انسان قدیم دور سے ہی اس قابل ہے کہ وہ آنے والے موسم کی پیش گوئی کر سکتا ہے موسم کی پیش گوئی کا سب سے قدیم ذکر ہمیں بابل کی تہذیب میں 650 قبل مسیح میں ملتا ہے۔ یہ تہذیب…
انگلینڈ کا دورہ پاکستان اور قصہ این بوتھم اور ان کی ساس کا
عام زندگی میں تو ہم سب ہی ساس اور بہو کے رشتے میں روایتی کشمکش اور نوک جھوک سے واقف ہوتے ہیں، اسی طرح ساس اور داماد کا رشتہ بھی سب ہی کو پیارا ہوتا ہے لیکن کرکٹ کے کھیل کے حوالے سے ایک ایسا واقعہ بھی پیش آیا جسے بیان کیے بغیر میں نہیں…
زیادہ سوچنے اور پریشان کن خیالات سے بچاؤ کیسے ممکن؟
ضرروت سے زیادہ پریشان ہونا اور سوچنا دراصل انسان کو ایک تشویش ناک کیفیت میں مبتلا کر دیتے ہیں۔ ان کیفیات کے باعث سب سے پہلے انسان بے آرامی کا شکار ہوتا اور پھر وہ ذہنی تکلیف میں مبتلا ہو جاتا ہے زیادہ سوچ و بچار (ruminating) اور پریشان کن خیالات دراصل…