پاکستانیوں میں وطن سے باہر جانے کی خواہش کیوں بڑھنے لگی؟
حال ہی میں ہونے والی ایک گفتگو کے دوران میرے دوست اور ساتھی صحافی نے اس بات پر افسوس کا اظہار کیا کہ انہیں ایئر کنڈیشننگ کا کام نہیں آتا۔ اس سے پہلے کہ میں ان سے اس افسوس کی وجہ پوچھتی انہوں نے خود ہی بتادیا کہ ہیٹنگ اور ایئر کنڈیشننگ کے کام کی…
سیکنڈ ہینڈ گاڑی خریدتے ہوئے 12 ضروری احتیاطیں
مارکیٹ سے سیکنڈ ہینڈ گاڑی خریدتے ہوئے ایسا کیا کریں کہ گاڑی بھی ٹھیک مل جائے اور دھوکہ دہی یا فراڈ کا سامنا بھی نہ کرنا پڑے؟ اس بارے میں شوروم مالکان اور کار صارفین سے بات کرنے کے بعد درج ذیل بارہ اصول وضع کیے گئے ہیں: 1 – جلدی مت کریں آپ گاڑی…
گردوں کے امراض کی جانب اشارہ کرنے والی نشانیاں
گردے انسانی جسم کا اہم عضو ہیں، دنیا میں ہر سال پچاس ہزار سے زائد افراد گردے کے مختلف امراض میں مبتلا ہو کر جان سے ہاتھ دھو بیٹھتے ہیں، جس کی ایک بڑی وجہ گردہ عطیہ کرنے والوں کی کمی ہے پاکستان میں اس حوالے سے مستند اعدادوشمار تو دستیاب نہیں مگر ایک…
’مہرانو‘: شکار گاہ سے پناہ گاہ تک کا سفر
ہم سب جانتے ہیں کہ ہمارا سفر اختتام کی طرف ہے۔ ایک انسان کی عمر کتنی ہوسکتی ہے؟ 70 یا 80 برس؟ اس کے بعد اگر وہ 20 برس اور جی بھی گیا تو حیاتی اسے نہیں گزارے گی بلکہ حیات کو وہ گزار رہا ہوگا اس وقت آنکھیں اپنی روشنی کھو چکی ہوں گی،…
کیا کشور کمار نے مدھوبالا کی خاطر اسلام قبول کیا تھا؟
یہ غالباً 1957 کی بات ہے جب فلم ’چلتی کا نام گاڑی‘ کی عکس بندی جاری تھی۔ اس میں کشور کمار، ان کے بڑے بھائی اشوک کمار اور انوپ کمار کے علاوہ اداکاراؤں میں سے ملکہ حسن مدھوبالا نے مرکزی کردار ادا کیا ہے کہا جاتا ہے کہ اسی فلم کی عکس بندی کے دوران…
ذہن کا دھوکہ، جو آپ کو وہ چیزیں بھی دکھا سکتا ہے، جو موجود نہ ہوں!
میکسیکو کی پہاڑیوں پر بسنے والا ہوئیچول قبیلہ روحوں سے بات کر سکتا ہے اور اس کام میں ان کی مدد ایک چھوٹا سا سبز پودا کرتا ہے اس پودے کو مقامی لوگ ’پیوٹے‘ کہتے ہیں۔ جب اسے چھوٹے ٹکڑوں میں کاٹ کر چبایا جاتا ہے تو اس سے ایک ایسا مادہ خارج ہوتا ہے،…
اسکولوں میں بچوں کو دی جانے والی ذہنی اذیت کا کیا کوئی حل ہے؟
بچے کسی بھی قوم کا مستقبل ہوتے ہیں۔ ان کی پہلی تربیت تو بلاشبہ ان کی ماں ہی کرتی ہے۔ لیکن اس کے بعد مختلف علوم حاصل کرنے کے لیے ان کو اسکول جانا ہوتا ہے۔ والدین جب بھی اپنے بچے کے لیے کسی درسگاہ کا انتخاب کرتے ہیں تو ان کے ذہن میں یہ…
بازاری کلچر
بازاری کلچر کی ایک اہم خصوصیت یہ تھی کہ یہاں جو زبان بولی جاتی تھی، وہ اشرافیہ کی زبان سے مختلف تھی۔ اشرافیہ کی عام بول چال میں شائستگی اور شگفتگی ہوتی تھی اشرافیہ کے پاس چونکہ مال ودولت اثرورسوخ اور ذرائع ہوتے ہیں، جن کی مدد سے وہ ادب، آرٹ، موسیقی،…